نتائج تلاش

  1. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    آپ اپنا متعصب اور جاہلانہ فلسفہ اس دھاگے کی بجائے کسی اور "مفید کام" میں لگائیں تو وقت کے ضیاع سے گریز کیا جاسکتا ہے۔
  2. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    نہ صرف یہ کہ خارجہ پالیسی بلکہ "اوباما کئیر " پر بھی بارنی سینڈرز کی پالیسی غیر تسلی بخش ہے۔ پال کرگمین کی رائے مناسب معلوم ہوتی ہے۔ ویسے مجھے "انقلاب" جیسے سلوگن انتہائی ناپختہ محسوس ہوتے ہیں۔ صحت مند جمہوری نظام ایک مرحلہ وار عمل ہے ناکہ انقلابی اقدامات کا نام۔
  3. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    لیجیے۔ رینڈ پال نے تو رخصت لی۔ معلوم ہوتا ہے کہ رپبلکن پارٹی میں اب Libertarianism کا زمانہ نہیں رہا۔ اس کی جگہ اب Populism نے لے لی ہے۔
  4. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    بارنی سینڈرز ؟! چلئے دیکھتے ہیں اس وقت تک ڈیمو کریٹس کی دوڑ کیا رخ اختیار کرتی ہے۔ :)
  5. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    جان کیسک کے پاس تو ایک ہی موقع ہے نیو ہیمپشائر میں کچھ کر دیکھانے کا۔ جبکہ کرس کرسٹی کو نیو ہمپشائر کے بعد یقیناً رخصت لے لینی چاہیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی امیدواری نے اگر کسی دوسرے کی امیدواری کو نقصان پہنچایا ہے تو وہ سب سے زیادہ کرس کرسٹی کی ہے۔ غصیلے اور ناراض امیدوار کا جو کردار کرس کرسٹی نے ادا...
  6. عثمان

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ٹیڈ کروز؟ اگر ٹرمپ بدتر امیدوار ہے تو ٹیڈ کروز تو بدترین سیاستدانوں کی فہرست میں ہونا چاہیے۔ دائیں بازو کا یہ انتہا پسند جنونی جو کسی قسم کے سیاسی سمجھوتہ پر یقین نہیں رکھتا۔۔۔ اس سے تو خود اس کی اپنی پارٹی بیزار ہے۔ بہرحال مجھے خوشی ہے کہ مارکو رُبیو کی کارکردگی اچھی رہی ہے۔ چوہتر سالہ بارنی...
  7. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    ٹرین کی کھڑکی سے۔۔ وینس!
  8. عثمان

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    وجہ غالباً وہی جو know میں k کے ساقط ہونے کی ہے۔ :)
  9. عثمان

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    ڈی جینگو نہیں۔۔ جینگو!۔۔ ڈی ساقط ہے۔ :)
  10. عثمان

    ٹیرنٹینو کی فلمیں

    جیکی براؤن اور جینگو دیکھ رکھی ہیں۔ دونوں دلچسپ تھیں۔ ریزروائر ڈاگ بہت عرصہ پہلے تھوڑی سی دیکھی۔ پسند نہ آئی یا شائد سمجھ نہ آئی۔
  11. عثمان

    جان بچی سو لاکھوں پائے

    اگر نماز سے قبل فون کی آواز بند کرنا بھول گئے ہیں تو دوران نماز کرنے میں بھی کیا حرج ہے ؟ بجائے اس کے کہ تمام جماعت کو کوفت اٹھانی پڑے۔
  12. عثمان

    جن بھوت؟

    مستقبل میں کس طرف کا ارادہ ہے ؟
  13. عثمان

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    خوب تحریر ہے۔ :)
  14. عثمان

    تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  15. عثمان

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    بہت مبارک ہو! :)
  16. عثمان

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    آپ کے تحریر کردہ ان آدھ درجن مراسلوں میں شطرنج اور بورڈ گیمز کا ذکر کہاں ہے؟ یا اگر آپ کا مدعا اتنا ہے کہ یہ لہو و لعب اس لیے حرام ہے کہ دین کے بنیادی مقاصد سے غافل کرتے ہیں تو یہ بات دو فقروں میں پہلے ہی تسلیم کی جا چکی ہے۔ آپ کا بنیادی تھیسز ہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ بیشتر موضوعات پر...
  17. عثمان

    اقبال اور احمدیت

    غالبا بیسویں صدی کے پہلے عشرہ میں اقبال اس تحریک سے متاثر تھے۔ تاہم اس تعلق کو تیس کے عشرے تک کھینچ لے جانا مبالغہ آرائی معلوم ہوتی ہے۔
Top