آپ مذہب سے متعلق ہر مکالمے میں یہ اصرار کرتے ہیں کہ غیر مذہب نہ انسان ہے نہ کوئی اقدار رکھتا ہے۔ فلسفہ، دلائل ایک طرف۔۔ عددی حقیقت کے طور پر نشاندہی کی جاسکتی ہے کہ ایسی قومیں جو مذہب سے برائے نام وابستگی رکھتی ہیں نہ صرف یہ کہ انتہائی مظبوط اقدار رکھتی ہیں بلکہ دنیا کی بہترین جدید معاشروں اور...