نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    حب الوطنی

    تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ جب تحریکِ پاکستان شروع ہوئی تو ایک جوش اور ولولہ تھا جس نے ہر مسلمان کو ایک الگ وطن کے لئے متحد کر دیا تھا تقریباً سب ہی مسلمان امیر غریب ایک نکتے پر متحد ہوگئے تھے، اور وہ تھا کہ ایک الگ مسلم ریاست کا قیام ناگزیر ہے یہ اتحاد بدنیت، فسادی ، مفاد پرست اور منافق ٹولہ کی...
  2. مہ جبین

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔ ماہر القادری

    سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھر دیں فقیروں کی سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی اصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ سبحان اللہ ، کیسا رواں اور عمدہ کلام ہے جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ بھائی
  3. مہ جبین

    یوسفی بے درو دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے ۔ مشتاق احمد یوسفی

    مشتاق احمد یوسفی صاحب کی مزاحیہ تحریروں میں بہت برجستگی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ جملوں میں طنز و مزاح کا عنصر کبھی کبھی کچھ زیادہ ہو جاتا ہے جو بیزاری کی کیفیت طاری کردیتے ہیں ( کہیں کہیں ) مجموعی طور سے وہ ایک عمدہ مزاح نگار ہیں
  4. مہ جبین

    ریاضی سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    یوسف ثانی بھائی ! میرا شمار بھی "غیر ریاضی دانوں "میں ہوتا ہے:?
  5. مہ جبین

    محفل کا نشہ

    واہ واہ زبردست رانا بھائی ! بہت خوب تحریر لکھی آپ نے :great: یہ محفل کا نشہ بھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ہو جائے تو جان نہیں چھوڑتا اور پھر گھر والوں کی شکایتیں الگ ۔۔۔۔:) اب آپ بھی کچھوے کی رفتار سے بڑھنے کے بجائے خرگوش سے کچھ سبق لیں اور تیز تیز دوڑنے کی کوشش کریں امید ہے کہ جلد ہی آپ کو بھی...
  6. مہ جبین

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    کاش یہ جانتا دشمن میرا میں ہر انسان کا شیدائی ہوں واہ بہت خوب
  7. مہ جبین

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    ارے میں بھی کیا کروں بھائی مجھے بس اتنی ہی فرصت ملتی ہے کہ حالیہ پوسٹس پڑھوں اور فٹا فٹ تبصرہ کروں اور بسس پرانی پوسٹس پڑھنے کے لئے بڑی فرصت درکار ہے اور وہ ناپید۔۔۔۔۔ سو اس معاملے میں معذرت
  8. مہ جبین

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    بہت خوب اویس خاکہ نگاری میں تو تم سب پر بازی لے گئے ہو زبردست :zabardast1: چھوٹاغالبؔ کے لئے تالیاں :clap:
  9. مہ جبین

    میری ننھی ننھی خواہشیں

    خواہشات کے سمندر سے کچھ خواہشات نکال کر بیان کرتی ہوں میرے بچے بہترین مسلمان ہوں اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے حلال طیب روزگار حاصل کریں اپنی زندگی میں بے شمار کامیابیاں و کامرانیاں سمیٹیں اپنے والدین کے لئے صدقہء جاریہ بنیں اور میرے سب بچوں کو بہترین شریکِ حیات ملیں اللہ میرے سب بچوں کو...
  10. مہ جبین

    تعارف میں "میں" نہیں کچھ اور ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید
  11. مہ جبین

    وائے می؟

    بہت خوبصورت اور سبق آموز تحریر ایسے لوگوں کے لئے جن کی زبان پر ہمہ وقت شکوہ ہوتا ہے بہت شکریہ قرۃالعین اعوان بہنا اچھی سوچ شیئر کرنے کا
  12. مہ جبین

    شجر کاری پر نظر : 2009

    اللہ پاک میرے پیارے ملک کو سر سبز و شاداب بنائے ہر پاکستانی کو شجر کاری میں بھرپور طریقے سے حصہ لینا چاہئے جیوے جیوے پاکستان
  13. مہ جبین

    ہمیں بلوائیں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

    سبحان اللہ سبحان اللہ کیا سبز سبز گنبد کا خوب ہے نظارا لگتا ہے کیا سہانا میٹھے نبی کا روضہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب گنبدِ خضریٰ کے مینار نظر آئے اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے محبوبِ ربِ عرش ہے اس سبز قبہ میں پہلو میں جلوہ گاہ عتیق و عمر کی ہے کبھی تو سبز گنبد کا نظارا ہم بھی...
  14. مہ جبین

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    سبحان اللہ اللہ اکبر کیا بہترین تضمین نگاری ہے پیر نصیر الدین نصیر کی ، بلا شبہ بہت زبردست جزاک اللہ خیراً کثیراً الف نظامی بھائی اللہ پاک پیر نصیر الدین نصیر کے درجات کو بلند فرمائے اور انکے مزار پر اپنے انوار و تجلیات کی بارش فرمائے آمین ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ کہ میں آج ایک بہترین کلام سے...
  15. مہ جبین

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    سبحان اللہ حضرتِ صدیقِ اکبر رضی اللی عنہ کے عشق سے سرشار ایک بہترین کلام پیش کرنے کا بہت شکریہ الف نظامی بھائی ! جزاک اللہ خیراً
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی ملا ہے جب سے پروانہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )کی گدائی کا

    ملا ہے جب سے پروانہ محمد ( صلی اللہ ولیہ وسلم ) کی گدائی کا دو عالَم اک علاقہ ہے مری کشور کشائی کا خدا کی بندگی کرتا ہوں میں اُن کے وسیلے سے درِ سرکار آئینہ ہے عرشِ کبریائی کا مری جانب سے اے موجِ صبا آقا سے کہہ دینا "کہ حسرت سنج ہوں عرضِ ستم ہائے جدائی کا " مرے عجزِ سخن پر اُنکی رحمت ناز...
  17. مہ جبین

    ایاز صدیقی بخشوائے گا مجھے میرا سخنداں ہونا

    انشاءاللہ بہت شکریہ محمد بلال اعظم
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی رات اک اُمی لقب کا فیض بے اندازہ تھا

    میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا رات اک اُمی لقب کا فیض بے اندازہ تھا صف بہ صف استادہ تھے سارے فضائل سب علوم مجھ پہ شہرِ علم کا وا ایک اک دروازہ تھا بخششیں ہوتی گئیں ہوتی گئیں ہوتی گئیں میرے دامن کا اُنہیں پہلے ہی سے اندازہ تھا آپ دل میں آئے جنت کے دریچے کھل گئے آپ سے پہلے یہ گھر زندانِ...
  19. مہ جبین

    ایاز صدیقی بخشوائے گا مجھے میرا سخنداں ہونا

    حشر تک شافعِ محشر کا ثناخواں ہونا بخشوائے گا مجھے میرا سخنداں ہونا جلوہ گر ہے مرے خوابوں میں مدینے کی فضا لے اڑا مجھ کو خیالوں کا پرافشاں ہونا رشتہء عشقِ نبی کارِ رفو کرتا ہے راس آیا مرے دامن کو گریباں ہونا دامنِ ابرِ کرم نے مرے آنسو پونچھے تارِ گریہ کو مبارک ہو رگِ جاں ہونا آپ کے دَم...
Top