نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ ہر موڑ پہ رُک رُک کے سنبھلتے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں میں نہ جگنوہوں، دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں موڑ ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لیئے اور سب لوگ یہیں آ کے...
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    لوگ ہر موڑ پہ رُک رُک کے سنبھلتے کیوں ہیں اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں میں نہ جگنوہوں، دیا ہوں نہ کوئی تارا ہوں روشنی والے مرے نام سے جلتے کیوں ہیں نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے خواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں موڑ ہوتا ہے جوانی کا سنبھلنے کے لیئے اور سب لوگ یہیں آ کے...
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن کا مسلک ہے روشنی کا سفر، وہ چراغوں کو کیوں بجھائیں گے اپنے مُردے بھی جو جلاتے نہیں، زندہ لوگوں کو کیا جلائیں گے (راحت اندوری)
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جن کا مسلک ہے روشنی کا سفر، وہ چراغوں کو کیوں بجھائیں گے اپنے مُردے بھی جو جلاتے نہیں، زندہ لوگوں کو کیا جلائیں گے (راحت اندوری)
  5. کاشفی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    اللّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيراً، اجْزِهِمَا بِالإحْسَانِ إحْسَاناً وَبِالسَّيِّئَاتِ غُفْرَاناً آمین یا رب العالمین
  6. کاشفی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    اَسْتغْفِرُ الله الَّذِیْ لَا اِلَہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
  7. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  8. کاشفی

    ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ - نواز دیوبندی

    بہت عمدہ جناب۔ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔ ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ تیرے مہ کش کا انکار اپنی جگہ تیغ اپنی جگہ، دار اپنی جگہ اور حقیقت کا اظہار اپنی جگہ اب کھنڈر ہے کھنڈر ہی کہو دوستو شیش محلوں کے آثار اپنی جگہ طور پر لاکھ موسٰی سے ہو گفتگو عرشِ اعظم پہ دیدار اپنی جگہ اولاً حق نے...
  9. کاشفی

    وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک - نواز دیوبندی

    غزل (نواز دیوبندی) وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر اور بھی وہ یاد آیا دیر تک خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ...
  10. کاشفی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    اَسْتغْفِرُ الله الَّذِیْ لَا اِلَہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
  11. کاشفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
  12. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    زیست جس کی باندی ہے، وہ حُسین میرا ہے موت جس پر مرتی ہے، وہ حُسین میرا ہے جس کی سب خُدائی ہے، وہ حُسین میرا ہے کبریا بھی اُس کا ہے، انبیاء بھی اُس کے ہیں غوثیہ بھی اُس کے ہیں، اولیاء بھی اُس کے ہیں خلد ساری جس کی ہے، ، وہ حُسین میرا ہے
  13. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    (حصہ دوم)
  14. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    علی ہی بابِ شہرِ علم و بابِ شہر حکمت ہے علی سے دور رہنا ہی جہالت و حماقت ہے (حصہ اول)
  15. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    مکر اور خودنمائی کے اس دور میں، جب نہ معلوم ہو اجنبی کون ہے از حدیثِ نبی لے کے نامِ علی، جانچ لو کم نسب آدمی کون ہے
  16. کاشفی

    منظر بھوپالی اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے - منظر بھوپالی

    کچھ اس طرح سے بھی ہے۔۔ غزل (منظر بھوپالی) اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے اُٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے کیا ہے ثابت یہ کربلا نے کہ مومنوں کو سوا خدا کے جھکانے والا کوئی نہیں ہے محافظ اپنے ہو آپ ہی تم، یہ یاد رکھو جہاں میں تم کو بچانے والا کوئی نہیں ہے تمہارے رہبر ہیں آلِ احمد،...
  17. کاشفی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    رنگ لاتا ہے لہو دوستومظلوموں کا حال ہرحال میں ظالم کا برا ہوتا ہے آپ ہر دور کی تاریخ اُٹھا کر دیکھیں ظلم جب حد سے گزرتا ہے فنا ہوتا ہے
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جب بھی اہلِ حق اُٹھے، دوجہاں اُٹھا لائے خاک پر کیا سجدہ، آسماں اُٹھا لائے زندگی کے سورج نے جب بھی قہر برسایا ہم اُٹھے، دعاؤں کا سائباں اُٹھا لائے (منظر بھوپالی)
  19. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    رنگ لاتا ہے لہو دوستومظلوموں کا حال ہرحال میں ظالم کا برا ہوتا ہے آپ ہر دور کی تاریخ اُٹھا کر دیکھیں ظلم جب حد سے گزرتا ہے فنا ہوتا ہے (منظر بھوپالی)
  20. کاشفی

    ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے - منظر بھوپالی

    مدح مولا علی علیہ السلام (منظر بھوپالی) ہر اک وصفِ نبی، مرتضی کی ذات میں ہے تب ہی یہ نام سرلامکاں بھی سات میں ہے بھلا علی سے کسی کا مقابلہ کیسا علی کے جیسا کہاں کوئی کائنات میں ہے علی کے نام ملتا ہے نورِ دیں و ایماں علی تو آج بھی روشن میری حیات میں ہے دہن میں ذائقہ رہتا ہے آبِ کوثر کا زباں پہ...
Top