نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تم بھی ہر بار نئے ڈھنگ سے کھیلے، لیکن ہم بھی ہر بار بہت سوچ کے ہارے، پیارے منیرانور
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شجر شجر کو نشانہ بنانے والو تمہیں خیال بھی نہ کسی گھونسلے کا آیا تھا خورشید ربانی
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے افتخار عارف
  4. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے افتخار عارف
  5. زیرک

    عطاءالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

    کس پوائنٹ کو میں نے اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہر بندہ جو کسی کا آئیڈیل ہو سکتا ہے کا جرم صرف جرم نہیں جرم العام بن سکتا ہے پھر سبھی بھیڑ چال میں اسی غلط العام کو نارمل چیز کی طرح لینا شروع ہو جاتے ہیں۔میں نے کبھی کسی عام بندے کے جرم کو اجاگر نہیں کیا، لیکن ایک پبلک فگر کا جرم ضرور اجاگر کیا...
  6. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    مجھے شائستگی کا سرٹیفیکیٹ نہیں چاہیے، جیسے یہ لوگ ہیں ویسے ہی الفاظ چنے گئے ہیں۔
  7. زیرک

    عطاءالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

    مقامِ حیرت ہے کہ موضوع کی مناسبت سے حدیث کوٹ کرنے کے بعد بھی آپ کو یہ بے جا نظر آ رہا ہے۔
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سجدوں کے عِوض فردوس ملے یہ بات مجھے منظور نہیں بے لوث عبادت کرتا ہوں، بندہ ہوں ترا، مزدور نہیں علامہ محمد اقبالؒ
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سودا گری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے علامہ محمد اقبالؒ
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مریدِ سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائب خدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق علامہ محمد اقبالؒ
  11. زیرک

    عطاءالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

    ایسے معززین جوقانون شکنی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کریں، ان کے لیے معزز کا لفظ استعمال کرنا بھی میرے نزیک جائز نہیں۔ قاسمی نے کیا لکھا، کیا کیا مجھے اس سے غرض نہیں، لیکن ایک پبلک فگر کی طرف سے اختیارات کا ناجائز استعمال عام لوگوں کو اسے اپنانے پر مجبور کر دیتا ہے۔ ایسے لوگ جو کسی کے...
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فِتنہ اِملاک بھی اولاد بھی، جاگیر بھی فتنہ ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا، نعرۂ تکبیر بھی فتنہ علامہ محمد اقبالؒ
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو روح پھر اک بار سوار بدن زار ایسی ہے قیامت تو خریدار نہیں میں علامہ محمد اقبالؒ
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے مردۂ صد سالہ! تجھے کیا نہیں معلوم ہر موت کا پوشیدہ تقاضا ہے قیامت علامہ محمد اقبالؒ
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہ گئی رسمِ اذاں، روحِ بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا، تلقینِ غزالی نہ رہی علامہ محمد اقبالؒ
  16. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    سیاست بھی عام زندگی کا حصہ ہے، اس سے منہ نہیں موڑا جا سکتا، اگر انتظامیہ کو اعتراض ہو گا تو اس موضوع پہ کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ جس طرح کی زبان ہمارے سیاسی عمائدین استعمال کرتے ہیں اس کے بعد عام لوگوں کر زبان کی قدغن لگانا درست نہیں ہے۔ سیاسی باتوں کو چھوڑیئے قدغنوں اور رکاوٹوں کی وجہ سے یہ حال...
  17. زیرک

    عطاءالحق قاسمی کی ایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر قانونی قرار

    محترم کیا کسی معتبر شخصیت کو قانون شکنی، اختیارات کے ناجائز استعمال کی اجازت یا لائسنس ٹو کِل دیا جا سکتا ہے؟ یاد کیجئے وہ واقعہ کہ جبقبیلہ قریش کی ایک مخزوی عورت نے چوری کی تھی اور آپﷺ سے اس کی سزا کی معطلی کے لیے سفارش کی گئی تو آپﷺ نے فرمایا تھا ''اے لوگو! تم سے پہلے لوگ اس لیے ہلاک ہوئےکہ...
  18. زیرک

    Viagra Qasmi

    Viagra Qasmi The allegations on Ataa ul Haq Qasmi are many but the following one is the most interesting. He spent over 300,000 Rs on purchasing a very special medicine, Viagra. Viagra bill was paid by Ptv management from tax's money. Everyone knows he's Diabetic and that's why he uses such...
  19. زیرک

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ ڈی جی نیب کے چار انٹرویوز نے شریف مافیا کی کرپشن کا ایسا کچا چٹھا کھولا ہے کہ ن لیگ کا سارا بیانیہ زمین بوس ہو کر رہ گیا ہے۔ پہلے اسمبلی میں احتجاج بیڈ کاپ بڑے میاں کی گردن بجانے کے لیے ہوا کرتاتھا، اور چھوٹے میاں اپنی گردن بچانے کے لیے...
  20. زیرک

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    میرا تھوڑی دیر پہلے سید شہزاد ناصر سے رابطہ ہوا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اب ان کی صحت کافی بہتر ہے،الحمدللہ۔ ان کا بیٹا اور فیملی ان کے ساتھ ہیں اورعین ممکن ہے کل ان کو پولی کلینک ہسپتال سے ڈسچاج کر دیا جائے گا۔
Top