نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ماں:آج کل کیا مصروفیات ہیں داماد جی کے بیٹی: کچھ خاص نہیں بس اج کل اردو محفل میں مجھ پر لطیفے لیکھ رہے ہیں
  2. عبدالرحمن آزاد

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال سیلفی کو اردو میں کیا کہتے ہے
  3. عبدالرحمن آزاد

    سادہ سا سوال ہے !

    عمل کا ردعمل تو ہونا چاہیے
  4. عبدالرحمن آزاد

    دل کے موضوع پر اشعار!

    محبت کے ساغر چھلکنے لگے ہیں وہ دل بن کے دل میں دھڑکنے لگے ہیں ابراھیم اشک
  5. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    محبت کے ساغر چھلکنے لگے ہیں وہ دل بن کے دل میں دھڑکنے لگے ہیں ابراھیم اشک
  6. عبدالرحمن آزاد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہم جرم محبت کی سزا پائیں گے تنہا جو تجھ سے ہوئی ہو وہ خطا ساتھ لیے جا ساحر لدھانوی
  7. عبدالرحمن آزاد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ہم سے کیا ہوسکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی عراق گورکھپوری
  8. عبدالرحمن آزاد

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اے دل بتا ذرا مجھے تو نے کیا ہے پیار کیوں
  9. عبدالرحمن آزاد

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا زندگی تلخ سہی، دل سے لگائے رکھنا بخش لائلپوری
  10. عبدالرحمن آزاد

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کیا ستم ہے کہ وہ ظالم بھی ہے محبوب بھی ہے یاد کرتے نہ بنے اور بھلائی نہ بنے کلیم عاجز
  11. عبدالرحمن آزاد

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کیا ستم ہے کہ اب تری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے جوں ایلیا
  12. عبدالرحمن آزاد

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھیں نہ جینے دیں گی تری بے وفا مجھے کیوں کھڑکیوں سے جھانک رہی ہے قضا مجھے
  13. عبدالرحمن آزاد

    شام

    اداسی، شام، تنہائی، کسک، یادوں کی بے چینی مجھے سب سونپ کر سورج اتر جاتا ہے پانی میں
  14. عبدالرحمن آزاد

    میاں بیوی کے حُقوق و فرائض

    اتفاق سے یہی باتیں آج مولوی صاحب جمعہ کے خطبے میں فرمارہے تھیں،
  15. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ایک رات چاندنی مرے بستر پہ آٸی تھی میں نے تراش کر ترا چہرا بنا دیا احمد مشتاق
  16. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے مرزا غالب
  17. عبدالرحمن آزاد

    زندگی

    پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے مرزا غالب
  18. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    جذبوں پر جب برف جمے تو جینا مشکل ہوتا ہے دل کے آتش دان میں تھوڑی آگ جلانی پڑتی ہے سیما غزل
  19. عبدالرحمن آزاد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی
  20. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور علامہ اقبالؒ
Top