نتائج تلاش

  1. فرضی

    انسٹالر درکار

    جناب عبدالرحمان ۔ کیا ون ریر سے آپکی مراد winRAR ہے؟ اگر ہاں تو وہاں کس طرح پیکیج بنایا جاسکتا پلیز وضاحت کریں۔ نبیل بھائی۔۔۔ میں نے ویزؤل سٹوڈیو کو چیک کیا ہے وہاں تو کافی قوی ہیکل قسم کے 4، 5 پروگرام ہیں جیسے ویزؤل بیسک 2005 (300mb)وغیرہ۔۔ میرے خیال میں ان سے پنگا لینا میرے بس کا کام نہیں ہے۔...
  2. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! اچھی بات ہے واجد بھائی۔ا مید ہے آپ نع فونٹس ڈاؤنلوڈ کر لیے ہونگے۔ واجد بھائی یہ تو بتائیے ونڈو کرسٹل کونسی ونڈو ہوتی ہے۔ پہلے تو کابھی ایسا نام نہیں سنا۔
  3. فرضی

    انسٹالر درکار

    السلام علیکم! مجھے فونٹ انسٹال کرنے کے لیے کسی مفت انسٹالر کی تلاش ہے۔ میں نے ایک انسٹالر Advanced Installer کو استعمال کیا ہے یہ ایک اچھا پیکیج بناتا ہے۔ اس کی سمپل(مفت) پراجیکٹ میں مسئلہ یہ ہے کہ یہ ونڈوز 98، Me پر کام نہیں کرتا۔ مجھے ایسے انسٹالر کی تلاش ہے جو سبھی ونڈوز پر کام کرے۔
  4. فرضی

    پشتو کلاس

    السلام علیکم! ارے واہ بھئی۔۔۔ پشتو تو ہماری بھی کافی کھردری ٹائپ کی ہے۔ پیغلہ جویریہ اور پیغلہ سیدہ شگفتہ کی اس کلاس میں داخلہ لے کر اسے سدھارنے کا موقع ملے گا۔ نبیل بھائی اپ نے با لکل بجا فرمایا ہے بغیر آڈیو فائلز کے پشتو کا تلفظ سمجھنا کافی مشکل ہوگا۔ اور ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو فائلز کا...
  5. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! واجد بھائی حسبِ وعدہ دونوں جگہ بسم اللہ اور السلام علیکم لکھ دیا ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔ پوسٹ کرنے سے پہلے کے قواعد رجسٹریشن کرتے وقت کے قواعد فونٹ کا جو انسٹالر میں نے سائٹ پر دیا ہے شاید وہ صرف ونڈوز 2000 کے بعد کی ونڈوز پر کام کرتا ہے۔ شاید آپ نے اسے 98 یا ملینئم ایڈیشن پر انسٹال...
  6. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    محفل میں مین مسئلہ بائیں جانب صفحے کا صحیح یا پورا ڈسپلے نہ ہونا۔
  7. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی نبیل بھائی اوپرا تو انسٹال نہیں ہے لیکن فائر فوکس پر ٹرائی کیا ہے اور اس میں کافی مسائل ہیں۔ فائر فوکس میں تو مجھے اردو محفل میں بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے میں محفل کے لیے بھی صرف IE کا استعمال کرتا ہوں۔ فائر فوکس میں چند مسائل یہ ہیں۔ پشتو دستار فونٹ اور ٹاہوما کا آپس میں گڈ...
  8. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    کیوں نہیں واجد بھائی۔۔ آپکی فرمائش سر آنکھوں پر۔۔ بلکہ میں آپکا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اتنے اہم مسئلے کی طرف ہمار توجہ مبذول کروائی۔۔۔ یہ بتائیے کہ صرف رجسٹریشن کے قواعدو ضوابط میں ہی بسم اللہ شامل کروں یا جو قواعد پوسٹ کرنے سے پہلے پڑھنے ضروری ہیں کے عنوان سے ہیں ان میں بھی لکھوں ہیں وہاں بھی...
  9. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    شکریہ جیہ، شکریہ نبیل بھائی۔۔ یہ واجد بھائی کہاں ہیں؟ واجد بھائی ہمیں پشتو کے اس پیکیج پر لگا کر آپ خود کہاں چل دیے؟ ہمیں آپ کے مشوروں اور آراء کی بہت ضرورت ہے۔ اللہ نہ کرے کہیں ہم سے ناراض تو نہیں ہوگئےآپ؟
  10. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ارے ساجد میں تو ایسے بندے کی تلاش میں تھا جو اپنی خدمات خود پیش کرے۔ واہ ادھر آپ نے آفر کی اُدھر میں نے آپکو مطلوبہ فائلیں روانہ کیں۔۔ اور یہ دیکھیے۔۔ نتیجہ بھی آگیا۔۔ اب سارا ٹیکسٹ دائیں جانب ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں
  11. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! شکریہ جیہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ ٹائم پشتو faq کی رویو کے لیے دیا۔ ماشاءاللہ جو کمی بیشی رہ گئی تھی وہ آپ نے پوری کردی۔ میں نے آپکی ترمیم شدہ فائل اپنے ویب ہوسٹ پر چڑھا دی ہے۔ اب آپ ایک اور احسان کردیں اور بی بی کوڈ پر بھی نظرِثانی فرما دیجیے تاکہ پی ایچ پی بی بی کے...
  12. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    جی نبیل بھائی بتایا تو تھا آپ نے، لیکن میں نے سوچا جو بگز مجھے نظر آرہے ہیں۔ ان کو بھی آپ کے گوش گزارتا چلوں۔ سٹائل شیٹ میں ٹیسکٹ باڈی کے لیے ایک ہی جگہ line-height کا آپشن ملا مگر اسے تبدیل کرنے سے صرف ٹیکسٹ لکھتے وقت کی لائن ہائٹ تبدیل ہوجاتی ہے اور پیغام سبمٹ کرنے کے بعد کی لائن ہائٹ پر...
  13. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    اوپن پیڈ ایک اور مسئلہ السلام علیکم! نبیل بھائی اوپن پیڈ میں ایک اور مسئلہ پیدا ہوا ہے اور وہ یہ کہ سوالیہ نشان الٹا دکھائی دیتا ہے یعنی بجائے اس طرح کے ؟ اس طرح ? نظر آتا ہے۔ ایک اور چیز ارسال کردہ پیغامات کی سطروں کا پہلہ لفظ بارڈر کے بہت قریب ہے اور کبھی کبھی بعض الفاظ بارڈر کے ساتھ گڈ مڈ...
  14. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    قیصرانی بھائی محفل میں تو کبھی مجھے سکرولنگ کا مسئلہ پیش نہیں آیا۔۔۔ یا شاید میرے پیغام ہی اتنے مختصر ہوتے ہیں کہ سکرولنگ کی ضرورت نہیں پڑتی :lol: البتہ آپ نے طریقہ بہت اچھا بتایا ہے۔ اگر پھر اس قسم کا کوئی پرابلم ہوا تو اس نسخے کو ضرور آزماؤں گا۔
  15. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    السلام علیکم! نبیل بھائی آپکا ارسال کردہ نیا اوپن پیڈ ویب ہوسٹ پر چڑھا دیا ہے اور ٹھیک کام کرتا نظر آرہا ہے۔ امید ہے اور کوئی بگ سامنے نہیں آئے گا۔ شکریہ
  16. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    سن کر بڑی خوشی ہوئی کہ آپ بھی پشتو کی ترویج میں دلچسپی رکھتی ہیں جیہ صاحبہ۔ اور شاباشی کے لیے بہت بہت شکریہ :lol: آپ خیر سے faq_lang کے ترجمے کی رویو مکمل کر لیں تو آپ کو بی بی کوڈ ترجمے کی فائل بھی بھیج دوں۔ بی بی کوڈ ترجمے میں کافی گڑ بڑ ہے۔۔ آپ کو شاید زیادہ محنت کرنے پڑے۔ میرے خیال میں فی...
  17. فرضی

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    جیہ نبیل بھائی اس سے پہلے بھی فرماتے رہے تھے کہ اگر پشتو مین مین لینگ کا ترجمہ کر دیا جائے تو پشتو کا phpbb کا پیکج بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ میں نے اردو phpbb کا پیکج اتار کر ترجمہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ایک دہ لائینیں لکھنے کے بعد بند کردیا کیوں کہ بہت صبر آزما اور مشکل کام تھا۔ یہ تو اللہ...
  18. فرضی

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    السلام علیکم! پتہ نہیں وائس آف سندھ بھائی جان نے فورم مکمل کیا یا نہیں۔ میں نے ان کع سگنیچر پر کلک کرکے ان کی سائٹ تو دیکھی ہے، بہت بڑی اور خوبصورت سائٹ ہے۔ خاص کر جب سندھی فونٹ میں دیکھی جائے۔ سندھی فونٹ اردو اور پشتو فونٹ کی نسبت زیادہ کلیئر دکھائی دیتے ہیں۔ لگتا ہے کافی محنت سے تیار کیے گئے...
  19. فرضی

    پاکستانی کیبورڈز مجموعہ

    ماشاءاللہ احمر بھائی اللہ اپ کو جزائے خیر دے
  20. فرضی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    فجر فونٹ ڈاؤلنلوڈ کرنے کے لیے پہلے صفحے پر مہیا کیا گیا ڈاؤنلوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔ اگر کوئی اور لنک ہو تو برائے مہربانی یہاں لکھ دیں۔ عنایت ہوگی
Top