نتائج تلاش

  1. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    بے جا طاقت کا استعمال اس ملک کو لے دوبے گا۔ ہمارے جرنیل طاقت کے نشے میں مست ہیں اگر طاقت کے اس گھوڑے کو جلد لگام نہ دی گئی تو ان طالبات اور طالبعلموں کا قہر ان جرنیلوں کے گھروں پر بھی ٹوٹے گا۔ اسلام آباد سے صرف طلباء کے جنازے نہیں اٹھیں گے ۔ انشاءاللہ
  2. فرضی

    پشتو کلاس

    سوری۔ اب ٹھیک ہے۔ اب کوشش کر کے دیکھیں
  3. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! بہت شکریہ جیہ جی ۔ مجھے آپکی فائل مل چکی ہے، انشاءاللہ جلد ہی اپلوڈ کردوں گا۔ او اور اؤ کی غلطی کو اگر پشتو اکیڈمی پشاور کی رائج املاء میں دیکھا جائے تو غلطی ہے لیکن آپ کو بھی پتہ ہوگا کہ افغانی املاء میں “ء“ کو کافی کم لکھا جاتا ہے۔ اور انٹرنیٹ پر جو بھی پشتو کا مواد ہے وہ...
  4. فرضی

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    ماشاءللہ نبیل بھائی ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ نئے بلیٹن بورڈ پر اردو کمپیوٹر کی دنیا میں پر مزید ترقی کے مراحل طے کرے گی۔ ہماری دعا ہے کہ مائگریشن او اپگریڈنگ کا عمل بغیر کسی پیچیدگی اور مسائل کے طے ہوجائے۔
  5. فرضی

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    افسوس افسوس صد افسوس ۔۔ ہمارے ایک سیاسی قائد کے منہ سے ایسے الفاظ ۔۔۔۔۔ صد افسوس کا مقام ہے ۔۔ دشمنوں کو بھی بے ساختہ ہنسی آگئ ہوگی۔۔۔ جناب الطاف کے اس کارنامے پر
  6. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم! جناب نبیل بھائی توجہ فرمائیں۔ نبیل بھائی آپکے بتائے ہوئے طریقے پر کیبورڈ میں “ ماؤس کو کسی بٹن پر لائیے“ کی جگہ تو پشتو ٹیکسٹ “ ماؤس پہ یو بٹن راولئ“ لکھنے میں کامیاب ہوگیا۔ اب ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ اعلان یا اناؤنسمنٹ کا موضوع سارے فورمز میں دکھائی نہیں دیتا۔ فقط وہی ہے جہاں...
  7. فرضی

    پشتو کلاس

    شکریہ ڈاکٹر صاحب اور آپ نے اپنی مشق پوسٹ نہیں کی؟ جیہ آج چھٹی پر ہے تو میں نے آپ لوگوں کی آسانی کے لیے اسمائے ضمائر بمع مثالوں کے اور جیہ کی دی ہوئی مشق کی آڈیو فائل بنائی ہے۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں۔ ضمائر آڈیو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہ ۔۔۔ زه هلک یم (میں لڑکا ہوں) تم (مذکر/مؤنث) ۔۔۔۔۔ ته...
  8. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    جیہ بی بی کوڈ کے ترجمے کی ریویو کا کیا بنا؟ کہیں آپ بھول تو نہیں گئیں؟
  9. فرضی

    پشتو کلاس

    السلام علیکم! ماشاءاللہ ساجد میرے خیال میں ماسٹرنی صاحبہ آج بہت خوش ہونگی ان کو کافی ہونہار طالب علم ملا ہے۔ جیہ ایک عرض ہے کہ پشتو الفاظ کو پشتو املاء میں لکھا جائے۔۔ آپ بریکٹ میں سمجھانے کے لیے بے شک اردو یا انگلش استعمال کر سکتی ہیں۔ اب اوپر جملہ آپ نے لکھا ہے : ته لولې چونکہ اردو میں...
  10. فرضی

    پشتو کلاس

    السام علیکم! ماشاءاللہ کافی اچھا کام جاری ہے لیکن طلباء کہاں ہیں؟ چھٹی پر ہیں؟ آڈیو فائل کی یہ بات کچھ جچ نہیں رہی۔ بہت لمبا پروسیجر ہے۔ پہلے ڈاؤنلوڈ کریں پھر ان زپ کریں پھر سنیں۔ اس کو ڈائیریکٹلی پلے ہونا چاہیے۔ جیہ نبیل بھائی سے بات کریں۔ کہ کچھ ویب سپیس آڈیو فائلز کے لیے مختص کردیں اور...
  11. فرضی

    پشتو کلاس

    ساجد 20 یا 50 روپے والے سٹامپ پیپر سے کام نہیں چل جائےگا؟
  12. فرضی

    انسٹالر درکار

    ساجد بھائی آج میں بہت خوش ہوں۔ اگر میں پاکستان میں ہوتا تو آپ کو دریائے سندھ کی اپنے گاؤں کی مچھلی کھلاتا۔ بہت مزہ آتا۔۔ لیکن۔۔ یہ مچھلی ادھار رہی۔۔۔۔۔انشا ءاللہ اللہ آپکو جزائے خیر دے
  13. فرضی

    انسٹالر درکار

    ارے واہ ۔۔ یعنی چراغ تلے اندھیرا تھا۔ ہم انسٹالر کو ڈھوندنے در در کی ٹھوکریں کھا رہے تھے اور وہ اپنے گھر ہی میں موجود تھا۔ لیکن بہت چپ چاپ اور چھپا ہوا بیٹھا تھا۔۔ اتنی بھی کیا مروت۔۔ اللہ بھلا کرے آپ کا قیصرانی بھائی کہ آپ نے اس کا پتہ بتا دیا۔ بس اب کی بار اگر کام پڑا۔ تو کان سے پکڑ کر...
  14. فرضی

    پشتو کلاس

    جیہ کروڑ نہیں کرور ہے۔ پشتو کہ پہلے شاعر امیر کرور کا نام تو سنا ہوگا؟ یہ فونٹ شاید انہی کے نام پہ ہے۔ کرور مین بڑی “ے“ کا مسئلہ نہیں ہے۔ البتہ چھوٹی “ی“ مین فارسی “ی“ اور عربی کی الف مکسورہ “ی“ کا مسئلہ ہے اردو فونٹس کے برعکس وہ الگ الگ گلائف پر ہیں۔ ریکارڈ تو میں کر دوں گا۔ انہیں پوسٹ کرنے...
  15. فرضی

    انسٹالر درکار

    نبیل بھائی کیا کہنے۔ لیکن فٹے منہ کہہ کر جیہ سے مار تھوڑا ہی کھانی ہے۔ عبدالرحمان بھائی اصل میں مجھے اپنی سائٹ کے لیے پشتو کے ایک فونٹ کے لیے انسٹالر درکا ر تھا جو کہ ساجد بھائی نے حل کر دیا۔ میں نے ان سے گزارش کی ہے کہ یہاں پر ون رار میں اس پیکج بنانے کا طریقہ بتا دیں تاکہ میر طرح بہوتوں کا...
  16. فرضی

    انسٹالر درکار

    عبدالرحمان بھائی میں نے آپ کو م س ن میں ایڈ کر لیا ہے ابھی انسٹالر کا مسئلہ تو حل ہوگیا لیکن مجھے 950 اور مسئلے بھی حل کروانے ہیں۔ امید ہے آپ ایک اچھے معاون ثابت ہونگے :wink:
  17. فرضی

    انسٹالر درکار

    :cry: :cry: :cry: :cry: جو دے اس کا بھی بھلا جو نہ دے اس کا بھی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ بھلا کرے ساجد اقبال بھائی کا۔۔ اس نے ون رار میں پیکیج بنا دیا۔۔ ساجد بھائی اللہ آپ کو 1000 انسٹالروں سے نوازے :wink:
  18. فرضی

    انسٹالر درکار

    اللہ کے نام پہ بابا! ہے کوئی اللہ کا بندہ جو مجھے کسی سوفٹ وئیر انسٹالر کا پتہ بتا دے بابا۔۔۔ اللہ بھلا کرے گا بابا۔۔۔ اللہ آپ کو دس دس انسٹالر سے نوازے گا بابا۔۔۔۔۔۔۔۔بس ایک انسٹالر کا سوال ہے بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. فرضی

    پشتو کلاس

    السلام علیکم! ماشاءاللہ جیہ آپکی کی کلاس تو کافی مقبول ہو رہی ہے۔ شاگرد خوشی خوشی چلے آرہے ہیں۔ :D جیہ ایک عرض ہے۔ یہاں محفل میں پشتو کرور ایشیا ٹائپ فونٹ کی سہولت موجود ہے کیا ہی اچھا ہو اگر آپ بجائے ٹاہوما کے پشتو کرور استعمال کریں۔ کیوں کہ ٹاہوما دیکھنے میں بڑا بھدا دکھائی دیتا ہے۔ آڈیو...
  20. فرضی

    پشتو phpbb کی تیاری

    ارے واہ۔۔ کافی مفید معلومات ونڈوز کرسٹل کے بارے میں۔ شکریہ عمار بھائی۔۔
Top