نتائج تلاش

  1. فرضی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    نبیل بھائی کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس انسٹالر میں صرف اردو کی ہی سپورٹ وندوز میں شامل ہوسکے گی یا دائیں سے بائیں پڑھی جانے والی تمام زبانیں بمع تھائی کے؟
  2. فرضی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    خوش آمدید جناب جاوید اقبال صاحب، امید ہے محفل پر آتے رہیں گے۔
  3. فرضی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    قیصرانی ، جویریہ اور تمام احباب جنہوں نے دیوانِ غالب پر کام کیا ہے، مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  4. فرضی

    اردو دوست

    شکریہ اعجاز صاحب، اب سب ٹھیک لگتا ہے۔
  5. فرضی

    اردو دوست

    الف مدہ کا مسئلہ ہے، باقی کا تو ٹھیک ہی لگتا ہے۔ برائے مہربانی الف مدہ کو اے + شفٹ پر رکھ دیں۔ اب وہاں پر چھوٹا مدہ ہے جو اردو میں تو استعمال نہیں ہوتا۔ البتہ عربی عبارت میں کام آتا ہے۔
  6. فرضی

    حاضری لگائیں

    اس سکول میں صرف حاضریاں ہی لگتی ہیں یا کوئی پڑھائی وغیرہ بھی ہوتی ہے؟
  7. فرضی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    اردو محفل پر خوش آمدید
  8. فرضی

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    وہاب اور شاکر کا مسئلہ تو حل ہوگیا ہے۔ اعجاز اختر صاحب نے اردو دوست کے نام سے ایک نیا کی بورڈ بنا کر اسے ایک نئے تانے بانے میں پیش کر دیا ہے۔
  9. فرضی

    اردو دوست

    بہت خوب استادِ محترم، شاکر اور وہاب کا گلہ اب یقیناً دور ہو جائے گا۔ کی بورڈ کا نام اچھا تجویز کیا ہے۔ اردو دوست۔۔۔
  10. فرضی

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    استادِ محترم کی رہنمائی سے اب تو میں بھی کی بورڈ بنانا سیکھ گیا ہوں اور کسی بھی کنجی پر کوئی بھی لفظ لگانا از حد آسان کام ہے۔ لیکن چونکہ یہ ٹاپک استادِمحترم کا ہے اور اردو کے لیے ان کی کافی خدمات ہیں اس لیے میں چاہوں گا کہ استادِ محترم ہی شاکر اور وہاب کے لیے اور ان جیسے باقی دوستوں کے لیے ایک...
  11. فرضی

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    صوتی 3 کو میں نے بھی زیر بار کرکے انسٹال کر لیا ہے۔ یو کی کنجی پر ئ کے شاکر کے خیال سے میں بھی متفق ہوں۔
  12. فرضی

    تبصرہ اور تجزیہ

    انسپکٹر منصور کے اچانک درد اٹھا پیٹ میں، اور وہ باتھ روم تک گئے ہیں
  13. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جی شکریہ جویریہ ‘ مجھے جب بھی ھمزہ ی والا لفظ لکھنا ھوتا تھا میں کیبورڈ چینج کر کے پشتو کیبورڈ میں لکھتا تھا کیوں کہ عام کنجیوں پر مجھے ھمزہ ی کہیں بھی نظر نہ آرہا تھا اور یہ تو میں بھول ہی گیا تھا کہ استادِ محترم نے اپنی میپنگ ان پیج پر رکھی ہیں اور انپیج پر بھی شفٹ چار کی کنجی پر ئ لکھا ہوتا...
  14. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اعجاز آختر صاحب آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر آپکے اردو صوتی کیبورڈ میں آئی۔ گئی۔ لفظ لکھنا چاہیں تو ‘ی‘ کے اوپر ہمزہ کے لیے کونسی کنجی کو استعمال کریں گے؟
  15. فرضی

    مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

    مبارک جناب محب صاحب
  16. فرضی

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    آپکا مطلب پشتو میں ترجمہ کردوں تو۔۔ کوشش کروں گا انشاءاللہ
  17. فرضی

    پہلی سالگرہ آپ سب کو محفل فورم کی پہلی سالگرہ مبارک

    یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں نبیل بھائی جنہوں نے اس محفل کی بنیاد رکھی اور تمام ناظمین صاحبان جنہوں نے اس محفل کو اتنے احسن طریقے سے چلایا۔ بہوتوں کا خواب تھا نیٹ پر اردو لکھنا اور اردو محفل نے بہوتوں کا وہ خواب حقیقت میں بدل دیا۔
  18. فرضی

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    محفل کے سبھی اراکین بے حد اچھے ہیں اور مجھے سب اچھے لگتے ہیں۔ لیکن اگر کسی ایک کا پوچھا جائے تو نبیل بھائی زیادہ اچھے لگتے ہیں کیوں کہ انہوں نے ہمیشہ رہنمائی فرمائی ہے او ان سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔
  19. فرضی

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    ماشاءاللہ وائس آف سندھ آپ نے بہت خوب کام کیا ہے۔ آپکو دیکھ کر میں بھی سوچتا ہوں کہ پی ایچ پی بی بی کا پشتو ترجمہ کرکے اردو محفل کی طرح کی محفل بنائی جائے۔ پشتو کے یونی کوڈ محفل تو کافی موجود ہیں لیکن سب کی نسبت افغانستان سے ہے۔ اور ہم پاکستانی پشتون وہاں فٹ نہیں ہو پاتے، ۔۔ نبیل بھائی اور زکریا...
Top