نتائج تلاش

  1. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    کالا گھوڑا چھریرے بدن کا ہے نہ بھی ہو تو نظر آتا ہے ، جبکہ سفید کے ساتھ معاملہ الٹ ہے ویسے بھی سفید ہو تو بے داغ ہو ۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    اب جب ذکر چل ہی نکلا ہے تو میں بھی خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    کالے گھوڑے کی شان ہی نرالی ہے :notlistening: وسلام
  4. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    کالا گھوڑا سب سے اچھا ہے :notlistening: وسلام
  5. طالوت

    نیرہ نور میری پسند ۔۔۔۔۔(نیّرہ نور)۔۔۔۔ 3

    نیّرہ نور میرے پسندیدہ فنکاروں میں سے ایک ہیں ، جہاں ان کی آواز اور گائیکی کمال کی ہے وہیں ان میں مجھے ایک اور بات بہت پسند ہے اور وہ ہے ان کا سادہ و سنجیدہ انداز ! نیرا 1950 میں آسام میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کا خاندان کاروبار کی غرض سے امرتسر سے آسام ہجرت کر گیا تھا 1958 میں یہ پاکستان آ گئے...
  6. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    میرا خیال ہے کہ بری تو نہیں البتہ عجیب لگ سکتی ہیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    ترقی نے بری روایتوں سے تو پیچھا چھڑایا ساتھ میں اچھی روایتیں بھی لے گئ ۔۔ مجھے تھوڑا تھوڑا یاد ہے اسی کی دہائی کے آخر میں گھر کی خواتین نے پرانے گھر کے ایک حصے کو صاف کیا تو اس میں سے تلواریں ، برچھیاں ، "متہریں" ، گھوڑوں کی زینیں اور پتہ نہیں کیا کچھ نکلا ، وہ سب انھوں نے بیچ کر برتن لے لیے :(...
  8. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    جہانزیب نے کہیں کہا کہ ان کی ٹنڈ کی کوئی تعریف نہیں کر رہا تو جناب میں کرتا ہوں نا بڑی اچھی لگ رہی ہے ، پچھلے ایک سال سے میں بھی مسلسل ٹنڈ میں تھا اب ذرا بال بڑھائے ہیں ۔۔ ٹنڈ کے بعد بڑا فرحت بخش احساس ہوتا ہے خصوصا نہاتے وقت جب پانی براہ راست سر کی جلد پر پڑتا ہے ۔۔ یقین نہ ہو تو آزما لیں...
  9. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    ممکن ہے آپ درست کہتے ہوں ، مگر جہاں تک میں جانتا ہوں ، عرب کے سخت ماحول میں جس طرح گھوڑوں کو سدھایا جاتا ہے اس وجہ سے عربی النسل گھوڑے دنیا میں سب زیادہ اچھے اور طاقتور گھوڑے تصور کیے جاتے ہیں ۔۔ اسی لیے عرب شہسواری میں بھی دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں ۔۔ (اسی سے ملتا جلتا ماحول اسپین و...
  10. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    بہترین تصویر وسلام
  11. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    بھائی گھوڑے و گدھے میں معلومات کیسی ؟ نام ہی کافی ہے ۔۔ ویسے عربی نسل کے گھوڑے دنیا کے تمام گھوڑوں میں ممتاز مقام رکھتے ہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    جناب میں نے نہ تو آپ کو قادیانی کہا اور نہ میں کہہ سکتا ہوں اسلیے کہ میں ذاتیات سے زیادہ دلیل پڑھتا و سنتا ہوں ۔۔۔۔ میں نے اس تناظر میں بات کی تھی جس میں آپ کو کسی جھوٹے نبی کے طعنے دئیے جا رہے تھے اور یہ ایک بار نہیں کئی بار ہوا ۔۔ میں نے صرف لاابالی پن کی بات کی تھی اور اس پر میں قائم ہوں ۔۔...
  13. طالوت

    گھوڑے (ماوراء کی فرمائش پر)

    کیا بات ہے گھوڑوں کی ، اور کالے گھوڑوں کی ۔۔۔۔۔ شکریہ تعبیر وسلام
  14. طالوت

    بچھو

    "سنڈیاں" خوبصورت نہیں تھیں :confused: وسلام
  15. طالوت

    بچھو

    شکریہ زونی ! کیڑے مکوڑے ہی نہیں ، میں تو لگڑ بھگوں ، کتوں ، دریائی گھوڑوں اور کچھ سمندری مخلوق وغیرہ پر بھی پوسٹ کر چکا ہوں تاہم اب تک کی سب خوبصورت رنگدار چیز "سنڈیاں" پیش کیں تھیں آپ دیکھ لیں مجھے امید ہے کہ مایوس نہیں ہوں گیں :) ۔۔ ویسے میرے نزدیک خوبصورتی میں رعب و دبدبہ نہ ہو تو وہ خوبصورتی...
  16. طالوت

    بچھو

    چلیں عجیب اس لفظ سے بہتر ہے جو مجھے احباب اکثر کہتے ہیں ۔۔ گھوڑے مجھے بھی پسند ہیں۔۔ وسلام
Top