نتائج تلاش

  1. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    راولپنڈی پولیس ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق بحریہ ٹاؤن میں سفاری ولاز فیز ون راولپنڈی میں رہائش پذیر تھے۔ وہ اپنے مکان میں ایک ملازم کے ساتھ رہتے تھے، ملازم نے ہی ان کے قتل کی ایف آئی آر درج کروائی ہے جس کے مطابق ''وہ سودا سلف لینے گھر سے باہر تھا کہ جب نامعلوم شخص نے مولانا کو تیز دھار چھری...
  2. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، حملے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع یہ لنک یہی کہہ رہا ہے،میں نے اسی مناسبت سے لکھا تھا۔
  3. زیرک

    ہوش کی دوا لیں

    ہوش کی دوا لیں آسیہ کی بریت کے خلاف احتجاج کرنا عوام کا بنیادی حق ہے، عوام سے گزارش ہے کہ آپ ایسا پر امن احتجاج کریں جس سے نہ راستہ رکے، نہ جلاؤ گھیراؤ ہو اور نہ ہی جان و املاک کا نقصان ہو تو ایسے حالات میں پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، لیکن مجھے بتائیں کہ لبیک یارسول اللہﷺ کا نعرہ لگا کر اپنے...
  4. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    راولپنڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق جاں بحق ہو گئے۔
  5. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، حملے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع
  6. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کی عادت کچھ ایسی دل کو ہے جیسے سانسوں کو ہے ہوا کا نشہ
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ دیکھنے میں اگرچہ ذرا خفا لگے گا میں جانتا ہوں کہ پھر بھی گلے سے آ لگے گا
  9. زیرک

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    سردار محمد نعیم کیا آپ مجھے جھافر گاؤں کی جی پی ایس لوکیشن بھجوا سکتے ہیں؟
  10. زیرک

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اسلام آباد اور ملحقہ مری اور ایبٹ آباد کے دلفریب جنگل، پہاڑ، وادیں،ِ آبشاریں، جھیلیں اور برساتی و قدرتی دریا اللہ کی حسین ترین تخلیقات میں سے ایک ہیں۔ اسلام آبار، مری اور ایبٹ آباد کے شہروں کی بجائے مجھے ملحقہ خوبصورت قدرتی مناظر ہی زیادہ بھاتے ہیں۔
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیرے وصل کی خواہش کرنے والے ہیں بارش اور میں سازش کرنے والے ہیں احمد عطاء اللہ
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ''دفتر'' کی تکرار اب شعر وہی ہے اے جالب جس پر کوئی افسر جھوم اٹھے کر ایسی غزل سے بسم اللہ دفتر کا دفتر جھوم اٹھے حبیب جالب
  13. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    جن کی آنکھوں کے گرد حلقے ہوں اپنے دشمن وہ آپ ہوتے ہیں
  14. زیرک

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    جن کی آنکھوں کے گرد حلقے ہوں اپنے دشمن وہ آپ ہوتے ہیں مذکورہ شاعر نیند کے دشمن کی سب سے بڑی ظاہری نشانی بتاتے ہوئے جب آئینے کے سامنے کھڑے ہوئے تو ان کی آنکھوں کے حلقے ان کی شبِ بیداری کے ورلڈ کپ جیتنے کی چیخ چیخ کر گواہی دے رہے تھے۔
  15. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    کسی ممبر کو جواب، اقتباس یا اس کا نام نہ شامل کرنا ہی فورم کے ماحول کے لیےبہتر رہے گا۔ خاص کر ان شعروں میں جن میں ذومعنویت یا طنزیہ تاثر ہو، احتیاط بہتر ہے۔
  16. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    بدلی جو رُت غرور کے گرد و غبار کی دستار کھُل گئی تِرے جھوٹے وقار کی
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ''واہ واہ'' کی تکرار شاعر کو مست کرتی ہے تعریفِ شعر امیر سو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں امیر مینائی
  18. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اگر تو یہ شعر کسی زیرک کا ہے تو ٹھیک وگرنہ آئندہ میرا نام شامل کرتے وقت احتیاط برتیئے گا، شکریہ یہ غزل گوئی بھی لگتی ہے نشہ اک تیرا شعر کہہ کہہ کے رقیبوں کو جلائے پھرنا
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ''خواب'' کی تکرار میں اک خواب کا منظر ہوں خواب تم جاناں ہوں ایک پھول کی پتی، گلاب تم جاناں
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک شام پلٹ کر دیکھ ہمیں ہم بیٹھ گئے تری راہ پیا
Top