نتائج تلاش

  1. زیرک

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    سردار محمد نعیم ماشاءاللہ قدرتی نظاروں کی ورچؤل سیر کروانے کا شکریہ، اللہ پاک خوش رکھے۔ کیا کوئی پرانا جھونپڑا یا ٹوٹا بھجا گرا مکان ہمیں بھی مل سکتا ہے؟
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش نہیں کی، ہم نے گزارش نہیں کی احمد فراز
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا اگر اس طرۂ پُر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے مرزا غالب
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    تو نہیں ہے نہ سہی کیف نہیں غم ہی سہی یہ بھی کیا کم ہے کہ خالی مرا آغوش نہیں بہزاد لکھنوی
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    میں تیری مست نگاہی کا بھرم رکھ لوں گا ہوش آیا بھی تو کہہ دوں گا مجھے ہوش نہیں بہزاد لکھنوی
  6. زیرک

    سیاست سے متعلق شاعری

    پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال جس کہ وجہ یقیناً تمام سیاسی جماعتیں ہیں کی عکاسی کرتا ایک شعر سینچا تھا جسے زہر سے، نفرت سے، لہو سے اب تم کو مبارک ہو وہی پیڑ جواں ہے
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پاکستان کی سیاسی افراتفری پہ تکرار کرتا ایک شعر سینچا تھا جسے زہر سے، نفرت سے، لہو سے اب تم کو مبارک ہو وہی پیڑ جواں ہے
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دل کی تکرار مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو تمہیں معلوم ہو شاید، مجھے تو آگہی کم ہے
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بہت دور ہم آ گئے اس گلی سے بہت دور وہ آستاں چھوڑ آئے حبیب جالب
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بہت مہرباں تھیں وہ گلپوش راہیں مگر ہم انہیں مہرباں چھوڑ آئے حبیب جالب
  11. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    اک دھندلا سا تصور ہے، کہ دل بھی تھا یہاں اب تو سینے میں فقط اک ٹِیس سی پاتا ہوں میں آغا حشر کاشمیری
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چند الجھی ہوئی سوچوں کو تحریر میں لا کر بس بانٹ لیا کرتے ہیں غم، شعر سنا کر
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہا رہی تھی وہ سیلاب میں جہیز اپنا بدن کی ڈوبتی کشتی سنبھالنے کے لئے
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی کبھار تو بدعت بھی ہو ہی جاتی ہے ہر ایک لمحہ ترا دھیان تھوڑی ہوتا ہے
  15. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یہ دل کے زخم چھپا کر جو مسکراتے ہیں تو میرے دوست یہ آسان تھوڑی ہوتا ہے
  16. زیرک

    " عشق " پر اشعار

    عشق زنجیر بن کے کہتا ہے سوچ مت، پاؤں میں تو ڈال مجھے
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ایک سخن ہوا نہیں، ایک کلام تھا ضرور میرا تو ذکر ہی نہ تھا پر تِرا نام تھا ضرور
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    حیرتِ عشق ودیعت ہے تری آنکھوں کو میری آنکھوں کا مقدر کوئ حیرت نہیں ہے
  19. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    حیرتِ عشق ودیعت ہے تری آنکھوں کو میری آنکھوں کا مقدر کوئ حیرت نہیں ہے
  20. زیرک

    ماں

    جالے بُنتی ہوئی مکڑی نہیں دیکھی جاتی ماں! ترے گھر کی اداسی نہیں دیکھی جاتی ناہید ورک
Top