نتائج تلاش

  1. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    فقط گھر میں محبت پینٹ کی ہے در و دیوار سارے سج گئے ہیں
  2. زیرک

    گاؤں،شہر

    تمہارے نقشِ پا سے سج گئے ہیں مِرے گاؤں کے رستے سج گئے ہیں
  3. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس کے حصارِ خواب کو مت کربِ ذات کر اس خوشبوئے خیال کو تُو کائنات کر
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جنہیں بوجھ بھی بوجھ لگتا نہیں تھا ہوا کا انہیں وزن بھی اب گراں ہے
  5. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کی ہم صورت گر کچھ خوابوں کے بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ 'بار'، 'کہا'، 'دل' اور 'سے' کی تکرار سو بار کہا دل سے ''چل بھول ہی جا اس کو'' ہر بار کہا دل نے ''تم دل سے نہیں کہتے''
  7. زیرک

    سماجی مسائل پہ اشعار

    دروغ گوئی، جہالت و عدم احترام ہمارے سماج کا ایک بڑا مسئلہ ہے جو سچ کہوں تو برا لگے، جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے
  8. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    مختصر سی اڑان والے ہیں ہم کہاں آسمان والے ہیں شعر پڑھیے میاں تلفظ سے لوگ اردو زبان والے ہیں
  9. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ امجد اسلام امجد کے اشعار ہیں،پہلے مصرعے میں 3 سہو ہیں جو اتر کے زینۂ شام سے تیری چشمِ خوش میں سماگئے اسی غزل کا ایک اور شعر یہ عجیب کھیل ہے پیار کا، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ کہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پہ آ گئے
  10. زیرک

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    نہ کرسو مسیر جی! دیسی ککڑ کی بات پہ تو ہم زبردستی کے مہمان بن جایا کرتے ہیں۔
  11. زیرک

    بھینس شریف کیچڑ میں

    بھینس شریف کیچڑ میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد قومی احتساب بیورو نے شہباز شریف کے داماد علی عمران کے قریبی ساتھی اکرام نوید کی طرف سے پلی بارگیننگ کی درخواست لاہور کی احتساب عدالت میں جمع کروا دی ہے۔ اکرام نوید پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر(سی ایف او) رہ چکے ہیں، انہوں نے نیب...
  12. زیرک

    خورے کیوں

    خورے کیوں؟ لوکاں دا پانی بھردیاں بھردیاں میرے پُرکھاں دا کُب نکل گیا میرا باپُو مَشک موہڈھیوں لاؤہندا لاؤہندا کُبا ہو گیا پر میرے موہڈھے نہ پائی اج میں پنڈ وِچ سِدھے لَک نال ٹُردا آں تے خورے کیوں؟ لوکاں دے ڈِھڈ وِچ سُول پیندا اے گوہر وریاہ
  13. زیرک

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    بہت شکریہ
  14. زیرک

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    حکومت اور تحریک لبیک کے مابین تحریری معائدے کی کچھ شرائط طے کر لی گئی ہیں۔ اللہ کرے دونوں فریقین اس پر قائم رہیں،آمین۔ حکومت اور تحریک لبیک کے مذاکرات کامیاب
  15. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    میں نے رئیسؔ خدمتِ شعر و سخن جو کی اس واسطے عزیز ہے اردو زباں مجھے
  16. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    شکر اے پوری نظم یاد نئیں تے اوہ وی لا دینی سی بڑے بھائی نے؟ بہار آتے ہی ٹکرانے لگے کیوں ساغر و مینا بتا اے پیر مے خانہ یہ مے خانوں پہ کیا گزری جگن ناتھ آزاد
  17. زیرک

    زندگی

    موت آئے تو دن پھِریں شاید زندگی نے تو مار ڈالا ہے خمار بارہ بنکوی
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''اعتبار''، "کیا'' اور ''بار'' کی تکرار پھر اعتبار کیا، پھر سے اعتبار کیا یہ کام اس کیلئے ہم نے بار بار کیا
  19. زیرک

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    وقت، صابن، شیمپو اور پانی کو بچایا جائے کیا یہ ضروری ہے کہ ہر روز نہایا جائے شاعر نے یہ شعر چیف جسٹس ثاقب نثار کی پانی بچاؤ کی مہم کے نتیجے میں نہیں بلکہ سردی میں نہ نہانے کی وجہ سے کہا ہے۔
  20. زیرک

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    ملعونہ آسیہ کی رہائی کے فیصلے کے بعد کے حالات خاص کر جارحانہ بیانات، فتوے اور توڑ پھوڑ سے بھرپور احتجاجی تحریک کچھ کم نہ تھی کہ اب مولانا سمیع الحق کا ناگہانہ قتل، مجھے تو یہ پاکستان کو خانہ جنگی کی گہری دلدل میں دھکیلنے کی گھناؤنی سازش لگتی ہے۔
Top