نتائج تلاش

  1. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شہرِ دل، آہ عجب جائے تھی پر اس کے گئے ایسا اجڑا کہ کسی طرح بسایا نہ گیا میر تقی میر
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بڑی امید تھی کارِ جہاں میں دل سے مگر اسے تو تیری طلب میں خراب ہونا تھا پروین شاکر
  3. زیرک

    What is it like to travel in PAKISTAN

    What is it like to travel in PAKISTAN Mark Wiens explains the hospitable, open hearted, welcoming people, beauty of nature and Pakistani food in his 'Pakistan Travelogue'. Thanks you very much Mark! for your kind remarks. We really appreciate your acknowledgement about the beauty, food, people...
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبُو نہ ہوں اتنا بھی بُود و باش کو سادہ نہیں کیا پروین شاکر
  5. زیرک

    چاند پر اشعار

    مدت کے بعد چاند نے دستک بدن پہ دی پھر حجلۂ حیات میں آئی ہے خاص شب پروین شاکر
  6. زیرک

    کتاب

    ہماری بے جہتی کا کوئی جواب نہیں یہ دکھ تو ان کا ہے جن کی کوئی کتاب نہ ہو پروین شاکر
  7. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    بس کوئی چیز ہے کہ سلگتی ہے دل کے پاس یہ آگ وہ نہیں جسے صحبت ہوا سے ہے پروین شاکر
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دکھ ہوا کرتا ہے کچھ اور بیاں بات کچھ اور ہوا کرتی ہے پروین شاکر
  9. زیرک

    دعا

    مانگتا ہے مرے جینے کی دعائیں ظالم جان کر جی سے خفا جان سے بیزار مجھے داغ دہلوی
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مانگتا ہے مرے جینے کی دعائیں ظالم جان کر جی سے خفا جان سے بیزار مجھے داغ دہلوی
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دعائیں بیچنے والے! چل اِس نگر سے نکل یہاں تو مُفت بھی لیتا نہیں دعا کوئی پرویز ساحر
  12. زیرک

    دعا

    دعائیں بیچنے والے! چل اِس نگر سے نکل یہاں تو مُفت بھی لیتا نہیں دعا کوئی پرویز ساحر
  13. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بیان میں تھی وہ چاشنی کہ مہک رہا تھا حرف حرف جیسے خوشبوؤں کی زبان میں، کوئی کر رہا ہو گفتگو
  14. زیرک

    دعا

    تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھیر رکھا ہے اسے جھوٹ کی دلدل نے یوں سچ بھی لگتا ہے کہ ہو پھول کنول کا جیسے
  16. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہجر پہ شعر تھے پسند اس کو درد کے رنگ بھر گئی مجھ میں عطش نقوی
  17. زیرک

    دعا

    تُو ہی پہلی دعا عطش کی ہے تُو ہی خواہش ہے آخری مجھ میں عطش نقوی
  18. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اب ملاقات میں وہ گرمئی جذبات کہاں اب تو رکھنے وہ محبت کا بھرم آتے ہیں
  19. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بھرم رکھ لو محبت کا وفا کی شان بن جاؤ ہماری جان لے لو یا ہماری جان بن جاؤ
  20. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بھرم رکھ لو محبت کا وفا کی شان بن جاؤ ہماری جان لے لو یا ہماری جان بن جاؤ
Top