نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    جزاک اللہ خوش رہیں سدا

    جزاک اللہ خوش رہیں سدا
  2. مہ جبین

    ہوںںںں چلیں خورشید صاحب نے کہا ہے تو ٹھیک ہے لیکن آپ کو ایسا سوچنا بھی نہیں ہے انڈر سٹینڈ؟؟؟ ( :

    ہوںںںں چلیں خورشید صاحب نے کہا ہے تو ٹھیک ہے لیکن آپ کو ایسا سوچنا بھی نہیں ہے انڈر سٹینڈ؟؟؟ ( :
  3. مہ جبین

    فراز یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں

    بہت عمدہ کلام کا انتخاب ہے شاملِ محفل کرنے کا شکریہ
  4. مہ جبین

    اچھاااااااااااااااا ؟؟؟؟ مدیحہ بہنا اب تو اس دور کو گزرے 2 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں ، یعنی کہ چھپ...

    اچھاااااااااااااااا ؟؟؟؟ مدیحہ بہنا اب تو اس دور کو گزرے 2 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں ، یعنی کہ چھپ کے بیٹھو اور سب کو دیکھتے رہو شکر ہے کہ آپ پردے سے باہر تشریف لے آئیں اب پردے میں واپس جانے کا ارادہ تو نہیں ہے ناں ؟؟؟
  5. مہ جبین

    رضا شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا

    جزاکم اللہ نایاب بھائی اور مدیحہ گیلانی بہنا مدیحہ پلیز میرے نام کے ساتھ صاحبہ نہ لکھا کریں ، بہن یا بہنا لکھ دیں اور اگر میری عمر سے واقف ہیں تو خالہ یا آنٹی وغیرہ کچھ بھی لکھ دیں شکریہ
  6. مہ جبین

    رضا غم ہو گئے بے شمار آقا

    بہت شکریہ اویس اور نایاب بھائی سدا خوش رہیں
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی معجزہ ہے آیہء والنجم کی تفسیر کا ...... ایاز صدیقی

    بزمِ سخن میں پسندیدہ کلام کے زمرے کے قارئین جناب حزیں صدیقی کے نام سے تو یقیناً واقف ہی ہیں آج میں انکے چھوٹے بھائی ایاز صدیقی صاحب کا نعتیہ کلام پیش کر رہی ہوں اس کو پڑھ کر اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیئے گا معجزہ ہے آیہء والنجم کی تفسیر کا ایک ایک نقطہ ستارہ ہے مری تحریر کا آپ...
  8. مہ جبین

    رضا شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا

    شورِ مہِ نو سن کر تجھ تک میں دواں آیا ساقی میں ترے صدقے مے دے رمضاں آیا اس گل کے سوا ہر پھول با گوش گراں آیا دیکھے ہی گی اے بلبل جب وقتِ فغاں آیا جب بامِ تجلی پر وہ نیّرِ جاں آیا سرتھا جو گرا جھک کر دل تھا جو تپاں آیا جنت کو حرم سمجھا آتے تو یہاں آیا اب تک کے ہر اک کا منہ کہتا ہوں کہاں آیا...
  9. مہ جبین

    رضا غم ہو گئے بے شمار آقا

    کلام کی پسندیدگی کا بہت شکریہ کامران بھائی
  10. مہ جبین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    بہت خوب خلیل بھائی ! یک ایک کرکے سارے شاعروں کی غزلوں پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں :) اب سب شاعر یہی سوچ رہے ہونگے کہ دیکھیں اب کس کے گلے میں پھندا آتا ہے :heehee: اب جگر تھام کے بیٹھو۔۔۔۔۔ تری باری آئی۔۔۔۔:goodluck:
  11. مہ جبین

    فراز پیام آئے ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے

    بہت خوب انتخاب محمد بلال اعظم
  12. مہ جبین

    حزیں صدیقی وہ منتظر ہیں چمن میں بکھیر کر سائے

    بہت شکریہ کاشفی بھائی
  13. مہ جبین

    غم میں ڈوبے، خوشی کو بھول گئے - اختر ضیائی

    غم میں ڈوبے خوشی کو بھول گئے ایسے روئے ہنسی کو بھول گئے واہ واہ بہت زبردست انتخاب عمران خان
  14. مہ جبین

    راشدہ حیدر رشی- ہر طرف دُھوپ ہے ، مگر کوئی

    بہت خوب شیئرنگ ہے فرحت کیانی
  15. مہ جبین

    حزیں صدیقی وہ منتظر ہیں چمن میں بکھیر کر سائے

    وہ منتظر ہیں چمن میں بکھیر کر سائے فضا سے صبحِ شفق رنگ نور برسائے سمندروں سے ہَوا کو ملا نہیں پانی تو اس کا یہ نہیں مطلب کہ آگ برسائے مرے جہاں کا مقدر سنوارنے کے لئے اجالے مانگتے پھرتے ہیں دربدر سائے یہ کاروبارِ مشیت ہے کس طرح مانوں کسی کے گھر میں چراغاں کسی کے گھر سائے مسافروں کو گِلہ...
  16. مہ جبین

    حزیں صدیقی کسی نے بھُول کے دیکھا نہ آنکھ اٹھا کے مجھے

    کسی نے بھُول کے دیکھا نہ آنکھ اٹھا کے مجھے سجا گئے وہ کہاں آئینہ بنا کے مجھے نسیمِ صبح کا یہ لمس ہو نہیں سکتا نظر بھی آؤ کہاں چھپ گئے جگا کے مجھے ستم ظریفیء صورت گرِ بہار نہ پوچھ بساطِ رنگ اُلٹ دی جھلک دکھا کے مجھے اُدھر سے تیر جو آئے سجا لئے دل میں نگاہِ ناز پشیماں ہے آزما کے مجھے حزیں...
  17. مہ جبین

    حزیں صدیقی کسی موج نے ڈبویا ، کسی موج نے ابھارا

    کسی موج نے ڈبویا ، کسی موج نے اُبھارا اسی کشمکش میں آخر مجھے مل گیا کنارا نہ سرِشکِ شمعِ محفل نہ بجھا بجھا شرارا وہ چراغِ آرزو ہوں جو نہ جل سکا دوبارا ہوا نذر تِیرہ بختی ، شبِ غم کا ہر سہارا نہ پلک پہ کوئی آنسو ، نہ فلک پہ کوئی تارا مری آرزو کا حاصل مری زیست کا سہارا وہی لمحہ زندگی کا ،...
  18. مہ جبین

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    واقعی باکمال شاعر کی لاجواب پیروڈی :)
  19. مہ جبین

    تین شاعر، ایک زمین، ایک بحر - غالب، امیر مینائی، داغ

    بہت خوب انتخاب ہے کاشفی بھائی معلومات میں بھی اضافہ ہوا
Top