اس بقول آپ کے شاک کے نتیجے میں بھلائی یہ رہی کہ آپ مراسلہ کرنے قابل رہے۔ ورنہ پہلی ملاقات میں اکثر لوگ تو کچھ کہنے سے ہی قاصر رہتے ہیں!
ظاہری کی تو خوب کہی لیکن فکری سے میں نیم-غیرمتفق ہوں!
عجیب مخمصہ ہے۔ جسے دیکھو ملحد و مومن کو لیے بیٹھا ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آتا، بھائی میرے انسان کو مذہب اور شادی کے معاملے میں آزادی ہے۔ ضروری ہرگز نہیں کہ اس اردو محفل پر محض آپ کا پالا خودگفتہ مسلمان حضرات سے ہی پڑے کہ اسکے نام میں کہیں یہ مشخص نہیں کہ "اردو محفلِ مسلمانان"۔
ان موضوعات پر بحث کرنے...
کچھ نہیں رہنے دیں! آپ فارق شعرا کی ان سے زیادہ فارق باتیں سن نے کے بجائے کسی کھلانے پلانے والی کی تلاش میں نکلیں حضور۔۔۔ ورنہ پڑوس میں ہی اک شادی دفتر بھی ہے!
بہت خوب۔ ہم نے سنا ہے کالے جھوٹوں سے بچنا چاہیے، سفید جھوٹ تو مذاق سمجھ کر بھی اڑائے جا سکتے ہیں۔ اتنا بڑا جو مذاق 'انقلاب ایران' کی شکل میں کیا گیا ہے تو اسکے بعد آپ ویسے ہی کسی رفاہ کی امید نہیں رکھ سکتے!