نتائج تلاش

  1. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    شگفتہ، یہ کون سی جگہ ہے؟
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شگفتہ، یہ دیکھیں۔۔اگر ان میں سے کوئی پسند نہ آیا تو اور دیکھتی ہوں۔ :grin: محمد۔۔۔۔۔ ارید - عربی - تمنا کرنا، خواہش کرنا اثیل - فارسی - منفرد اریب - عربی - دانشمند، عقلمند اذہان - عربی - دانش، عقل ارتاش - عربی - خوشحال ہونا - د - دیان - عربی - امیر، حاکم دبیر - عربی - انصاف...
  3. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کینٹین ہے تو سہی، لیکن پہلی منزل پر کام ہو رہا ہے اس لیے کینٹین بند ہے، لیکن بالکل ساتھ ہی باہر دو دکانیں ہیں تو کام چل جاتا ہے اور تھوڑا سا دور چل کر جائیں تو بیکری ہے، کبھی کبھی وہاں بھی ہم مل کر چلے جاتے ہیں۔ اگر باہر سردی نہ ہو تو۔۔۔۔اور لنچ امی بھی بنا کر دیں تو لے جاتی ہوں۔ چائے اور کافی...
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ہاں یہ کچھ ایسا ہی چکر لگ رہا ہے۔ اب تم میری طرف نہ بھیج دینا۔;) سوچو۔۔جب منفی بیس یا اس بھی اوپر ہوئے تو تب کیا ہو گا۔۔۔ چلو، بعد میں بات ہوتی ہے، میں ذرا بریک منا لوں۔:p
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    رات بارہ، ایک بجے سوتی ہوں، اور صبح 7 بجے۔۔ اور مجھے نیند پوری کرنے کے لیے 10 گھنٹے چاہیے ہوتے ہیں۔:p شگفتہ، ایک طریقہ تو یہ ہے کہ میں چائے، کافی پیوءں تو بھاگ جاتی ہے۔lol
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شگفتہ یہاں تو برف باری کو شروع ہوئے دو ہفتے گزر گئے ہیں۔ لیکن ابھی اوسلو میں نہیں پڑی۔ اچانک تو نہیں شروع ہوتی، پہلے خزاں کا موسم آتا ہے، جس میں سردی شروع ہو جاتی ہے۔ درجہ حرارت آہستہ آہستہ گرتا جاتا ہے۔ اور اب منفی سات تک پہنچا ہے۔۔آہستہ آہستہ منفی 20 تک چلا جائے گا۔ اور مجھے تو سردی بھی بہت...
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام شگفتہ۔ جی بالکل ۔ جاب سے ہی آن لائن ہوں۔ شمشاد بھائی کو کہا تھا نیند بھگانے کے طریقے بتائیں تو انہوں نے بتایا نہیں، تو میں نے محفل پر آنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا۔:cool:
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ضرور سارہ۔ حالانکہ ڈاکٹر کو ہوم ورک سے نہیں سکول (محفل) جانے سے منع کرنا چاہیے تھا۔:grin:
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    aww۔ کل باجو سے بھی کہہ رہی تھی کہ سارہ اور حجاب نظر نہیں آ رہیں۔ (حجاب بعد میں آ گئی تھی) لگتا ہے موسم کی وجہ سے ہے، پچھلے دنوں حجاب بھی بیمار تھی۔ چلو، تم ریسٹ کرو۔ ۔ !!! محفل سے ایک دن چھٹی کر لو۔ میں۔۔۔ ہمم۔۔ مجھے بھی لگ رہا ہے کہ بیمار ہو رہی ہوں۔ سردی بہت شدید ہے۔ منفی سات تھا رات کو...
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میری حاضری لگا لیں۔ ہوم ورک بعد میں۔
  11. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام، سارہ نظر نہیں آ رہی۔ ۔ ۔کل شام سے۔۔:confused:
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    بس اسی رش کی وجہ سے کام خراب ہو جاتا ہے۔ اور ہم پاکستان سے نہیں بلکہ جب یہاں سے پاکستان جائیں گے تو سعودی عرب سے ہوتے ہوئے یعنی عمرہ کرتے ہوئے پاکستان جائیں گے۔ ابھی یہ صرف پروگرام بنا ہے۔ کوئی پتہ نہیں۔۔بعد میں کیا ہوتا ہے۔:grin:
  13. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    شمشاد بھائی، معلوم تو ہے ہی۔۔۔لیکن کبھی کبھار تو حد ہی کر دیتے ہیں۔:p
  14. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    محب علوی۔۔۔بہت دلچسپ باتیں کرتے ہیں۔:grin: مجھے امید تو نہیں تھی کہ محب یہ صفحات لکھ دیں گے، لیکن اللہ اللہ کر کے مکمل کر ہی دئیے۔ وہ بھی لگتا ہے ٹیم ذرا بھاری قسم کی تھی تو کچھ خیال آ گیا ہو گا۔:p
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    بنا تو نہیں رہی تھیں، لیکن لگتا ہے اب بن رہا ہے۔:grin:
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اتنا مشکل سوال۔۔۔اور وہ بھی گوگل کے بغیر۔۔:confused:
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا، حج سے شاید پہلے ہی ہمارا پروگرام پاکستان جانے کا ہے۔ پاکستان جاتے ہوئے عمرہ ہی کر سکیں گے۔ ابھی ویسے کچھ پتہ نہیں، اگر پروگرام لیٹ ہو گیا تو حج بھی ہو سکتا ہے۔ (اگر ابو نے کروا دیا تو۔۔۔ابو کو رش سے الجھن ہے، اس لیے عمرے کا ہی ابھی مانے ہیں۔) اگر بنا تو انشاءاللہ ضرور بتاؤں گی۔
  18. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ میں ضرور ان کو آپ کا نمبر دیتی۔ لیکن میرے ابو کی طبیعت کچھ الگ قسم کی ہے۔ وہ سعودی عرب میں موجود رشتے داروں کو بھی نہیں بتا رہے کہ اگر بتا دیا تو سب تکلفات میں نہ پڑ جائیں۔ اور وہ کسی کو تکلیف دینا نہیں چاہتے۔ جب میں آئی تو پھر۔۔۔آپ سے تحفے تحائف لوں گی۔:p
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    چلو، اس کلاس میں میں اپنے نانا جی کی ڈائری سے سنہری باتیں لکھا کروں گی۔ ---------------------------------- - ҈ - انسان دنیا کے سمندر میں تنکے کی طرح بہا چلا جانے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا، بلکہ دنیا میں اس لیے آیا ہے کہ ملاح کی طرح موجوں کا مقابلہ کرتا ہوا اوروں کو پار اتارنے...
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہاہاہا۔ درست فرمایا۔:p
Top