نتائج تلاش

  1. ص

    بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں - اعجاز توکل

    بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں روتا ہو ں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار جو لفظ میری شعلہ بیانی میں مرے ہیں کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے کچھ جذبے میرے نقل مکانی میں مرے ہیں اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں...
  2. ص

    منظر بھوپالی منظر بھوپالی: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    اُف خدایا منظر بھوپالی کی غزل کو مظفر وارثی کا ٹیگ لگا دیا میں اور میری غلطیاں:cry:
  3. ص

    منظر بھوپالی منظر بھوپالی: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو جو دوپہر میں بھی ہم ملیں تو، مزاج ٹھنڈی ہواؤں سا ہو جو مل کے بیٹھیں تو اسطرح ہم کہ جیسے انسان مل رہے ہوں نہ لفظ نشتر بنیں زباں پر، نہ لہجہ کڑوی دواؤں سا ہو بچاؤں دنیا کو دھوپ سے میں، تمام خلقت کے کام آؤں مرے خدایا وجود میرا، ہرے درختوں کی...
  4. ص

    خمار بارہ بنکوی خمار بارہ بنکوی کے منتخب اشعار

    نشاندہی کا شکریہ آپ نے بجا فرمایا ہے
  5. ص

    خمار بارہ بنکوی خمار بارہ بنکوی کے منتخب اشعار

    یہ وفا کی سخت راہیں، یہ تمہارے پائے نازک نہ لو انتقام مجھ سے، مرے ساتھ ساتھ چل کے سمجھاتے قبلِ عشق تو ممکن تھا بنتی بات ناصح غریب اب ہمیں سمجھانے آئے ہیں کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا اگر تُو خفا ہو تو پروا نہیں ترا غم خفا ہو تو مر جاؤں میں ہم رہے...
  6. ص

    مبارکباد عید کارڈ

    یاد رکھنے کا شکریہ فہیم آپکو بھی عید مبارک
  7. ص

    عید مبارک

    عید مبارک
  8. ص

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    واہ مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری حجلہ ء ذات میں رکھتا ہے وہ رُو پوش مجھے
  9. ص

    پیرزادہ قاسم بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائے ۔ پیر زادہ قاسم

    لاکھ خوش گماں دنیا باہمی تعلّق کو دوستی کہے لیکن دوستی نہ سمجھا جائے
  10. ص

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام --- روح الحسنین معین

    تاجدارِ شہادت پہ اربوں سلام اُن کے سجدوں کی رفعت پہ اربوں سلام
  11. ص

    داغ یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا

    یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا وہ کچھ نہیں کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا سُن سُن کے ترے عشق میں اغیار کے طعنے میرا ہی کلیجا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا بن آئی ہے جو چاہیں کہیں حضرتِ واعظ اندیشۂ عقبیٰ ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا ان کا یہی سننا ہے کہ وہ کچھ نہیں سنتے میرا یہی کہنا ہے کہ میں کچھ...
  12. ص

    داغ دل مجھ سے ترا ہائے ستمگر نہیں ملتا

    دل مجھ سے ترا ہائے ستمگر نہیں ملتا مر جاؤں گلا کاٹ کے خنجر نہیں ملتا دو دن بھی کسی سے وہ برابر نہیں ملتا یہ اور قیامت ہے کہ مل کر نہیں ملتا یا ترکِ ملاقات کی خُو ہو گئی ان کو یا یہ ہے کہ مجھ سے کوئی بہتر نہیں ملتا اے کاش ہم اب ٹھوکریں کھا کر ہی سنبھلتے سر ملتے ہیں اس کوچے میں پتھر نہیں...
  13. ص

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم

    خوبصورت کلام کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم
  14. ص

    مقبرے بنتے ہیں زندوں کے مکانوں سے بلند۔۔۔۔۔۔۔۔ کِس قدر اوج پہ تکریم ہے اِنسانوں کی

    مقبرے بنتے ہیں زندوں کے مکانوں سے بلند۔۔۔۔۔۔۔۔ کِس قدر اوج پہ تکریم ہے اِنسانوں کی
  15. ص

    شہزاد احمد سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ دل کی خو کیا تھی - شہزاد احمد

    انکل بے شک آپ بہتر جانتے ہیں غلطی کی نشاندہی تو ہو گئی اگر اصلاح بھی فرما دیں بے حد شکرگذار رہوں گی کیا مذکورہ شعر اس غزل کا حصہ نہیں ہے؟ میں ہمیشہ انٹرنیٹ سے ہی پڑھتی ہوں اور یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہ وہا ں غلطیوں کی بہت گنجائش ہے اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ نشاندہی کے ساتھ ساتھ تصیح بھی...
  16. ص

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    بھیا بغیر مانگے آپکا دستِ شفقت ہمارے سر پر ہے اس سے زیادہ اور کیا مانگ سکتی ہوں
  17. ص

    شہزاد احمد ممکن ہو آپ سے تو بھلا دیجئے مجھے - شہزاد احمد

    مانا کہ ہمارے بھیا نے آپ کا ساتھ دیا لیکن ان کے بارے میں ایسی بات ہم سے برداشت نہیں ہو گی
Top