سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة بنی اسرائیل)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
میری بیٹی ، کیسی ہو .آپ نے بالکل صحیح کہا اللہ کو پانے کے لیے صبر اختیار کر نا چاہئیے .بیٹا یہ تو اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کے بندوں پر جب مشکل آتی ہے تو وہ صبر اور نماز سے کام لیتے ہیں . شاکر اب کیسا ہے ؟ بیٹا اللہ کی مرضی میں ہی ہماری رضا ہونی چاہئیے .اپنے والدین کا بہت بہت خیال رکھنا .
اللہ...
حمد شریف
دریا و کوہ و دشت و ہوا ارض اور سما
دیکھا تو ہر مکاں میں وہی ہے رہا سما
ہے کونسی وہ چشم نہیں جس میں اس کا نور
ہے کونسا وہ دل کہ نہیں جس میں اس کی جا
قمری اس کی یاد میں کو کو کرے ہے یار
بلبل اس ی کے شوق میں کرتی ہے چہچہا
مفلس کہیں غریب تونگر کہیں غنی
عاجز کہیں ، نبل...