نتائج تلاش

  1. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اٹھکیلیاں کرتی ٹھنڈی ہوا اور گرد کا دیو ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    شیروانی سوٹس

    یہ شیروانی میں بندہ گھس کیسے جاتا ہے ، اور اگر گھس ہی گیا تو باہر کیسے آتا ہے ؟؟؟؟ وسلام
  3. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لگتا ہے آپ کی گلی سے کوئی "چنا چاٹ" والا طالوت گزرتا ہے:) ، ورنہ محفل کے طالوت کی فعالیت قابل غور ہے :battingeyelashes: وسلام
  4. طالوت

    موُڈ ،

    آپ سمجھے نہیں ، میرا اشارہ اس انسان کی تعلیم و تربیت کی طرف تھا ۔۔ اپنی بات کو منوانے کے لیے ہر قسم کے نظریات کا سہارا لینا پڑتا ہے ;) وسلام
  5. طالوت

    موُڈ ،

    ارے یہ بات تو میں بھول ہی گیا ، کہ ایک واقعہ پہلے ہو چکا ہے ، مگر وجہ تو تب بھی نہیں بتائ تھی ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    کریں کریں یاد ، گبین اسکول سے سیکھ آئے جب تک ایک لطیفہ ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    NIce Or Naughty

    Naughty & Nice (let play 3 of us)
  8. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اجی میری ابھی عمر ہی کیا ہے ، ویسے بھی میں قدم اس قدر مضبوطی سے جما کر رکھتا ہوں کہ کئی بار بارش میں پھسلنے کے باوجود ذرا خم آیا ٹانگ میں اور خود کو سنبھال لیا ۔۔۔۔۔ اسلیے ناراضگی کی وجہ نہیں بنتی:) اگلا لطیفہ ؟۔۔۔۔۔۔ :chatterbox: وسلام
  9. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ تو ہمارے یہاں ایک عام روایت ہے ، ممکن ہے آپ کو یاد نہ ہو یا کسی اور کو کہا جا رہا ہو اور وہ آپ کے لاشعور میں محفوظ رہ گیا ہو ۔۔۔۔۔ ورنہ کوئی اور معقول وجہ نظر نہیں آتی شام کے وقت سے گھبرانے کی۔۔ وسلام
  10. طالوت

    موُڈ ،

    خراب ہونے کی وجہ تو بتائیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    NIce Or Naughty

    Nice , Nice and naughty
  12. طالوت

    آئل پینٹنگ

    پینٹر بننے کو جی چاہتا ہے اب تو ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    پینگون/Penguin

    واہ ! بہت اچھے ، پہلی تصویر پر نظر پڑتے ہی بے اختیار ہنسی نکل گئی ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    ~*~جنگل ~*~

    جنگل خوفناک نا ہو تو وہ جنگل نہیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    آسمانی آفات /عذاب الٰہی

    اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    اتفاق سے میرے کمرے میں تین قد آور آئینے موجود ہیں ، ایک میری الماری کے پٹ پر ، دوسرا میزا پر مستطیل شکل میں اور تیسرا اس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اٹھتے بیٹھتے نظر پڑتی ہے مگر اہتمام کے ساتھ صرف بال بناتے وقت یا کبھی کبھار خود سے بات چیت کرنے کے لیے یا اپنا منہ چڑانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید ناصر عاقل ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    لگتا ہے آپ نے بچپن کی اس بات کا پختہ اثر لے لیا ہے جو عموما مائیں بچوں کو کہا کرتی ہیں ، کہ مغرب کے وقت گھر سے نہ نکلا کرو ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہو جاتا ہے وہ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    نہیں دوں گا ۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ سازش کامیاب نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    تو پھر آپ فہرست فراہم کریں ، اور کیا کچھ ہے آپ کے پاس ، ویسے یہ اکاؤنٹ والا معاملہ ہی ٹھیک ہے رو دھو کر ممکن ہے واپس ہی مل جائیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top