نتائج تلاش

  1. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    کبھی براہ راست بات نہیں ہوئی ، شاید کہیں ایک بار انھوں نے کوئی براہ راست تبصرہ کیا تھا ۔۔ خاصی لیے دئیے رہتی ہیں یا شاید مصروفیت اور با مقصد بات چیت کی وجہ سے ایسا لگتا ہے ۔۔ ابھی پتہ چلا کہ شاعرہ ہیں ، تو شعرا سے ویسے ہی نہیں بنتی ۔۔۔ یقینا ضرورت کے تحت ہی بولنا ایک اچھی عادت ہے ۔۔۔ اب اس...
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اکاؤنٹ ہی نام کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کچھ کیا مانگوں ، سب کچھ تو آپ کھا جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ سب کچھ ۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    بھئی سوچ کر سویا جاتا ہے سوچتے ہوئے سونا ، مطلب اپنے اعصابی نظام پر اختیار نہیں ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    موُڈ ،

    فاطمہ ایک ہی ہے محفل میں بھئی ، آپ ہی سے پوچھا ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    شکر ہے "بھونڈ" نہیں کہہ دیا ، ورنہ آج پرواز آپ کی جانب ہی ہوتی مرغا بننے کی عمر اب جاتی رہی ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    موُڈ ،

    کماتے تو مجھے 5 سال ہو گئے ، بڑی مشکل سے ٹال ٹال کر وقت نکالا ہے ، ایک شادی اتوں پوتا ، یہ بھی ایک گڑ بڑ ہے ، اور میں قائل ہوں کہ دنیا کو اگر اچھا انسان نہیں دے سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ برا دے کر جائیں۔۔ وسلام
  7. طالوت

    موُڈ ،

    ارے فاطمہ کہاں غائب ہیں ؟ آپ بتائیں آپ کا موڈ خراب کیسے ہوتا ہے ابھی کر دیتے ہیں ۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    باقی سب ٹھیک ہے لیکن "شاید میں کچھ سوچتی ہوئی" اس پر مجھے اعتراض ہے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    یہ جانا تو نہ ہوا ، ہاتھ لگا کر آنا ضرور کہہ سکتے ہیں۔۔ جی مجھے صرف میت بریانی پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    اس حقیقت پر کچھ عرصہ ہوا بحث ہو چکی ہے ، وقت ملا اور یاد رہا تو اس پر کسی نئے دھاگے میں تفصیل سے بات کریں گے انشاءاللہ ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    رات دیکھا کہ دو پہاڑوں کے دامن میں موجود ہوں اور سامنے ایک پتھر پر ایک بڑی سی سنڈی قریبا 3/4 فٹ لمبی چلی آ رہی ہے اور اس کے عقب میں ایک گرگٹ اسے ہڑپنے کو تیار ہے ، اور میں ایک کیمرا ہاتھ میں لیے اس کی تصویر اتارنے کے لیے بے چین ہوں کہ اچانک کسی (کمبخت) نے کسی ٹہنی کی مدد سے سنڈی کو دور پھینک دیا...
  12. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    نہ جی آپ کے مرنے سے ہمیں کیا فائدہ ، جگ جگ جیو ، چاول ہم کسی اور کے کھا لیں گے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    رات ایک دیکھا تھا ذرا میں اپنے دھاگے میں درج تو کر لوں ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    مجسمے

    کمال کی خوبی ہے اس میں تو ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    بس پھر دعا ہی کی جا سکتی ہے:praying: ایک اور طریقہ ہے مگر ذرا محنت طلب اور طویل ہے ۔۔ تھوڑی سی اداکاری کرنا پڑے گی اور بس ! یا پھر کسی "کپتی" قسم کی پاکستانی خاتون سے مشورہ کریں ایسے ایسے بہانے ہوتے ہیں ان کے پاس کہ توبہ ہی بھلی ۔۔۔ مگر دھیان رہے کہیں ڈاکٹر صاحب پیچھے کھڑے یہ مراسلے نہ پڑھ رہے...
  16. طالوت

    مبارکباد خواب کی تعبیر

    قبول تو کرنا پڑے گی ورنہ اس سے بھی محروم ہونے کا اندیشہ ہے :devil::devil: تو پھر تو آپ آج کل کی خواتین میں خاصی آسانی سے پہچانی جا سکتی ہیں ۔۔ برا ہو مغرب کا "برابر کے حقوق" دئیے تو کام بھی برابر کے لے رہا ہے ۔۔ پاکستان میں رہاش پذیر خواتین کو بھی اسی بخار نے آ دبوچا ہے مگر آفرین ہے ، بس میں...
  17. طالوت

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    اگر صرف پاجی کے لیے نہیں تو بتائیں تو کہاں کا ارادہ ہے ؟ وسلام
  18. طالوت

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    بھئی کوئی نتیجے سے بھی آگاہ کرے ، سب ارادے ہی باندھ رہے ہیں ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    خواب تو ایک عرصے سے میں دیکھتا چلا آ رہا ہوں ، آج اور کل کی کیا بات کرنی ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    لو کر لو بات ظہیر بھائی ، سارے کیے کرائے پر پانی پھر گیا/کنووئیں میں گر گیا ۔۔ کنواں بھی خاصا گہرا ہے ۔۔ اگلی بار ترجمے کے لیے نزرانہ دینا ہو گا ، ورنہ ترجمہ نہیں ہو گا ۔۔ :notlistening: وسلام
Top