نتائج تلاش

  1. طالوت

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    یہ تو دو مختلف باتیں ہو گئیں ۔۔۔۔۔۔ خیر آنکھیں کھولنے سے آغاز ہوتا ہے ، پانی پینا ، نماز پڑھنا (بشرط کہ وقت باقی ہو) اور کچھ کھانا پینا ، مگر چائے یا کافی جیسی کوئی موذی چیز ہرگز نہیں ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اچھا تو میں نے اب تک کی زندگی میں کسی کے ساتھ کیا نہیں ، اور آئندہ بھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔۔ وسلام
  3. طالوت

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سرکار ہمت سے کام لوں گا تو آپ بال نوچتے پھریں گے اور تھریڈ مقفل ہو جائے گی ، جب کبھی کھلنے کی کوشش کی دھاگہ مقفل ہو گیا ، سمجھ رہے ہیں نا ! عرض کیا نہ جو کچھ میں نے کہنا ہے وہ کم و بیش فاروق کہہ چکے ، ان کے مراسلوں کو میری بھی سوچ سمجھیے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی میرے نزدیک وحی ، وحی ہے متلو ، غیر متلو ،...
  4. طالوت

    جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

    یعنی میرا ذکر نہیں ہو رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    موُڈ ،

    پیغام نبمر 455 بھی قابل غور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    منتظر الزیدی کی روح تو حلول نہیں کر گئی فاطمہ میں ؟ بی بی میں بش نہیں ہوں ، اور جوتے دکھانا خصوصا سینڈل ، بری بات ہے اور یاد رکھنے کی چیز یہ بھی کہ ابھی میں نے "وہ" بات بھی بتانی ہے ، البتہ بڑا ہونے کے ناطے میرے کچھ اختیارات زیادہ ہیں اسلیے 42.5 نمبر یاد رکھیں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    لکین دکھانے کی تو نہیں بتانے کی بات ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے جوتے کا نمبر یاد ہے نا 42.5! یہ شمشاد کا مسئلہ ہے وہ خود ہی دیکھ لیں گے ۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کڑاچی اور کرانچی میں موسم کیسا ہے ؟ وسلام
  9. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    بھائی کو سینڈل بتائیں گی تو ڈانٹ کے ساتھ ساتھ مار پڑنے کا بھی اندیشہ ہے ، اور بلوچی چپل سے میں نے سر "پولا" کر دینا ہے ۔۔۔ بالکل ، یہ سب انھی کے حکم پر ہو رہا ہے :devil: وسلام
  10. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :):) درست کہا ۔۔۔۔۔ اب خیر منائیں بی بی ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اوتار میں چھوٹی سی بچی دیکھ کر ڈانٹنے ڈپٹنے کو جی نہیں کرتا ، مگر کسی دن آ گئیں "رینج" میں تو پھر خیر نہیں ، اتنا ڈانٹوں گا کہ مہنیوں منہ پھولا رہے گا :devil: وسلام
  12. طالوت

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    :surprise: :surprise: میرے پاس بلوچی چپل (کھیڑی) ہے اور ایک کا وزن کم از کم دو کلو اور دونوں کا ملا کر 4 کلو ، نہ کیچڑ میں خراب ہوتی ہے ، نہ سمندری نمکین پانی سے اور اس کے تلوے میں ، ٹائروں کی موٹی ربر لگی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک عدد جوڑی جوگرز کی ہے ربر لگے تلوے اور ساتھ میں لمبے تسمے پھندا بنانے...
  13. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    یہاں کوئی نظر ائے تو بلدیہ والے اسے بلدیہ کے ڈرم میں ڈال کے نہ لے جائیں ۔۔ ویسے مصروف جگہوں پر چنے یا مکئی بیچتے دیکھا ہے ، ٹرالی پر لے کر گھومتے ہیں۔۔ وسلام
  14. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آپ کے ابا سرکاری ملازم رہے ہوں گے ، سب سے زیادہ موقع انھی کو ملتا ہے سارا ملک گھومنے کا۔۔ گلی محلے کا ہو تو نام پتہ چل ہی جاتا ہے ، ویسے لڑکوں کو اس کی خبر ہوتی ہے بلکہ بہت سے نام تو وہ خود رکھ لیتے ہیں ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    ایک صاحب بتا رہے تھے کہ وہاں باقاعدہ کوئی میلہ لگتا ہے جس میں پاکستان سے بھی لوگ شریک ہوتے ہیں مختلف مصنوعات کے ساتھ ؟ وسلام
  16. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    وسلام
  17. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    1880 میں لی گئی ایک تصویر ڈاک ٹکٹ (غالبا 1381 ہجری)
  18. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    اندرونی منظر اندرونی منظر
  19. طالوت

    چار مینار - حیدرآباد دکن - بھارت

    (عندلیب و اہل ہند کے احباب کے نام) نوابوں کے شہر ، حیدرآباد دکن کی عمارت چار مینار ، حیدر آباد دکن کو بسانے والے قلی قطب شاہ نے 1591 میں تعمیر کیا ، جسے انھوں نے حیدر آباد سے تباہ کن وبائی مرض پلیگ (طاعون) کے خاتمے کی نشانی کے طور پر تعمیر کروایا۔۔۔ ان میناروں ایک حصے میں ایک مسجد اور بقیہ میں...
  20. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    لگتا ہے آپ کا بچپن حیدر آباد میں نہیں گزرا ، وہاں ضرور گزرے ہوں گے چاٹ والے، جیسے ہمارے یہاں امجد چاٹ والا ، بنگو پکوڑوں والا، طارق پاپڑ والا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top