نتائج تلاش

  1. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    ابر دیکھوں تو برس پڑتی ہیں آنکھیں نجمی تھل کا باسی ہوں، مقدر سے جھڑی ملتی ہے عمیر نجمی
  2. زیرک

    شام

    شام ہوتے ہی کسی بھولے ہوئے غم کی مہک صحن میں یوں اتر آئی ہے کہ سبحان الله
  3. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    خدا کا شکر ادا کر، تجھے نوازا ہے ہر ایک در پہ محبت صدا نہیں دیتی زبیر قیصر
  4. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبے بہ شور عدل، تفاوت کے کارخانے ہیں ساحر لدھیانوی
  5. زیرک

    قوم، حکومت اور عدالت سب کے نام ایک التجا

    قوم، حکومت اور عدالت سب کے نام ایک التجا عشقِ نبیﷺ ہمارے لیے سب سے محترم ہے لیکن حبِ نبیﷺ کا تقاضہ یہ نہیں کہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے لوگوں کو مارا اور پیٹا جائے، ان کی املاک کو نقصان پہنچایا جائے اور راستے بند کر کے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا جائے۔ ڈنڈوں، لاٹھیوں اور چھوٹے ہتھیاروں سے لیس...
  6. زیرک

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی: چلیے اٹھیے میرے لیے چائے بنائیے شوہر اٹھ کر سیدھا باہر کو جانے لگا بیوی نے پوچھا: کہاں چل دئیے؟ شوہر: وکیل کے پاس جا رہا ہوں، تم سے چھٹکارا پانے کے لیے۔ تھوڑی دیر کے بعد شوہر گھر واپس آیا، اور خاموشی سے چائے بنانے لگا۔ بیوی نے کہا: آپ تو وکیل صاحب کے پاس جا رہے تھے؟ شوہر: گیا تھا،...
  7. زیرک

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر: میں نے دوست کو کھانے پر بلایا ہے بیوی: مجھ سے پوچھ تو لیتے، دیکھتے نہیں پورا گھر گندہ پڑا ہے، برتن دھونے والے ہیں اور ابھی تک کچھ پکایا بھی نہیں ہے۔ شوہر: موصوف شادی کرنے چلے ہیں، شادی کے بعد کا حال دِکھانے کے لیے ہی تو بلایا ہے۔:sneaky:
  8. زیرک

    ماں

    یہ لوگ ماں سے محبت کا دن منا رہے ہیں بغیر ماں کے بھی ہوتا ہے کوئی دن گویا؟ زبیر قیصر
  9. زیرک

    سیاست سے متعلق شاعری

    ہمارے ووٹ کو عزت ملی تو دیکھا گیا امیرِ شہر کے پلّے رہا نہیں کچھ بھی زبیر قیصر
  10. زیرک

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    ہمارے ووٹ کو عزت ملی تو دیکھا گیا امیرِ شہر کے پلّے رہا نہیں کچھ بھی زبیر قیصر
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم شکر کریں کس کا، شاکی ہوں تو کس کے ہوں رہزن نے بھی لوٹا ہے، رہبر نے بھی لوٹا ہے حفیظ بنارسی
  12. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    غم و سسکیوں کی رائے لایا ہوں نوشِ جاں کیجئے چائے لایا ہوں
  13. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    کسی نے پوچھا تھا کہ ''بتائیں کس میں زیادہ نشہ ہے؟ محبت میں یا چائے میں؟" میں نے کہا تھا "نشے کا تو پتہ نہیں لیکن اگر چائے زیادہ مقدار میں پی جائے اور بندہ اٹھ کر حرکت نہ کرے تو اسے ''شوگر'' ضرور ہونے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے''۔ اسی سے ملتا جلتا شعر ہے کہ اس نے چائے میں ڈال لی ہو گی میری محبت چینی...
  14. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    شاید اس قیس کی لیلیٰ کا نام ''چائے'' ہو گا ایک ☕ آپ بھی پی لو پھر مت کہیے گا باقی سب تو ٹھیک تھا، لیکن ہائے ظالم نے چائے نہ پوچھی
  15. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    عجب ہے یہ لفظ ''چائے ☕''بھی اس میں چاہ بھی ہے اور ہائے بھی
  16. زیرک

    مختصر تحریر کا زمرہ

    اگر ممکن ہو تو ''جہانِ نثر'' میں مختصر تحریروں کے لیے الگ سے ایک زمرہ بنا دیا جائے جس میں اقتباسات، ون لائنر اور پنچ لائن کی طرح کی تحریریں شامل کی جا سکیں۔ شکریہ
  17. زیرک

    لفظ چائے والے اشعار

    اِک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر اکثر کِیا ہے فرض کہ 'تنہا نہیں ہوں میں' جون ایلیا سے منسوب شعر
  18. زیرک

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    آسیہ ملعونہ کی بریت کا فیصلہ اور توہین رسالتﷺ کا قانون سپریم کورٹ کی طرف سے آسیہ ملعونہ کو بری کرنا مجھے تو یہ ایک بندوبستی فیصلہ لگتا ہے، یہ بالکل ویسے ہی ہے جیسے ماضی میں قانون کی ناک مروڑ کر ریمنڈ ڈیوس کو رات کے اندھیرے میں پیسے لے کر اور سر جھکا کر امریکہ روانہ کر دیا گیا تھا۔ اس میں...
  19. زیرک

    زندگی

    بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں اپنے حصے میں ہم نہیں آئے ن م راشد
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد تو بخش دیا خیر کوئی بات نہیں اب ذرا یہ تو کہو اس کا مداوا کیا ہے ن م راشد
Top