ہے آپ کے ہونٹوں پر جو مسکان وغيرہ
قربان گئے اس پہ دل وجان وغيرہ
بلي تو يو نہي مفت ميں بد نام ھوئي ہے
تھيلے ميں تو کچھ اور تھا سامان وغيرہ
بے حرص و غرض فرض ادا کيجئيے اپنا
جس طرح پولس کرتي ہے چالان وغيرہ اب ہوش نہيں کوئي کہ بادام کہاں ہے
اب اپني ہتھيلي پہ ہيں دندان وغيرہ کس ناز سے وہ نظم...