تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
حاضری لگائیں
میری حاضری لگا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او مگر آج تو چھٹی ہے یہ میں کیسے یہاں پہنچ گیا۔
پاکستانی
Post #981
اگست 6، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یہ دل برا سہی سرِ بازار تو نہ کہہ آخر تو اس مکان میں کچھ دن رہا بھی ہے ظفر اقبال
پاکستانی
Post #1,352
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
اے دلِ نا عاقبت انديش ضبطِ شوق کر کون لا سکتا ہے تابِ جلوۂ ديدارِ دوست
پاکستانی
Post #1,351
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مملکت اسلامیہ پاکستان
امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے کبھی بہ حلیئہ مذہب کبھی بہ نامِ وطن
پاکستانی
Post #4
اگست 5، 2006
فورم:
اپنا اپنا دیس
شاعری ، اپنی پسند کی ،
امیر شہر غریبوں کو لوٹ لیتا ہے کبھی بہ حلیئہ مذہب کبھی بہ نامِ وطن
پاکستانی
Post #1,350
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
رشک کہتا ہے کہ اُس کا غير سے اِخلاص ح۔۔يف عقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کِس کا آشنا
پاکستانی
Post #1,349
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اب کس کو جانا ہے
یہ نہ جانا تھا اس محفل میں دل رہ جائے گا ہم یہ سمجھے تھے چلے آیں گے دم بھر بیٹھ کر ممنون دہلوی
پاکستانی
Post #298
اگست 5، 2006
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یہ کفر و دین کا فسانہ، یہ ذکرِ دیر و حرم عزیز ھے مگر ان کی توّجہات کے بعد شمیم جے پوری
پاکستانی
Post #1,348
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
اچھی گزر رہی ہے دلِ خود کفیل سے لنگر سے روٹی لیتے ہیں پانی سبیل سے احمر جاوی
پاکستانی
Post #1,347
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
انجان ہو تو اس سے کوئی دردِ دل کہے جو جانتا ہے میں اسے آگاہ کیا کروں تاباں دہلوی
پاکستانی
Post #1,346
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد تنہائوں کا زہر ھے اور ھم ہیں دوستو منیر نیازی
پاکستانی
Post #1,345
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
زندگی نیند میں ڈوبے ہوئے مندر کی طرح عہد رفتہ کے ہر اک بت کو لیے سوتی ہے
پاکستانی
Post #1,344
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
فسانہ وصل کا جس سے دل بےتاب کہتا ہے وہ کہتا ہے کہ افسانہ نہیں یہ خواب کہتا ہے حسرت
پاکستانی
Post #1,343
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر وہی قرآں وہی فرقاں وہی یٰسیں وہی طٰہٰٰ
پاکستانی
Post #404
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ایسی جنّت کا کیا کرے کوئی جس میں لاکھوں برس کی ہوریں ہوں
پاکستانی
Post #1,342
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
يہ نشانِ عشق ہيں جاتے نہيں داغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کيا مير
پاکستانی
Post #403
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
ابھی اور تیز کر لے سرِ خنجرِ ادا کو میرے خون کی ھے ضرورت تیری شوخیِ حنا کو علی سردار جعفزی
پاکستانی
Post #1,341
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یہ طبیعت ھے تو خود آزار بن جایئں گے ھم چارہ گر روئیں گے اور غم خوار بن جایئں گے ھم احمد فراز
پاکستانی
Post #1,340
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عشق
یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آ پ د یکھا یہ معجز ہ و ہ جو لفظ تیر ے گما ں میں تھے وہ میر ی ز با ن پہ آ گئے
پاکستانی
Post #402
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شاعری ، اپنی پسند کی ،
یوں سجا چاند کہ جھلکا تیرے انداز کا رنگ یوں فضا مہکی کہ بدلا میرے ہمراز کا رنگ فیض
پاکستانی
Post #1,338
اگست 5، 2006
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top