اتنی مشکل بحروں کا انتخاب کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ سرسری طور پر دیکھنے پر
چوتھا مصرع بحر سے خارج لگتا ہے یا 'کہ' کو 'کے' باندھا گیا ہے۔ مرضی پر سونا بھی عجیب لگتا ہے
پانچویں میں بھی وزن کا مسئلہ لگ رہا ہے۔ بلکہ یہ پورا شعر ہی بحر سے خارج معلوم ہو رہا ہے
آخری شعر میں 'گھر اپنا نہیں ہوتا' میں وزن کی...