نہ پیچھے کو ہٹنا بغاوت کے بعد
تمھیں حق ملےگا شجاعت کے بعد
۔۔درست
ذرا غور سے دیکھنا بھی گنہ ہے
کرے وہ شکایت اطاعت کے بعد
۔۔۔یہ بھی
چلی چال سرمایہ داروں نے اب یہ
لڑے عام جنتا ذلالت کے بعد
۔۔ 'یہ' مصرع کے اختتام پر آنا اچھا نہیں۔ 'یہ اب' ہو سکتا ہے، دوسرے مصرع میں جنتا کس کے ساتھ لڑے یہ واضح...