نتائج تلاش

  1. ع

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں دنیا رہے گی باقی اس کا نہیں ہے امکاں ----------------یا دنیا میں کچھ رہے گا اس کا نہیں ہے امکاں -----------دنیا کا فانی ہونا تو طے ہے اور ایک عام بات ہے۔ اس کے ساتھ امکاں بے معنی ہو رہا ہے دوسرا مصرع بدل کر دیکھیں شاید کچھ بات بن جائے نیکی کرے...
  2. ع

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں-----برائے اصلاح

    مٹی کے ساتھ مل کر مٹی بنے گا انساں کچھ بھی رہے گا باقی اس کا نہیں ہے امکاں -----------------'کچھ بھی رہے گا باقی' میں یہ بات واضح نہیں ہے کہ انسان کا کچھ باقی نہیں رہے گا یا اس کائینات کا؟ نیکی کرے گا جو بھی جائے گی ساتھ اس کے دن حشر کے وہی بس ہو گا وہاں پہ...
  3. ع

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    مطلع ابھی بھی بہتری چاہتا ہے، صورت کو نگاہوں میں بسا لینے کے بعد بھی اپنا بنانے کا دل میں خیال آیا ہے؟ دل میں یہ آیا' میں بھی سمایا کا سا معاملہ ہے۔ باقی اشعار درست ہو گئے ہیں
  4. ع

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے-----برائے اصلاح

    جو میرا ہمسفر ہے وہ ہم نوا نہیں ہے دل جو مرا لبھائے اُس میں ادا نہیں ہے -----------------'جو' کے طویل کھینچے جانے کی وجہ سے روانی متاثر لگ رہی ہے۔ میرا جو ہمسفر ہے کیا جا سکتا ہے۔ مگر اگلے ٹکڑے میں بھی مجھے لگتا ہے کہ 'وہ مرا ہمنوا نہیں ہے' ہونا چاہیے صرف ہمنوا سے بات نہیں بن...
  5. ع

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے--برائے اصلاح

    تری معصوم صورت کو نگاہوں میں بسایا ہے تجھے اپنا بناؤں گا مرے دل میں سمایا ہے ----------سمایا ابھی بھی فٹ نہیں بیٹھ رہا۔ دل کوئی بات سما سکتی ہے۔ یا کوئی صورت سما سکتی ہے۔ صرف 'دل میں سمایا یے' بے معنی لگتا ہے ترا معصوم چہرہ اور تیری جھیل سی آنکھیں مجھے لگتا ہے فرصت میں تجھے رب نے...
  6. ع

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    ترا چہرہ دکھائیں گے زمانے بھر کو اے دشمن یہ دنیا کو دکھائیں گے تری دہشت کی تصویریں -------------'یہ' مجھے بھرتی کا لگ رہا ہے۔ دہشت کی جگہ بھی وحشت زیادہ بہتر ہو شاید، دہشت اگر دشمن کے لیے استعمال ہو تو پوسیٹیو معنی بھی نکلتے ہیں ہو محنت اور دعا رب سے تبھی منزل بھی ملتی ہے ڈرو ارشد نہ محنت سے...
  7. ع

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    جی بابا، جب پہلی بار یہ غزل پڑھی تھی تب سے ہی اس شعر کے بارے میں یہ خیال تھا تو آج بھی بغیر غور کیے یہی اعتراض کر گیا ہوں۔ اور آپ کے مراسلے سے قبل اپنا اعتراض درست بھی لگ رہا تھا
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک منٹ ٹھہریں پہلے سلام کر لوں السلام علیکم
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی پیالیاں بھی دھو دیا کرے تو بہت ہے، چائے ہم خود بنا لیا کریں گے
  10. ع

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    اگر راضی ہے رب تیرا ،بدل جاتی ہیں تقدیریں (اگر راضی ہے رب تجھ سے----) کرے نصرت اگر تیری تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں ------------پہلے میں 'ہے' کی جگہ 'ہو' اب بہتر لگ رہا ہے۔ اور مصرع بھی اصل بہتر لگ رہا ہے۔ شعر بھی درست ہے نہیں ہے حوصلہ دل میں تو کیسے لڑ سکو گے تم اگر طاقت ہو بازو میں تبھی...
  11. ع

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    یہ واقعی میرے دیکھنے سے رہ گیا تھا۔ مگر دوسرے مصرع میں 'مرا دل جاؤ' فٹ نہیں لگ رہا۔ یہ ایک طرح کا کہا جا رہا ہے۔ آپشن نہیں دی جا رہی۔
  12. ع

    برائے اصلاح

    صرف ایجاد یہ مطلب نہیں دیتا۔ نئی نئی چیزیں یا کچھ ایجاد کرنے کا سوچتے رہتے ہیں وغیرہ ہونا چاہیے تھا۔ 'دلِ بے تاب' میں دِ لِ تقطیع اچھی نہیں لگ رہی 'یہ تو باب' بڑی خرابی میرا خیال ہے کہ 'یہ تو' کی وجہ سے ہے۔ باب قافیہ تو مجھے لگتا ہے کہ استعمال کیا جا سکتا ہے مگر اس کے ساتھ الفاظ بدلنے کی ضرورت ہے۔
  13. ع

    ہم نوا تو ہے رازداں تو ہے

    ہم نوا تو ہے رازداں تو ہے میرے دلبر نشاط جاں تو ہے ۔۔۔۔مطلع خوب ہے تو کرے خاک یا چمن کر دے اس گلستاں کا باغباں تو ہے ۔۔۔'تو کرے' کا انداز پسند نہیں آ رہا۔ رہنے دے خاک یا چمن کر دے لیکن دوسرے مصرع میں 'گلستاں' کہا گیا ہے تو پہلے میں خاک یا چمن کرنا کیسے کہا جا سکتا ہے؟ معنی کے لحاظ سے دوبارہ...
  14. ع

    بغرض اصلاح: ’’مرادل جلاؤ ، یہ مرضی ہے تیری‘‘

    صرف پہلے شعر میں مجھے لگتا ہے کہ دوسرا مصرع میں جلاؤ یا نہ جلاؤ' ہونا چاہیے تھا۔ دوسرے شعر کے پیلے مصرع میں 'اے' کی ے ابھی بھی گر رہی ہے پانچویں شعر میں ردیف بدلی ہوئی ہے۔ مقطع کا پہلا مصرع تو فاخرؔ کی غزلوں کے بدلے ستم گر ہی بہتر تھا۔ صرف 'تو' ہٹا کر 'یوں' کر دیں تو بہت بہتر ہو جائے گا باقی...
  15. ع

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں----برائے اصلاح

    کرو راضی خدا کو تب بدل جاتی ہیں تقدیریں (اگر راضی ہے رب تیرا ،بدل جاتی ہیں تقدیریں ) ملے نصرت اگر اس کی تبھی ٹوٹیں گی زنجیریں -------------پہلے کا متبادل بہتر لگ رہا ہے۔ دوسرے مصرع میں 'اس کی جانب' سے نصرت ملے تو درست ہو گا۔ اس کی نصرت سے کنفیوژن ہیدا ہو رہی ہے نہیں ہے...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی واقعی طلب ہو رہی ہے، ابھی خود ہی بناتا ہوں اٹھ کر
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا چل جائے گا اگر گھر میں ہی تو گھر ہی رہیں گے لوگ
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو آواز دینے کا وقت ہو گیا ہے اب، شام کی چائے کے لیے
  19. ع

    جو مسائل حل طلب ہیں ان میں اک کشمیر ہے--برائے اصلاح

    حل طلب ہیں جو مسائل اُن میں ہی کشمیر ہے گفتگو سے حل نہ ہو گا حل فقط شمشیر ہے -------------------'حل' بہت بار آ گیا ہے، اس کا کچھ حل نکالیں جس طرح آیا ہے دشمن وادیِ کشمیر میں وہ سمجھتا ہے اُسی کے باپ کی جاگیر ہے ----------یا سوچتا ہے وہ یہ شائد باپ کی...
  20. ع

    برائے اصلاح

    مستی نہیں اس میں ،جگاتی ہے عقل کو ۔۔۔یہ مصرع مجھے بحر سے خارج لگ رہا ہے۔ جو ہیں ہوس پرست در-حسن چھوڑ دیں آساں نہیں ہے عشق یہ تو باب اور ہے ۔۔۔اس میں تو ابھی بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی! ایجاد کا خیال تو مردان-حر کا ہے ہائے مگر غلاموں کا ہر خواب اور ہے ۔۔مطلب مجھ پر واضح نہیں ہوا، خاص طور پر...
Top