نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    پہلا نہیں۔۔ دوسرا دن بھی خیریت سے گزر گیا۔ صبح تیسرا ہے۔
  2. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ارے واہ۔ آج تو دھنک بھی آئی ہیں۔ :p
  3. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلوں، لمبی بریک یعنی 18 گھنٹوں کے بعد آتی ہوں۔
  4. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ شگفتہ۔۔۔آپ بھی یہاں آ کر مزید کچھ بتا جائیں نا۔۔۔۔
  5. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بریانی کی باتیں ہو رہی ہیں کیا۔۔میرے منہ میں پانی آ رہا ہے۔ امی کو جب کہوں تو کہتی ہیں، آرام سے بیٹھو۔:leaving: لیکن اب بریانی بنانا بلکہ لانا بہت آسان ہو گیا ہے۔ اب بازار سے بنی بنائی بریانی مل جاتی ہے۔ بس مائیکرو اوون میں گرم کر کے کھا لیں۔ :ANYWORD:
  6. ماوراء

    تاسف دعا برائے صحتیابی

    اللہ ان کی تکلیف کو دور کرے اور انھیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. ماوراء

    اردو لائبری

    حیدر، صرف وہ کتابیں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں، جو مکمل ہو جانے کے بعد ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے رکھی گئی ہیں۔ جیسے آپ باغ و بہار اور فردوسِ بریں کو پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس نشان کے آگے لکھا ہوا کہ "یہ کتاب مکمل ڈاؤنلوڈ کریں۔
  8. ماوراء

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    آہ۔۔۔حجاب۔۔پتہ نہیں کتنا ترسائے گی۔ دیکھو۔۔آج بھی نہیں لکھ کر گئی۔ ہماری اتنی دھمکیوں کا بھی اس لڑکی پر اثر نہیں ہوا۔ :mad: عیشل اور ضبط نے پہلا پسند کیا۔ اب مجھے کچھ تسلی ہوئی۔ ورنہ تو اپنا حال ہو گیا تھا۔ :grin:
  9. ماوراء

    موسم کا حال!

    ہماری طرف تو ایک مہینے سے سورج تقریباً نکلا ہی نہیں، اور اب ساری سردیاں امید بھی نہیں ہے۔ آج ٹھنڈ کم تھی۔9 درجہ حرارت تھا۔
  10. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ہاں البتہ، فری پانی، چائے اور کافی کا بندوبست ہو گا۔
  11. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    اردو محفل پر ہی انشاءاللہ ہو گا۔ کوئی کینٹین نہیں ہے۔ گھر سے سب لنچ بکس میں کھانا لے کر آئیں۔
  12. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    شمشاد بھائی درج ذیل چیزوں کے بارے میں سوچا ہے۔ لائبریری ارکان اس پر بات کریں گے۔ - استقبالیہ - لائبریری لوگو - لائبریری کیٹلاگ - عمران سیریز - علی پور کا ایلی (آخری خطبہ شگفتہ کا رہتا ہے) - باغ و بہار کا جشن - آئندہ لکھا جانے والا متن - - - - - - - نوٹ: تقریب میں کھانے پینے کا اپنا...
  13. ماوراء

    گانوں کا کھیل (3)

    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا دھیرے دھیرے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا "س"
  14. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔:)
  15. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    ہفتے کی شام کو آ جائیں۔ باقی بس ٹھیک ہے۔ لیکن سات ، آٹھ سے پہلے نہیں آنا۔۔۔ایسا نہ ہو کہ آپ کو انتظ۔۔۔۔۔ار ہی کرنا پڑ جائے۔ اور میں نے پی ایم میں دعوت نامہ نہیں بھیجا۔ امید ہے سب یہیں پڑھ لیں گے۔
  16. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہاں، وہاں تک تو بات معلوم ہے۔ یہ تو آگے نکلی جا رہی تھی۔ میں سمجھی کہ کچھ نیا ہو گیا ہے۔:p
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہائے سارہ، یہ کیا معاملہ ہے، جس سے پردہ داری ہے۔ ہمیں معلوم ہی نہیں۔ اور دنیا میں چرچا ہے۔ :rolleyes:
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وعلیکم السلام، اپنے گھر۔۔۔؟؟ بابا کا گھر اب اپنا نہیں ۔۔ بلکہ بابا کا گھر بن گیا۔۔۔:confused: :leaving: اللہ حافظ۔:(
  19. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    السلام علیکم لائبریری اراکین، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ لائبریری میں ایک تقریب منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس کا پہلا مقصد یہی ہے کہ ہم نئے لائبریری ارکان کو لائبریری میں خوش آمدید کہنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہم چند ایک اہم کام بھی شامل کریں گے، جس کی...
  20. ماوراء

    ماوراء سپرموڈریٹر

    شکریہ انیس الرحمن۔ آپ کی مبارک باد قبول کیوں نہیں کروں گی؟ اور عہدہ عہدہ ہوتا ہے۔ اس لیے "ناظم" ہی رہے تو ٹھیک ہے۔ :d
Top