شکریہ جیسبادی۔ اب امید ہے، جو اسلام کے فورمز میں اتنی لمبی لمبی مباحث کرتے ہیں، ان میں سے کوئی ایک زکوۃ پر تفصیلی مضمون لکھ کر پوسٹ کر دے گا۔ :)
میں ضرور لکھ دیتی، لیکن ابھی پچھلے کام سارے پڑے ہیں۔:(
:eek: انگلینڈ کیا گئے۔۔آپ نے تو محفل پر بھی انگریزی بولنا شروع کر دی۔ ایسا نہ ہو کہ کل کو گھر (پاکستان) جائیں تو گھر والے کہیں کہ بچہ تو پورا انگریز ہی ہو گیا ہے۔ اب کی بار اردو میں سلام کرنا۔:grin:
مذاق سے کہا ہے۔ برا نہ مان جانا۔:)
اوپس۔۔اس کی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آئی۔ مین پیج پر تو ترمیم کا صفحہ کھل جاتا ہے اور ایرو پر کلک کرنے سے ناول آ جاتا ہے۔ یہ تو مہوش یا کوئی اور ہی سمجھائے گا۔:confused:
او کے حجاب۔ دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے۔
پہلے دونوں ہی اچھے ہیں۔ لیکن میں پہلے کا انتخاب کرتی ہوں۔
اِک قیامت کہ تُلی بیٹھی ہے پامالی پر
یہ گزرے تو بیان قد و قامت کریں ہم۔
شکریہ عبید۔
کوئی آپ کا نام نہیں مٹائے گا۔ آپ ضرور بتائیں۔
:rolleyes:
ہاہاہا۔ لیکن بقول دلکش کہ وہ محفل پر موجود ہیں۔
ناظم خاص تو دو ہی تھے۔ کس کی بات کر رہے ہیں آپ؟
یہ درست کہا۔:grin: