نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

  2. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اگلے سال کے ایوارڈز کے لیے میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ پھر سب تفصیل دیکھ لیں گے۔ کوئی کسی کے ذہن میں نیا ایوارڈ تو ضرور بتائیں۔ لیکن کمسنی کے ایوارڈ کے حق میں میں نہیں ہوں۔ اس کے لیے تو کئی امیدوار کھڑے ہو جائیں گے۔:grin:
  3. ماوراء

    سوال گندم جواب میں چنے

    اس کا نام بھی گاڑی۔ وقت اتنی جلدی کیسے گزر جاتا ہے؟
  4. ماوراء

    شہر کا نام تو بتائیں

    Drammen درامن ، ناروے اب "ن" سے
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہاں شاید اسی لیے۔ اور شاید پیٹھا ویسے بھی میٹھا ہوتا ہے۔ اور محنت واقعی بہت کرنا پڑتی ہے۔ اور جب بنتا ہے تو تھوڑا سا رہ جاتا ہے۔ ہاں، آجکل آئے ہوئے ہیں۔ طریقہ بتانا یا میں خود ڈھونڈتی ہوں کہیں۔ تو میں بھی ٹرائی کرتی ہوں۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اب تو طریقہ بھی بھول گیا ہے۔:(
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    توبہ شمشاد بھائی۔۔۔آپ تو بریک لگائے بغیر ہی بیس سال آگے چلے آئے۔:grin: ابھی تو دس سال بھی نہیں ہوئے۔
  8. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    باجو، مجھے بھی یاد آ رہا ہے۔ میں جب دسویں کے امتحان دے کر فارغ تھی تو تب میں نے پیٹھے کا حلوہ پہلی بار بنایا تھا۔ بس ذرا چینی زیادہ ڈل گئی تھی۔ اور مجھے تو پسند بھی نہیں آیا تھا۔ اس کے بعد کبھی نہیں بنایا۔
  9. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    میں نے تو نہ لڑائی کی ہے اور نہ ہی ناراض ہوں۔ امید ہے ساجد بھائی بھی ناراض نہیں ہوں گے۔ اس لیے آپ بے فکر رہیں۔:)
  10. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    خواتین و حضرات، میں سارا کی بات کی تائید کرتے ہوتے کہتی ہوں کہ یہاں سب اپنے اپنے فرقے کے مطابق خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ اور مجھے نہیں لگتا کہ یہاں ہم ایک دوسرے کی باتوں کو سن کر اپنے عقیدے اور فرقے سے الگ ہو سکیں گے۔ اس لیے بہتر ہے کہ اس بحث کو یہیں ختم کر دینا چاہیے۔ اور ہم سب اپنے فرقے کے...
  11. ماوراء

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    قضا نماز کا فدیہ مرنے کے بعد۔۔۔
  12. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    ساجد بھائی، لگتا ہے آپ کو میرے بارے میں کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے۔ میری آپ سے کوئی دشمنی نہیں، بلکہ میں آپ کی بہت عزت کرتی ہوں۔ میرا ایسا بالکل بھی مطلب نہیں تھا کہ بات آپ پر لے آتی۔ نعمان کا پیغام آپ کی پوسٹ کے بعد تھا، اور ساجد اقبال معذرت کر رہے تھے۔ میں نے اسی لیے لکھ دیا۔ باقی باتوں کا...
  13. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    جہاں اس کتاب کو پوسٹ کیا جا رہا تھا۔ وہ تھریڈ لائبریری سکیشن میں منتقل کر دیا ہے۔ یہ تھریڈ بھی تبصرے سیکشن میں۔ اور فاروق صاحب کا تبصرہ بھی یہاں منتقل کر دیا ہے۔ قسیم اگر آپ اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں اس تبصرے کے تھریڈ کا لنک دے دیں، تو آسانی ہو جائے گی۔ اور میں جونہی اپنا حصہ مکمل کرتی...
  14. ماوراء

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    یہاں تو لگتا ہے ناموں کی گڑ بڑ ہو گئی ہے۔ نعمان شاید ساجد بھائی سے کہہ رہے تھے۔
  15. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    اوکے۔۔۔۔!!!:(
  16. ماوراء

    لائبریری میں تقریب !

    اب کچھ بہتر ہے۔ دو پیرا سٹامول لی ہیں۔ :(
  17. ماوراء

    بے نظیر جلوس دھماکے ۔ چند حقائق چند کڑیاں

    اپنے بچوں کے لیے تو اس نے آنا جانا ہے ہی نا۔ لیکن مستقل جانے کی بات تو اس نے نہیں کی۔
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    یہ کیا میں میں ہو رہی ہے۔۔۔:hehe: اب کوئی اچھا بچہ۔۔
  19. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    خیریت ہی ہے نا؟
Top