نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    راحت اندوری انصاف ظالموں کی حمایت میں جائے گا۔۔۔ ڈاکٹر راحت اندوری

    واہ بھئی۔ کیا سچ کی روداد نظم ہے۔ کیا ہی خوب!
  2. مہدی نقوی حجاز

    اردو کو سنسکرت سے بچاٰیئے

    اردو کے حق میں ایک سازندہ قدم!
  3. مہدی نقوی حجاز

    میں، شاعری اور جوشؔ

    بہت شکریہ حضور۔ جی میں کوشش کرتا ہوں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    میں، شاعری اور جوشؔ

    جی بالکل، ڈھونڈے نہیں ملتیں۔ صاحب اس بات پر قوم کو رونا چاہیے کہ جوش کے سے زبان دان سے لغت نہ لکھوائی گئی۔ اس کی قدر نہ کی گئی۔
  5. مہدی نقوی حجاز

    میں، شاعری اور جوشؔ

    بہت شکریہ برادرم حسان۔ آپ کی اردتمندی بھی اسی سے ظاہر ہے کہ آپ بھی ان کے تخلص کے ساتھ "حضرت" کا سابقہ لگاتے ہیں اور نام پورا لکھتے ہیں سو یہ بہت ہے۔ خوش رہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    میں، شاعری اور جوشؔ

    بھائی ہر شخص کو رائے زنی کا حق ہے مگر میں نے یہ دو کتب بھی پڑھ رکھی ہیں۔ خصوصی طور پر شہاب نامہ۔ میں اپنے طور پر شہاب نامہ کو اسکی صف میں کھڑا کرنا بھی یادوں کی بارات کی بےعزتی سمجھتا ہوں چہ رسد کہ افضلیت دوں۔
  7. مہدی نقوی حجاز

    جوش پیمانِ محکم - حضرت جوش ملیح آبادی

    میاں تمہاری فرمائش پر شروع کیا ختم بھی کر دیا! اب یہاں دیکھ لو۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    میں، شاعری اور جوشؔ

    میں شاعری اور جوشؔ مشکل سے ۱۴ برس کا تھا۔ پاکستان لوٹے ایک سال ہو چکا تھا۔ خیالات کچھ دھندلے ہیں لیکن گمان غالب ہے کہ اسکول کی چھٹیاں تھیں۔ کتابوں میں موجود ایک پرانی کتاب ہاتھ آئی۔ ضخیم تھی۔ لیکن دل میں ٹھان لی کہ اب اسے ان چھٹیوں میں پورا پڑھ کر ہی رہوں گا۔ یہ (نصاب سے خارج) اردو کی پہلی کتاب...
  9. مہدی نقوی حجاز

    جوش پیمانِ محکم - حضرت جوش ملیح آبادی

    جی ابھی موقع ہے اتفاق سے۔ سوچ رہا ہوں ایک عنوان بنا دوں اور لکھنے لگوں۔ خدا جانے کتنے گھنٹے بیت جائیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    جوش پیمانِ محکم - حضرت جوش ملیح آبادی

    ہم نہ صرف جنابِ جوشؔ کے معتقد اور ارادتمند ہیں بلکہ مدیون بھی ہیں۔ اس کے لیے ایک الگ دھاگہ درکار ہے کہ ہم کیوں حضرتِ جوشؔ کے مدیون ہیں!
  11. مہدی نقوی حجاز

    جوش پیمانِ محکم - حضرت جوش ملیح آبادی

    واہ بھائی واہ۔ بہت دنوں بعد یہ نظم پڑھنے کو ملی ہے۔ میں تو یہ بھی بھول چکا تھا کہ یہ حضرت جوشؔ کی ہے۔ بہت خوش رہو۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    نثری نظم: اب میں زیادہ سوتا ہوں!

    عنوان میں پہلی بار داخل ہوا ہوں۔ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ یار لوگ اپنی پابندِ بحور یعنی آزاد نظم بھی اسی ضمن میں پیش کرتے ہیں۔ بہرکیف۔ ہم تو نثری نظم ہی ارسال کریں گے کہ ابھی کچھ دنوں پہلے ہی جناب افضال احمد سید صاحب سے حلقہِ اربابِ ذوق میں ملاقات کر کے اور متاثر ہو کر لکھی ہے۔ سو پیش ہے۔ اب...
  13. مہدی نقوی حجاز

    نظم: پیغامِ آخر

    پیغامِ آخر! مجھے ایک بار جو وہ کہہ گیا کہ "ملوں گا تم سے میں بعد میں۔" تو نجانے کتنے گزر گئے شب و روز و ماہ و سال یوں کہ ہوں اب تلک میں اسی طرح تب و تابِ انتظار میں! نہ وہ مڑ کہ آیا مری سمت پھر نہ ہی میں نے اس کا گلا کیا کہ وہ کہہ گیا تھا کہ وہ آئے گا اور ملے گا مجھ سے وہ بعد میں کہ مجھے تھا...
  14. مہدی نقوی حجاز

    بابِ رُفتگی

    بہت خوب بھائی۔ ایک سال میں خاصا دنگا مچا لیا آپ نے۔۔ یہ بات واقعی لائقِ ستائش ہے۔ اس طرح اول الذکر کو مچاتے رہیے۔ دو دن بعد ہمارا بھی سال پورا ہو جائے گا۔ پھر ہم بھی اب سوچتے ہیں کچھ اوچھا کر دیں! :)
  15. مہدی نقوی حجاز

    اچھا اچھا! پھر تو میرے خیال ہے کہ وہی بھلے کہ وہ سنگل شاپر میں لے آئے۔ اللہ اللہ اگر وہ شاپر ڈبل...

    اچھا اچھا! پھر تو میرے خیال ہے کہ وہی بھلے کہ وہ سنگل شاپر میں لے آئے۔ اللہ اللہ اگر وہ شاپر ڈبل کر لیتے تو کیا ہوتا!
  16. مہدی نقوی حجاز

    دھرے رہ گئے!

    دھرے رہ گئے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    بھائی میرے عقبیٰ میں جب عقل بٹ رہی تھی اور کوئی حضرت وہ لینے جا رہے تھے تو آپ نے انہیں جو مشورہ...

    بھائی میرے عقبیٰ میں جب عقل بٹ رہی تھی اور کوئی حضرت وہ لینے جا رہے تھے تو آپ نے انہیں جو مشورہ دیا تھا کیا یہ وہی ہے؟ :)
  18. مہدی نقوی حجاز

    نظم "روح کا پتھر"

    https://www.facebook.com/photo.php?v=1375179296031808&set=p.1375179296031808&type=2&theater دو دن پہلے ہمارے لنگوٹیا یار "میر راجن علی سید" ہمارے دروازے پر آ دھمکے۔ گھستے ہی چائے، سگرٹ اور نئے کلام کی فرمائش کر دی۔ انہیں نے ہماری یہ نظم رکورڈ کر لی تھی جو اب "فیس بک" پر وہ ارسال کر چکے ہیں۔ آپ...
  19. مہدی نقوی حجاز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    بھائی میرے شعر میں تو وہ جادو ہوتا ہے کہ ہم جیسے "کہدنوں" کو بھی یاد رہ جاتا ہے۔ اب وہ جناب کے شعر میں ہے یا کسی کے بھی۔۔ اس لیے کم از کم اس لحاظ سے تو ہمارا حافظہ لائقِ ستائش نہیں! :D
  20. مہدی نقوی حجاز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    شکستہ پر، شکستہ جان و تن ہوں مگر پرواز میں اپنی مگن ہوں (مجھے یہ شعر اس طرح یاد رہ گیا ہے اگر درست نہ ہو تو خود صاحبِ شعر حاشیہ گزاری کر سکتے ہیں! :)) محمداحمد
Top