نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نظم "روح کا پتھر"

    بہت شکریہ بھائی! ذرہ نوازی ہے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    نظم "روح کا پتھر"

    بہت شکریہ استادِ محترم، تنقید کے لیے بھی اور تعریف کے لیے بھی۔ جی اس طرف میرا دھیان نہیں تھا۔ "کہ" کو میں کوشش کر کے بدل دیتا ہوں۔ اور "سے" کے بارے بھی آپ کا خیال درست ہے۔ ٹھیک کیے دیتا ہوں مکرر شکریہ!
  3. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    آپ ہمیشہ ویلکم ہیں :D
  4. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    زمینی مہ رخ: وہ چاند (یا اسکے ہم شکل) جو زمین پر پائے جاتے ہیں! مافوقِ زمین: زمین سے بالا تر۔۔ افضل تر!
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف حرفِ مکرر

    بھائی شکر ہے ہمارا نام آپ کے ذہن سے محو نہ ہوا! بہرحال بہت بہت خوش آمدید مکرر!
  6. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    کس پر جنہیں آپ نے قرمز کر رکھا ہے؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    یار دل تو بہت کرتا ہے۔ لیکن سنا ہے وہ انسانوں کو انسلاک میں نہیں لاتے!

    یار دل تو بہت کرتا ہے۔ لیکن سنا ہے وہ انسانوں کو انسلاک میں نہیں لاتے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    بھائی یہ افضال احمد سید کی ایک نثری نظم کا کچھ حصہ ہے۔ در اصل وہ کہہ رہے ہیں کہ انسان درخت کی...

    بھائی یہ افضال احمد سید کی ایک نثری نظم کا کچھ حصہ ہے۔ در اصل وہ کہہ رہے ہیں کہ انسان درخت کی ایک قسم ہے۔۔ اور پھر انہیں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    بہت شکریہ بھائی! ایک بات یہ تو بتا دو کہ اس جملے سے محض فراز کی غیبت مقصود تھی کہ ابھی تک میری حوصلہ شکنی ؟ :D
  10. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    آپ ہی تو فرمارہی تھیں کہ بڑے بوڑھے ٹھیک ہی کہتے ہیں۔۔ بھئی ہم ان زمینی مہ رخوں سے بیزار ہو گئے ہیں اب۔ مافوقِ زمین کچھ ہونا چاہیے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ماہرین نباتیات اسے درخت تسلیم نہیں کرتے۔۔۔ کیونکہ اس درخت پر کسی کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔

    ماہرین نباتیات اسے درخت تسلیم نہیں کرتے۔۔۔ کیونکہ اس درخت پر کسی کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    کارِ زارِ عشق!

    تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ چاند پہ پریاں رہتی ہیں اور بھوت پریت ہمارے پڑوس میں۔۔۔ اب یہاں تک تو ٹھیک ہے۔ کوئی آ کر ہمیں یہ سمجھا دے کہ زیادہ خوش نصیب ہم ہوئے یا چاند!! :rolleyes:
  13. مہدی نقوی حجاز

    نظم "روح کا پتھر"

    بہت شکریہ جناب نایاب صاحب!
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد مسکانچی بھیا سعود کے مراسلات کی گولڈن جوبلی اور عائش پری کی سلور جوبلی :)

    اور آپ ٹھہرے قرض نادہندہ! تو بھائی میرے، قرض واپس نہیں مانگتے ہم۔ کم سے کم ساری مبارک بادیں تو پڑھ لو! :D
  15. مہدی نقوی حجاز

    نظم "روح کا پتھر"

    روح کا پتھر مدتیں ہو گئیں وہ چھوڑ گیا ہے لیکن اس کی یادوں کے سہارے سے میں زندہ ہوں ابھی اور اس ڈھنگ سے زندہ ہوں کہ پوچھو نہ کوئی سانس لیتا ہوں! سانس لیتا ہوں، تو ہر سانس میں خوشبو اس کی نیند آتی ہے! نیند آتی ہے، تو ہر خواب میں چہرہ اس کا بات کرتا ہوں! بات کرتا ہوں، تو ہر بات میں انداز اس کا...
  16. مہدی نقوی حجاز

    مرے گناہوں سے معصیت بھی اب اپنا دامن جھٹک رہی ہے۔۔۔مزمل شیخ بسملؔ

    بھئی واہ کیا کہنے! بھائی میرے رفتہ رفتہ تمہارے کلام میں نجانے کیوں بوئے اقبال مشام تک آ رہی ہے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ساقیا ساقیا شراب شراب!

    ساقیا ساقیا شراب شراب!
Top