نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    یہاں خود بندہ خیر منانے کی کر رہا ہے حضور۔۔۔ اگر اب تک بکرا نہ بن گیا ہو۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    نہیں دیوار کی فکر آپ نہ کیجئے وہ ٹھیک ٹھاک ہے۔ مائینڈ کے بارے میں بھی آپ کا خیال اچھا ہے، ویسے اس پرزے کا ٹرانسپلانٹ شلانٹ نہیں ہوتا؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    تین اشعار فی البدیہ: کیا غضب کا نشاط باقی ہے!

    جی جو حکم محترم۔ لیکن بدیع میں تو ترجمہِ محاورہ فارسی کو پوری ایک صنف مانا جاتا ہے،!
  4. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    اس شعر میں شاعر اکچلی اپنا سر دیوار میں مارنے کے بعد چکرا کے کچھ اول فول کہہ گیا ہے، آپ مائنڈ نہ کیجیے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    تعریف کا شکریہ حضرت، قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہم نے اپنا خیالی خاکہ اڑایا ہے۔ ایسی روداد ہر گز نہ ہوئی ہے۔:rolleyes:
  6. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    بھئی کہاں رہ گئے محفلینِ مصلح؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    دیر سے بیٹھے ہو نخلِ راستی کی چھاؤں میں؟

    دیر سے بیٹھے ہو نخلِ راستی کی چھاؤں میں؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    بہت خوب بھئی۔۔۔ واہ۔ مزہ آگیا اور بخار بھی!
  9. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    جناب کی شاعر نوازی ہے !
  10. مہدی نقوی حجاز

    تین اشعار فی البدیہ: کیا غضب کا نشاط باقی ہے!

    پہلا شعر: آپ کی بات ٹھیک معلوم ہوتی ہے، اسے تبدیل کرنے کے بارے سوچنا پڑے گا! دوسرا شعر: جسے حضور زندان تصور کر رہے ہیں وہ محض رنداں ہے، تیسرا شعر: فارسی محاورہ: دست و پا گم کردن: اردو کا وہی ہاتھ پیر پھول جانا، اس سنم کدے میں میرے ہاتھ پیر پھول گئے ۔۔ اس طرح کا کچھ معنی ہے۔ قصد صرف ترجمہِ...
  11. مہدی نقوی حجاز

    کیا لکھتا!

    بہت شکریہ محترم!
  12. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    آمین آمین۔ بس آپ ہی کی دعاؤں سے تو اب یہ منزل نہ جانے کتنی دفعہ کی طے ہونے جا رہی ہے ! :D
  13. مہدی نقوی حجاز

    سینہ جویائے ضرب کاری ہے؟!

    حضور ہمیں یہ بات اب تک سمجھ نہیں آئی کہ حضرتِ غالب نے یہ مصرع، سینہ جویائے ضربِ کاری ہے باندھا ہے یا، سینہ جویائے ضرب کاری ہے (ضرب کی 'ب' پر اضافت کے بغیر) ۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں مصرعوں کے معنی درست ہیں! غالبیات کے ماہر آجائیں بھئی!
  14. مہدی نقوی حجاز

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    زبردست بھائی۔ ایک ایک شعر حسین و دلنشین ہے۔ شریک کرنے کا شکریہ!
  15. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    اب آپ شاعروں کے مزاج سے تو خوب آگاہ ہیں۔ ہم کیا کہیں!
  16. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    ارے بھئی اب تو وہ نوبت آگئی ہے کہ اگر "اول الذکر" کو حذف کر کے صرف "آخرالذکر" والی شرط بھی پوری ہوجائے تو ہم اس بارے سوچنے کے لیے تیار ہیں!
  17. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    میاں لڈو چکھنے پر کیا موقوف ہے۔ ہم تو نگلنے کو بھی تیار ہیں۔ بس کوئی ایسی حسینا ملے جو اوپر والے مکالمے کے بعد راضی رہے تو کیا ہی کہنے!
  18. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    حضور بات یہ ہے کہ ہماری امی جان کو ہماری بہت فکر رہا کرتی ہے۔ مختلف ادوار میں مختلف، سیع و سرنوشت ساز ابواب پر اہلِ خانہ کے قہوہ خواری کے اوقات میں، بحث و مباحثہ جاری کرواتی ہیں اور صدارت کی کرسی اپنے ہی ہاتھ میں رکھتی ہیں! اب جو ان پر ہماری جوانی کے بارے مختلف اوہام و خیالات کے الہام (شاید خواب...
Top