نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    سیما آپی بہت شکریہ۔:) شاد رہیں آباد رہیں صحت و عافیت کے ساتھ۔آمین
  2. یاسر شاہ

    پروین شاکر میں ماں ہوں، اور مری قسمت جدائی ہے

    میں ماں ہوں، اور مری قسمت جدائی ہے نظم "بہت سردی ہے ۔۔۔ مما ابھی کچُھ دیر میرا ہاتھ مت چھوڑیں" زمستاں کی ہوا سے کپکپاتا میرے سینے سے لگا تُو کہہ رہا تھا زیادہ دن نہیں گذرے کہ میری گود کی گرمی تجھے آرام دیتی تھی گلے میں میرے بانہیں ڈال کر تو اس طرح سوتا کہ اکثر ساری ساری رات میری ایک کروٹ میں...
  3. یاسر شاہ

    لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا

    جزاک اللہ خیر میں ان شاء اللہ باقاعدگی سے بمع غور و خوض حاضر رہوں گا ۔جہاں اشکال ہوا پیش کروں گا اور بزرگوں سے سیکھے نکات بھی شامل کروں گا۔ تیسواں انتیسواں اور آدھا اٹھائیسواں پارہ مجھے یاد تھا۔اب کچھ کچا ہو گیا ہے۔اس بہانے وہ بھی یاد ہو جائے گا۔آپ کے لیے دعائیں۔:)
  4. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    جی ایسا ہی ہے ۔دو اوقات غروب آفتاب اور وقت رخصت بہت بھاتے ہیں دل کو اور شعر گوئی کے لیے مہمیزکا کام کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیر:)
  5. یاسر شاہ

    لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا

    اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ لغو اور جھوٹی باتوں کا نہ سننا بھی ایک نعمت عظمی ہے کہ جنت کی اور نعمتوں کے ساتھ اس کا تذکرہ آیا ہے۔چنانچہ جنتی مزاج بزرگوں کے واقعات پڑھ کر یہی اندازہ ہوتا ہے کہ لغو باتوں سے بہت اجتناب کرتے تھے ایک بزرگ نے تو متعلقین سے کہہ رکھا تھا کہ میرے ہاں عربی میں بات کی جائے...
  6. یاسر شاہ

    لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا

    السلام علیکم! اگر تھوڑی تھوڑی کر کے تفسیر پیش کی جائے تو استفادہ اور غوروخوض میں آسانی ہوگی ۔اور یوں شاید سیکھنے سکھانے کا سلسلہ بھی چل نکلے۔
  7. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    شکریہ ارشد صاحب۔جزاک اللہ خیر:)
  8. یاسر شاہ

    آمین۔ اور بغیر کھائے خوشی میں خوش ہونے والوں کو دارین کی عافیت عطا فرمائے۔آمین

    آمین۔ اور بغیر کھائے خوشی میں خوش ہونے والوں کو دارین کی عافیت عطا فرمائے۔آمین
  9. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    مری کھل کر سیہ کاری تو دیکھو اور ان کی شان_ستاری تو دیکھو گڑا جاتا ہوں جیتے جی زمیں میں گناہوں کی گراں باری تو دیکھو کرے بیعت حفیظ اشرف علی سے بایں غفلت یہ ہشیاری تو دیکھو _________حفیظ جونپوری
  10. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    نہ میں دیوانہ ہوں اصغر نہ مجھ کو ذوق_ عریانی کوئی کھینچے لیے جاتا ہے خود جیب و گریباں کو ___________________اصغر گونڈوی
  11. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    دیکھا آپ نے بہن آپ کن سے اصلاح کرا رہی ہیں ۔کیا شاندار لکھتے ہیں۔:) جزاک اللہ خیر
  12. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    جزاک اللہ خیر روفی بھائی۔:)
  13. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    شکریہ ساگر بھائی۔جزاک اللہ خیر:)
  14. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    اعجاز صاحب کی یہ غزل کچھ عرصے سے میرے موبائل نوٹس میں تھی۔سوچا آج یہاں پیش کروں ۔انھوں نے اردو کی خدمت میں خود کو اس قدر مٹا رکھا ہے کہ کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ آپ ایک بہترین شاعر بھی ہیں۔ ان کے اشعار پہ رومانوی رنگ غالب ہے۔ ہم ایسے خشک لوگوں کو بھی انھیں پڑھ کر رومانس کی سوجھتی ہے۔(رومانس بیگم سے...
  15. یاسر شاہ

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    غزل (اعجاز عبید) رات تھی اور گھنا بن تھا دل کا کیا وحشی پن تھا پیار میں کیا کیا لڑتے تھے ہم میں کتنا بچپن تھا تو مرے گیتوں کی لے تھی میں ترے پاؤں کی جھانجھن تھا ہم دونوں زنجیر بپا کیسا اپنا بندھن تھا آگ تو تھی جنگل میں لگی میں کیوں اس میں ایندھن تھا پتوں کے گھنگھرو سے بجے ورنہ گُپ چُپ آنگن...
  16. یاسر شاہ

    محفل فورم کی واپسی

    وارث بھائی تقریبا" یہی کچھ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔میرے پاس بھی گھر میں زونگ ڈیوائس ہے لیکن ایک پراسرار بات میرے یہاں یہ ہے کہ کچھ عرصے/ دورانیے کے لیے محفل کھل بھی جاتی ہے لیکن پھر بند ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے باعث_ تاخیر کچھ خاص عناں گیر محسوس ہوتا ہے۔8)
  17. یاسر شاہ

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید:)
  18. یاسر شاہ

    برائے اصلاح و تنقید

    سعد بھائی اچھی غزل ہے۔ماشاء اللہ
  19. یاسر شاہ

    To Succeed

    Beautiful I want you to explain how we should apply the line "going with the flow to swim across the river " in our routine life. The poem seems to me like an English ghazal,as you have adopted a unique rhyming scheme of AA,BA,CA type in contrary to two conventional ones AABB and ABAB Have you...
  20. یاسر شاہ

    Rules of Life

Top