بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آ باد کے تحقیقی و تنقیدی مجلہ کے آٹھ شمارے شائع ہو چکے ہیں ۔ محفل کے دوستوں کے لئیے رابطے پیش خدمت ہیں ۔ امید ہے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ محظوظ بھی ہوں گے
http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-8.php
http://www.iiu.edu.pk/mayar-vol-7.php...
بیوپاری
جس پر بھی کوئی دکھ بیتے مجھ کو آکے سناتا ہے
بپتا کی ہر راگنی میرے کان میں آکر گاتا ہے
میں ہوں اک بھنڈار دکھوں کا میرے پاس خزانا ہے
میں نے اوروں کے دکھ میں اپنے دکھ کو پہچانا ہے
آو آو ، سکھ لائے ہو ؟ بولو مول بتاو تم
اپنے اپنے سکھ کے بدلے مجھ سے دکھ لے جاو تم
پل دو پل کا سکھ لئے ہو ! پل...