سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم نے خاص طور پر اس نسل نے جو ساٹھ کے بعد پیدا ہوئی اس نے اپنے بچوں کو والدین بن کر نہیں دوست بن کر پالا ۔ ان میں سخت کوشی پیدا نہیں کی ان کے ہر کام اپنے ذمہ لے لیے ۔آج ہمارے بچے نہائت بے تکلفان انداز میں کہتے ہیں ابو یار ، یار امی مجھے دیر ہو رہی ہے میرے برتن اور کپڑے...