نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ جانے کون سی منزل ،کون لے چلے ہم کو وہ ہمسفر جو حقیقت میں ہم سفر بھی نہیں
  2. سید زبیر

    کوئٹہ کے ایک مدرسے مں حفاظ بچوں کی کانوکیشن کی تقریب کے دوران دھماکہ

    برادرم ساجد یہ فورم میں نے اس لیے منتخب کیا کہ میں اپنی کزور اور نحیف آواز میں چیخ سکوں اور اسی لیے ہی ابھی میں نے نے خود ہی اپنے جذبات پوسٹ کر دیے ہیں جب بھی کسی اور کی تحریر سرقہ کروں گا تو ماخوذ کا اضافہ کروں گا استفسار کا بہت بہت شکریہ
  3. سید زبیر

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    چھوٹا غالب سے استدعا ہے کہ اس کا موضوع یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی بدل کر کچھ اور مثلآ ’’ دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے‘‘ یا جو بھی موزوں سمجھیں کم از کم یہ عنوان موزوں نہیں ہے معذرت کا طلبگار ہوں
  4. سید زبیر

    یہ چنگاری بھی یا رب اپنی خاکستر میں تھی

    ماشا ء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ تم کو ہماری عمر لگ جائے ۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک تعا لیٰ نیک نصیب عطا فرمائے اور دین حق پر چلتے ہوئے والدین کی توقیر کا باعث بنائے (آمین )
  5. سید زبیر

    کوئٹہ کے ایک مدرسے مں حفاظ بچوں کی کانوکیشن کی تقریب کے دوران دھماکہ

    کل مورخہ سات جون کو کوئٹہ کے ایک مدرسے مں حفاظ بچوں کی کانوکیشن کی تقریب کے دوران دھماکہ ہوا ۔کانوکیشن کی تقریب میں بچوںاور والدین کے جوش و خروش سے یقیناً آپ سب با خبر ہوں گے ۔ اس دھماکے سے پندرہ افراد جاں بحق اور پچھتر زخمی ہوئے جس کی خبر آج آٹھ جون کے روزنامہ جنگ صفحہ آخر میں تین...
  6. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    گراں ہے جنس وفا اور مشتری نایاب ہزار بار لتا ہوں کہ دل غنی ہے بہت
  7. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بہت غرور نہ کر ، تو اگر نہیں راضی تو ہم بھی کوئی الگ انتظام کر لیں گے عبدالحمید عدم
  8. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    آکہ وابستہ ہیں ، اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا ہے فیض
  9. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ ملا پر نہ ملا عشق کو انداز جنون ہم نے مجنون کی بھی آشفتہ سری دیکھی ہے
  10. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اّج تو ھم بکنے کو اّئے،اّج ھمارے دام لگا یوسف تو بازار وفا میں،ایک ٹکے کو بکتا ہے
  12. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کہہ کر اس نے شجر کو تنے سے کاٹ دیا کہ اس درخت میں کچھ ٹہنیاں پرانی ہیں
  13. سید زبیر

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ ، اس لیے مجھ سمیت ہم سب مستحق سزا ہیں اللہ سے رحم و کرم کے طالب ہیں اللہ ہمیں قوت عمل کی توفیق عطا فرمادیں ہماری بے بسی ، بے کسی اور بے حسی اپنے عروج پر ہیں ز رحم کن بر حال زارم یا ارحم الرٰحمین
  14. سید زبیر

    ڈاکٹر طاہر القادری

    قلندر بجز دو حرف لا الہ کچھ نہیں جانتا فقیہہ شہر ہے قارون لغت ہائےحجازی کا
  15. سید زبیر

    پاکستان کے صدر کا دورہ امریکہ۔۔۔ قصہ پارینہ

    پاکستان کے سابق صدر کے دورہ امریکہ ایک ویڈیو ہے میرے لیے اس لئے نئی تھی کہ اس سے پہلے میں نے یہ ویڈیو سینما گھر میں تصویری خبرنامہ کے طور پر دیکھی تھی بہرحال اپ بھی دیکھیں
  16. سید زبیر

    چند مغربی اور غیر مسلم مشاہیرومستشرقین کےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اقوال و خیالات

    چند مغربی اور غیر مسلم مشاہیرومستشرقین کےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اقوال و خیالات http://jawwad-khan.com/urdublog/?p=294#comment-609 آخر یہ مسلمان کیوں نہ ہوئے ؟
  17. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    جب تک پاکستان دشمن قومیں پاکستان میں مداخلت کرتی رہا کریں گی ایسے مسائل پیدا ہوتے رہیں گے ایس مکروہ عناصر کا یہی مذموم خواب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستانی قوم کو ستائیس رمضان کو جو ازادی کا تحفہ دیا تھا وہ انشا اللہ قائم و دائم رہے گا اور اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ مشرقی بازو کے جانے کے بعد دو قومی...
  18. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    میری خواہش تھی کہ اس موضوع ہی کو بند کردیا جائے جس سے نفرتیں پیدا ہوں اس محفل سے پیار محبت تہذیب کی خوشبوئیں سرحدوں سےپار جائیں ۔ مگر دوستوں ، پیاروں کی تحریروں نے اکسا دیا ۔ میں صرف یہ عرض کروں گا قوموں اور قبیلوں کی تقسیم اللہ کی طرف سے ہے ۔ اس کا تعلوق نہ زبان سے ہے اور نہ ہی علاقے سے ۔...
  19. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کس مقام پہ پہنچا ہے کاروان وفا ہے اک زہر سا پھیلا ہوا فضاوں میں
Top