نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھا گرفتہ دل ہیں مگر حوصلے بھی اب کے گئے
  2. سید زبیر

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    آج کل بد عنوانی دھوکہ، منافقت ، رشوت جس طرح پھیلی ہوئی ہے اس میں تو معاشرے کا ہر فرد شامل ہے خواہ وہ خاموش تماشئی ہی کیوں نہ ہو لیکن میرا سوال یہ ہے کہ میں جب سرکاری محمکمہ میں کام کرتا ہوں تو میں کام چور بھی ہوتا ہوں جائز ناجائز مراعات بھی حاصل کرتا ہوں میں ہی اگرپاکستان ہی میں کسی بین...
  3. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    گیلی لکڑیوں کی طرح جلنے کی عادت دے گیا جانے والا جاتے جاتے کیا امانت دے گیا
  4. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ مرا تجربہ ہے حسن کوئی چال چلے بازی عشق کبھی مات نہیں ہوتی
  5. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رات کا پہلا پہر ہے اہل دل خاموش ہیں صبح تک روتی ہوئی اّنکھوں سے بھر جائیگی رات
  6. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہیں ضبط نوا ممکن،تو اڑ جا اس گلستاں سے کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی
  7. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ی کا شعر بنانا تھا
  8. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ سوچتی ہوئی شمعیں ،یہ جاگتے ہوئے غم یہ سب درست سہی مگر جان من سو جا
  9. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ رنگ چہرےکے اورخواب اپنی اّنکھوں کے ہوا چلے کوئی ایسی بکھر نہ جائیں کہیں
  10. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اّیا ہی تھا ابھی مرے لب پہ وفا کا نام کچھ دوستوں نے ہاتہ میں پتھر اٹھا لیے
  11. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ کوئی دن کی بات ہے،اے مرد ہوشمند غیرت نہ تجھ میں ہوگی نہ زن اوٹ چاہے گی اقبال
  12. سید زبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھا کتنی جلدی اعتراف کرلیا انیس صاحب نے ، ورنہ اس سے پہلے انہون نے آپ کو جواب دیا تھا کہ میری بری بات ہے کہ میں گھریلو کاموں میں ہاتھ نہیں بٹاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر مرد ایک جیسا ہے بس آدھے اقرار کرتے ہیں اور آدھے اقرار نہیں کرتے :cool: ٓ
  13. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ہم اپنے شہر کی ملکہ حسن کی خاطر تمہارے شہر سے اک آئینہ خریدیں گے قیس
  14. سید زبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    انیس صاحب ! تجربے کی بات بتاوں گھر کے امور میں ضرور ہاتھ بٹایا کرین ہمارے آقا صلعم بھی گھر کے امور میں ہاتھ بٹایا کرتے تھے اس سے گھر میں اچھا دوستانہ ماحول پیدا ہوتا ہے ۔
  15. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    اللہ اّپ کی بصیرت میں برکتیں عطا فرمائے اّمین
  16. سید زبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    مجھے تو ایک بھی خوبی اپنے اّپ میں نظر نہیں اّتی بس یہ سب تمہارا کرم ہے اّقا صلعم کہ بات اب تک بنی ہوی ھے میرا خیال ہے میں کسی دل شکنی سے گریز کرتا ہوں ۔فوری معذرت کرتا ہوں۔ احسان یاد رکھتا ہوں برائی بے شمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن کے افشا کرنے میں کوئی حرج نہیں ،سگریٹ پیتا ہوں، تنہا رہنا چاہتا ہوں اور بے...
  17. سید زبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شمشاد بھائی مجھے کچہ غلط فھمی سی ہے کہ اصل لفظ نکتہ چینی ہے ۔اصلاح کا طالب ہوں :idontknow:
  18. سید زبیر

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شمشاد بھائی۔ ۔ ۔ بہت خوب بھئی بہت خوب ،،،،،،، نصیحت کر رہے ہیں ایمانداری کی ۔۔۔۔۔۔۔ اّج ہی دوسرے دھاگے "اّ پ کو غصہ کب اّتا ہے" اپ نے فرمایا کہ مجھے غصہ نہیں اّتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہاں :laughing:
Top