نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ مسائل تصوف یہ ترا بیاں غالب ہم تجھے ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
  2. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ پوچھ اقبال کا ٹھکانا ، ابہی وہی کیفیت ہے اس کی کہیں سررہگذر بیٹھا ،ستم کش انتظار ہوگا
  3. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    بات تو سچ ہے پر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ ایک بات تو یہ ھے کہ پوری امت مسلمہ میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز نہیں ۔۔نامز جو ہمیں ڈسپلن سکھاتی ہے اس میں بھی ہماری صفیں درست نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عیدین اور جمعہ کی نمازوں میں مقتدر طبقہ کے افراد کے لیے پہلے سے جگہ مخصوص کی جاتی ہے جہاں ان کے...
  4. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم بچھڑنا ہی ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم جون ایلیا
  5. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    بھائی ڈرتا اسلیے ہوں کہ میں نے اس سے پھلے کسی دھاگے میں ایک انداز تخاطب دیکھا تھا تو سچی بات ہے ہم جیسے انسان تو بہت ڈرتے ہیں
  6. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    پیارے بھائی ہمت علی۔۔۔۔۔ اّپ کی تحریر میں موجود تضاد کی طرف توجہ دلانا چاھتا ہوں اّپنے لکھا کہ بات مہاجر ، پنجابی،پٹھان کی نہیں ، اور اّگے جا کر لکہتے ہیں کہ کراچی حیدر اّباد سکھر اور سندہ کے وہ علاقے جہاں اردو سپیکنگ اکثریت اکثریت میں ھے ملا کر ایک وحدت تشکیل دی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی تو لسانی...
  7. سید زبیر

    کراچی کے مناظر

    مری حیرتوں کی روما مری حسرتوں کی دلی ۔۔۔۔ میری بلدہ کراچی
  8. سید زبیر

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ ان کے نصیب بہترین بنائے ان کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اور ماں باپ کے لئیے باعث توقیر ہو (آمین) ان پھولوں کو بہت احتیاط سے پا لئیے گا یہی آپ کی عبادت ہے
  9. سید زبیر

    سندھ کا نیا صوبہ یا جناح پور

    اراکین محفل کے سامنے کچھ اظہار کرنا چاہتا ہوں مگر ایک گزارش پہلے کہ خدا را میری تحریر سے ضرور اختلاف کریں ، نا پسند ہو ت ضرور تنقید کریں کیونکہ جتنا مجھے بولنے لکھنے کا حق اس سے شائد زیادہ ہی آپ کا حق ہے مگر میری دم پر ایسا پاوں نہ رکھیں کہ میں آپ جیسے با علم لوگوں کی صحبت سے محروم ہو جاوں شکریہ...
  10. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ قید ماہ و سال اگریونہی رہی تو پہنچے گا مرے حال کو تو کتنے برس میں
  11. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    خیال خاطر احباب چاہئیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
  12. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ زائرین حریم مغرب ہزار رہبر بنیں ہمارے ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا، جو تجھ سے نا اّشنا رہے ہیں
  13. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    حضرت بایزید بسطامی کے دستِ حق پرست پرپانچ صدعیسائیوں کا مشرف بہ اسلام ہونا ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کالم حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں ایک سفر میں خلوت سے لذّت حاصل کر رہا تھا اور فکر میں مستغرق تھا اور ذکر سے اُنس حاصل کر رہا تھا کہ میرے دل میں ندا سنائی دی، اے...
  14. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ کلیم کا تصور، نہ خیال طور سینا مری اّرزو محمد(ص) مری جستجو مدینہ
  15. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نصب کریں محراب تمنا ، دیدہ دل کو فرش کریں سنتے ہیں وہ کوئے وفا میں اّج کریں گے نزول میاں
  16. سید زبیر

    وقت اور موت کا وار کیسا؟

    پیارے بھائی ساجد تحریر اتنی متاثر کن تہی کہ پھول یا داّ گیا
  17. سید زبیر

    قيديوں سے سلوک

    کاش امت مسلمہ کا خصوصآ اسلام کے قلعہ کامیڈیا امریکی مظالم بھی دکھانے کے قابل ہو سکے
  18. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ برق نشیمن پہ گری تہی کہ قفس پر مرغان گرفتار بڑی دیر سے چپ ہیں احمد فراز
  19. سید زبیر

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہیں یہ شان خودداری،چمن سے توڑ کر تجھ کو کوئی دستار میں رکھ لے،کوئی زیب گلو کر لے
Top