نتائج تلاش

  1. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا واں جھوٹ موٹ تم نے جو بناوٹ سے غش کیا - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا") واں جھوٹ موٹ تم نے جو بناوٹ سے غش کیا ہم سچ مچ ایسے روئے کہ یاں چٹ سے غش کیا دروازے سے جو آپ نہ نکلے تو ہم نے آہ سر کو پٹک کے رات کو چوکھٹ سے غش کیا ساقی نہیں صراحیِ مے کی کچھ احتیاج آگے ہی ہم نے اُس کی تو غٹ غٹ سے غش کیا ہو کر دو چار، بات وہ کیا کرسکے بھَلا ہو جس...
  2. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا جگر کی آگ بجھے جلد جس میں وہ شے لا - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا") جگر کی آگ بجھے جلد جس میں وہ شے لا لگا کے برف میں ساقی صراحیء مے لا قدم کو ہاتھ لگاتا ہوں، اُٹھ کہیں گھر چل خدا کے واسطے اِتنے تو پانو مت پھیلا نکل کے وادیء وحشت سے دیکھ، اے مجنوں کہ زور دھن میں اب آتا ہے ناقہء لیلا گرا جو ہاتھ سے فرہاد کے کہیں تیشہ دردنِ کوہ سے...
  3. کاشفی

    دفتر شناختی کارڈ - نادرا

    دفتر شناختی کارڈ - نادرا
  4. کاشفی

    اپنی اپنی گاڑی

  5. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا بستی تجھ بن اُجاڑ سی ہے - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ) بستی تجھ بن اُجاڑ سی ہے کم بخت یہ شب پہاڑ سی ہے شاید کہ ہوئی سرایتِ عشق کچھ سینے میں چیرپھاڑ سی ہے ہرچند کہ بولتے نہیں وہ باہم پر چھیڑچھاڑ سی ہے سو رہتے ہیں ایک ساتھ لیکن تلوار کی بیچ آڑ سی ہے اِنشا اللہ شاید آیا اُس کوچے میں بھیڑ بھاڑ سی ہے
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لو فقیروں کی دعا ہر طرح آباد رہو خوش رہو، موجیں کرو، تازے رہو، شاد رہو (انشاء اللہ خاں "انشا")
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    شیخی اتنی نہ کر، اے شیخ، کہ رندانِ جہاں اُنگلیوں پر تجھے چاہیں تو، نچا سکتے ہیں (اِنشاء اللہ خاں "انشا")
  8. کاشفی

    چاہتا ہوں تجھے نبی کی قسم - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ) چاہتا ہوں تجھے نبی کی قسم حضرتِ مرتضیٰ علی کی قسم مجھے غمگین نہ چھوڑ روتا، آج تجھے اپنی ہنسی خوشی کی قسم صاف کہہ بیٹھے نہ، جی میں جو ہو آپ کو اپنی سادگی کی قسم میں دلائی قسم تو کہنے لگے ہم نہیں مانتے کسی کی قسم صدقے ہوتا ہوں جس گھڑی، اِنشا...
  9. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا ضعف آٖتا ہے دل کو تھام تو لو - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ) ضعف آٖتا ہے دل کو تھام تو لو بولیو مت بھلا سلام تو لو کون کہتا ہے بولو، مت بولو ہاتھ سے میرے ایک جام تو لو ہمصفیرو چھٹو گے، مت تڑپو دم ابھی آکے زیرِ دام تو لو انہیں باتوں پہ لوٹتا ہوں میں گالی بھر دے کے میرا نام تو لو اِک نگہ پر بکے ہے اِنشا...
  10. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا جاڑے میں کیا مزا ہو وہ تو سمٹ رہے ہوں - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ) جاڑے میں کیا مزا ہو وہ تو سمٹ رہے ہوں اور کھول کر رضائی ہم بھی لپٹ رہے ہوں اب آپ کے دموں میں ہم آچکے، ہٹو بھی خوش آوے پیار کس کو جب دل ہی کھٹ رہے ہوں کیوں کر زبان سے ان کی اپنا بچاؤ ہووے ذات و صفات سب کے جب وہ اُکٹ رہے ہوں آتے تھے ساتھ میرے،...
  11. کاشفی

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    انا للہ وا انا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  12. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا کیسی ہی کیوں نہ ہم میں تم میں لڑائیاں ہوں - اِنشاء اللہ خاں "انشا"

    غزل (اِنشاء اللہ خاں "انشا" مغفور رحمتہ اللہ علیہ) کیسی ہی کیوں نہ ہم میں تم میں لڑائیاں ہوں جب کھِلکھلا کے ہنس دو باہم صفائیاں ہوں کیوں کر نہ گدگداہٹ ہاتھوں میں اُس کے اُٹھے وہ گوری گوری رانیں جس نے دبائیاں ہوں جی چاہتا ہے بولیں پر بولتے نہیں ہیں ہوویں اگر تو باہم ایسی رکھائیاں ہوں ممکن ہے...
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرتِ انسان پر فعلِ بَد تو اُن سے ہو، لعنت کریں شیطان پر (اِنشاء اللہ خاں "انشا")
  14. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  15. کاشفی

    مختصر لطائف

    ایک دادا اور دادی نے اپنی جوانی کے دنوں کو پھر سے تازہ کرنے کا سوچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ ہم پھر سے دریا کنارے ملیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دادا تیار ہو کر بال بنا کر ہاتھ میں پھول لے کر دریا کنارے چلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھنڈی ہواؤں میں انتظار کرنے لگے۔۔۔۔۔۔ بہت انتظار کیا لیکن دادی نہ آئیں ۔۔۔۔۔۔۔...
  16. کاشفی

    مختصر لطائف

    پچھلے زمانے میں جب کوئی اکیلا بیٹھا ہنستا تھا تو کہتے تھے اس پر سایہ ہے اب کوئی اکیلا ہنس رہا ہو تو کہتے ہیں بھائی مجھےبھی Send کرو!
  17. کاشفی

    تاسف معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

    معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف ٹی وی اداکار غیور اختر لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ رات دس بجے میاں میر دربار میں ادا کی جائے گی۔ لاہور: (دنیا نیوز) غیور اختر طویل عرصہ سے فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے وہ چند روز سے سروسز ہسپتال میں...
Top