کوئی سادگی سے مناتے ہیں اور کچھ میوزک کے ساتھ۔۔دونوں طرح سے منانے میں کوئی حرج نہیں۔
یہ وہ واحد ڈے ہے جو پوری دنیا میں ایک ہی دن منایا جاتا ہے اور اس کے چاند پر بھی کوئی اختلاف نہیں ہوتا۔۔
لہذا یہ بہت بابرکت اور اجروثواب والا دن ہے۔۔ اس دن محبت کرنے سے محبت کرنے کا ثواب ملتا ہے۔۔
خفیہ معلومات کے مطابق اس دن کچھ لوگ اپنے دوستوں سے یہ معلوم کرتے ہوئے پائے گئے کہ اس دن انہیں کیا کرنا ہے۔۔جواب میں دوستوں نے کہا کہ کچھ نہیں۔۔جمعہ پڑھنا ہے ۔۔تم بچپن سے ہی معصوم ہو۔۔
لہذا ۔
پاکستان، دیگر اسلامی ممالک اور دنیا کے دوسرے ممالک میں موجود مسلمانوں نے جمعہ کو جمعہ کی نماز باجماعت...
بہت شکریہ! دھیان رکھا کریں۔۔ اس طرح کی بیان بازی سے بیچارے شوہروں کی شرافت اور خلوص پر شک پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔۔
اس طرح کی باتیں دل ہی دل میں کرتے ہیں۔
اس طرح کا بیان دینا ، دنیا میں موجود اچھے اور معصوم شوہروں کی شامت لانے کے مترادف ہے۔۔
اس طرح کا بیان سن کر شوہروں کے بارے میں بیگمات چنگم چباتے ہوئے چےمگوئیاں کرسکتی ہیں ۔ اور بیچارے شوہروں کی طرف سے تحائف اور ہدیہ دینے کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاسکتا ہے۔۔جس سے شوہروں کا دل پاش پاش ہونے کا خطرہ...
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا" مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
ہے ترا گال مال بوسے کا
کیوں نہ کیجے سوال بوسے کا
مُنہ لگاتے ہی ہونٹھ پر تیرے
پڑ گیا نقش لال بوسے کا
زلف کہتی ہے اُس کے مکھڑے پر
ہم نے مارا ہے جال بوسے کا
صبح رخسار اُس کے نیلے تھے،
شب جو گذرا خیال بوسے کا
انکھڑیاں سُرخ ہوگئیں چٹ سے...
مکمل غزل
غزل
(سید انشا اللہ خاں انشا رحمتہ اللہ علیہ)
جھوٹا نکلا قرار تیرا
اب کس کو ہے اعتبار تیرا
دل میں سَو لاکھ چٹکیاں لیں
دیکھا بس ہم نے پیار تیرا
دم ناک میں آرہا تھا اپنی
تھا رات یہ انتظار تیرا
واللہ کہ کام آرہے گا
مجھ سا یک رنگ یار تیرا
کر جبر جہاں تلک تو چاہے
میرا کیا، اختیار تیرا...
مکمل غزل
غزل
(اِنشاء اللہ خاں "انشا")
خیال کیجئے گا، آج کام میں نے کیا
جب اُس نے دی مجھے گالی، سلام میں نے کیا
کہا یہ صبر نے دل سے کہ "لو خدا حافظ"
حقوقِ بندگی اپنا، تمام میں نے کیا
جنوں یہ آپ کے دولت، ہوا نصیب مجھے،
کہ ننگ و نام کو چھوڑا ، یہ نام میں نے کیا
لگا یہ کہنے کے خیر اِختلاط کی خوبی...