دیکھ لو فاطمہ یہ ہیں تمھارے بھائی کہا کچھ کریں تو فورا بات گول کر گئے ، بھائی نہیں "بھئی" ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا اگر یاد ہو فاطمہ تو یہ بات آپ نے شمشاد سے پوچھی تھی ، انھوں نے کہا تھا کہ یہ معرفت کی باتیں ہیں ، آپ کو سمجھ میں آنے والی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو بی بی مجھ سے ہی کیوں پوچھا جا رہا ہے ،...
ترس آ رہا ہے ہممممم تو خود کیوں تحقیق کر کے کیوں نہیں بہن کی مشکل دور کرتے ؟ خالی خولی باتوں کا ترس ، نمبر نہ بڑھائیں جناب کچھ کر کے دکھائیں
:devil:
وسلام
اسقدر "اہم" معلومات بہم پہنچانے کا شکریہ ۔۔۔
یہ اب کی بات نہیں وہ شروع سے ہی اسے پاکستان بلکہ ساری دنیا پر نافذ کرنے کی بات کرتے ہیں ۔۔۔
ان کی غلط پالیسیاں کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر وہ کم از کم امریکی حکومت و اداروں کی طرح منافق نہیں، جو کہتے ہیں اس کی کوشش کرتے اور ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں...
بھئی اس سے آگے ہمارے پر جلتے ہیں ۔۔۔
گلاب ڈھونڈ ڈھونڈ کر جو میری گردن میں خم آ گیا اس کا کیا ؟ اتنی محنت میں نے اسی لیے یہ تو کی تھی کہ ناراضگی دور کر سکوں ۔۔۔
وسلام
آپ کو بالکل درست مقامات سے آگاہ کیا ہے ، اب فیض ملے نہ ملے یہ آپ کی صلاحیت و دلچسپی پر منحصر ہے۔۔ بات تو کرنی پڑے گی کہ آپ کے لیے میں نے بہت سے گلاب اکٹھے کیے ہیں تاکہ آپ کی ناراضگی دور ہو سکے ۔۔
وسلام
100 سے زیادہ اقسام پر مشتمل پھول گلاب کئی ایک رنگوں میں دنیا بھر میں پایا جاتا ہے۔۔ مگر ایشیا میں اس کی سب زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔۔ عطر گلاب اور عرق گلاب سے تو ہم سب واقف ہی ہیں ۔۔ صدیوں سے اس پھول کی پھولوں پر حکمرانی ہے۔۔۔ قدیم یونانی اور رومن اسے محبت کی دیوی کی نشانی کے طور پر جانتے تھے ،...
پس ثابت ہوا کہ مردوں میں اتفاق ہوتا ہے ، وہ پر اعتماد ہوتے ہیں ۔۔ کہ عورتوں کو بھی یقین ہے کہ ہر مرد کا یہی خیال ہوتا ہے وہ پاگل نہیں اور نہ ہی جھوٹا ہے ۔۔۔
:cowboy:
وسلام
لگتا ہے آپ کا سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ ہونے والا ہے ، فاطمہ کا تو ہو گیا ، انھوں ٹھیک سے جواب دیا ہے ۔۔ کیونکہ ادھر ادھر کی باتیں نہیں کرنیں بس خالی جگہ پر کرنیں ہیں۔۔۔۔۔ اس کے بعد نتیجہ کا اعلان کیا جائے گا۔۔
وسلام
نشانیاں بتا دیتا ہوں
"خوشخبری" اور اسی دھاگے میں میری اور شمشاد کی آپسی گفتگو پڑھ لیں ، پتہ چل جائے گا معاملہ کیا ہے۔۔ کسی سے مدد نہیں لینی اور اس سے زیادہ کچھ میں نے بتانا نہیں ۔۔
اور خالی جگہ پر کر کے بھی بھیجیں۔۔
وسلام