نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ہم نے تو حسبِ منشا نیا دھاگا بنالیا ہے۔ اب اسے رونق دینا آپ حضرات کا کام ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    جناب الف عین صاحب کے حکم سے کچھ تبدیلی کرکے اسے فعولن فعولن فعولن فعو کے وزن پر کرنے کی کوشش کی ہے۔ باقی اصلاح تو اساتذہ ہی فرمائیں گے۔ جہاں آفریں میرا ہے لامکاں اسی سے میں مانگوں گا سارا جہاں دعا سب کی سنتا ہے میرا خدا خبرگیری کرتا ہے سب کی سدا رہے شہ رگِ جاں سے بھی وہ قریں ہر اک راز کا...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    وجی صاحب شمشاد صاحب کو یہاں بلالیں۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    یہاں آجائیں الٹی گنگا کے شوقین حضرات!
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    پسندیدہ شعراء کے پسندیدہ کلام

    :good: بہت خوب!:zabardast1: اچھی محنت کی ہے ماشاءاللہ! :a6: پہلا دھاگا مبارک ہو۔ :best::chill::best: اللہ کرے زورِ ”کی بورڈ“ اور زیادہ۔:) میں ذرا اپنے کپڑے سکھالوں پھر ان شاءاللہ اپنے پسندیدہ شعراء کے پسندیدہ کلام یہاں شامل کرتا ہوں۔ :cdrying:
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    اسامہ کو ہچکیاں آئیں تو یہاں چلا آیا۔:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    بہت خوبۙ! اردو محفل والوں کی اکثر باتوں سے بہت لطف محسوس ہوتا ہے۔ اللہ کرے زورِ مراسلت اور زیادہ۔:a6:
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    بہت خوب جناب۔ اس کا وزن کیا ہے؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    بہت خوب مزمل بھائی! آپ کی یہ پہلی غزل ہے جو میں نے تفصیل سے پڑھی اور محظوظ ہوا۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    بیگم کا شکوہ

    بہت خوب جناب! آپ کی بیوی کو تو آپ پر بہت فخر ہوگا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    حلقے میں شامل ہوں

    مجھے تو چھوٹی کھڑکی میں ایسا کوئی آپشن نہیں دکھائی دے رہا جس میں لکھا ہو کہ ”حلقے میں شامل ہوں“، راہنمائی کریں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    اپنے پہلے شعری مجموعے " روپ کا کندن " سے ایک غزل احباب کی نذر

    بہت خوب جناب بہت ہی اعلیٰ۔ ایک مرتبہ اور: جزاکم اللہ خیرا۔:) یہ اور بات کہ اب مصلحت شعار ہوئے قریب میرے بھی ورنہ کبھی رہے ہو تم واہ، مزہ آگیا۔ کیا کہنے ہیں!!!
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    وتد مجموع: ہجائے کوتاہ + ہجائے بلند جیسے: قلم ، سفر ، اثر ، ادا ، دعا ، عدو ، گھڑی۔ وتد مفروق: ہجائے بلند + ہجائے کوتاہ جیسے: آم ، کار ، دور ، پیر۔ وہ الفاظ جو اصلاً وتد مفروق ہیں، مگر انھیں وتد مجموع کے طور پر بھی استعمال کیا گیا ہے:
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل سازوں میں ہونے آیا شامل میں

    مراد غزل کہنے والا ہے۔ پہلے ”غزل گویوں“ لکھا تو زیادہ نامانوس لگا، ”غزل سنجوں“ میں کردوں؟
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ہر روز لٹ رہا ہے ہر انسان یہاں پر (نظم)

    ماشاءاللہ بہت خوب لکھا ہے۔ امجد علی راجا صاحب! میرے لیے یہ نیا وزن ہے، میرے ذہن میں تو اس کے ارکان یوں بن رہے ہیں: مفعول فاعلات مفاعیل فعولن اگر غلط ہوں تو راہنمائی فرمائیں۔ نیز بحر کا نام بھی بتادیں تو ممنون ہوں گا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    کہاں پھنس گئے تم

    بہت اعلیٰ۔
Top