نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم - میرا خدا ہے لامکاں - برائے اصلاح

    حضرت میں خوب ابھی سیکھنے کے دور سے گزر رہا ہوں۔ پرائیوٹ رابطہ ذاتی مکالمے سے کیا جاسکتا ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    جاوید اختر پھرتے ہیں کب سے دربدر، اب اس نگر اب اُس نگر - جاوید اختر

    جینا بہت آساں تھا ”آسان“ مہوش شاید ”ماہ وش“ یا پھر کچھ اور۔ تیرے لئیے میں مرگیا لیے اب غم اٹھائیں کس کے لئیے، آنسو بہائیں کس کے لئیے یہ دل جلائیں کس کے لئیے، یوں جان گنوائیں کس کے لئیے ”کس لیے“ ہونا چاہیے۔ جاں گنوائیں۔ آثار ہیں سب کھوٹ کے، امکان ہیں سب چھوٹ کے گھر بند ہیں سب گھٹ کے، اب...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    جناب محمد یعقوب آسی یا محترم شمشاد صاحب رہنمائی فرمائیں۔ دائرہء کار کا ء جو ہ کے اوپر ہو اس کی کلید بتادیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    نگاہوں میں کسی کی ڈوب جانے کی تمنا ہے

    بہت ہی خوب لکھتے ہو تم اے امجد علی راجا! یہی اک بات بس تم کو بتانے کی تمنا ہے
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    فائدہ مند تجاویز

    شمشاد صاحب! ”دھاگے کی نگرانی ختم کرنے“ کے لیے جس طرح صفحے کے اوپر ایک یہ عبارت دی گئی ہے: ”دھاگے کی نگرانی ترک کریں“ ، میں پوچھنا صرف یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا اس کے لیے کوئی ”کی“ مقرر کی ہے؟
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مراسلہ میٹر

    تعداد :2015 تاریخ : 17 مارچ، 2013 بمطابق 5 جمادی الاولی، 1434 ھ بروز اتوار مقامی وقت : 11:36 فرق: 141 یومیہ اوسط : 47
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف سرسری تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!:) اردو محفل فورم پر پانچ ہزار بیالیس(5042) افراد کی جانب سے:welcome:
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فائدہ مند تجاویز

    شمشاد صاحب! کیا ”دھاگے کی نگرانی ختم کرنے“ کے لیے کوئی ”کی“ مقرر کی ہے؟ اگر کی ہے تو بتادیں ، نہیں کی ہے تو براہِ مہربانی کردیں، اس سے سہولت ہوجائے گی۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    نظیر کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشکِ چمن - نظیر اکبرآبادی

    یہ غزل نظیر اکبر آبادی کی ہے۔ یہاں دیکھیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    بہت ہی خوب۔ بہت عمدہ شراکت ہے جناب سید زبیر صاحب! جزاکم اللہ خیرا۔ جزا اللہ عنا محمدا ما ہو اہلہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ :pbuh:
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    بالکل درست فرمایا آپ نے۔ بخاری شریف کی روایت ہے: قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ( أخنى الأسماء يوم القيامة عند الله رجل تسمى ملك الأملاك ) حدیث میں ملک الملوک کا لفظ ہے، سلطانوں کا سلطان ، شاہان شاہ اور شہنشاہ سب اس میں داخل ہیں۔ چنانچہ فتح الباری میں ہے: وَيَلْتَحِق بِهِ مَا فِي مَعْنَاهُ...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    کھیل واقعی بہت اچھا ہے یہ۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    مرد ہو کر ۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ اللہ کرے دورِ حرم آج دوبارہ۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    آپ بھی تو ان میں سے ایک ہیں، سب سے ملتے ملتے کچھ تو وقت لگے گا نا بھائی!:) اگر آپ ایسی جگہ جائیں جہاں پانچ ہزار سے زائد لوگ ہوں تو اولاً تو کچھ لوگ ہی خوش آمدید کہیں گے نا، پھر وقتا فوقتا باقیوں سے بھی ملاقات ہوتی رہے گی، وہ بھی آپ کی طبیعت پر موقوف ہے، بہت سے لوگ دروازے سے مل ملا کر واپس چلے...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    تمہارے لیے حرام ، میرے لیے حلال ۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں اس بات کو سمجھایا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے۔آمین! البتہ یہ حصہ کچھ مختلف لگا کلام کے باقی حصے کی بنسبت۔ واللہ اعلم بالصواب!
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    جاوید اختر پھرتے ہیں کب سے دربدر، اب اس نگر اب اُس نگر - جاوید اختر

    بہت خوب جناب کافی اچھی شراکت ہے۔ اس میں بہت سی غلطیاں محسوس ہورہی ہیں، شاید ٹائپو ہے۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید جناب آدم کا بیٹا صاحب! اس محفل میں آپ کو آدم اور حوا کے پانچ ہزار سے زائد محبت کرنے والے بیٹے اور بیٹیاں ملیں گے۔:)
Top