میں اسے قائل کے وزن پر سمجھا تھا۔
ہوا ہوں ان دنوں مائل کسی کا
نہ تھا میں اس قدر گھائل کسی کا(کلیات سراج)
نیز لغات میں گھایل کو متغیرات میں سے لکھا ہے:
گھائِل {گھا + اِل} (سنسکرت)
گھات + ال، گھائِل
سنسکرت زبان کے لفظ گھات اور ال سے ماخوذ گھائل اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا...