نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوتا ہے تِرے وصْل کے وعدے پہ مؤخر وابستہ تِرے فُرق سے مرنے کا تہیّہ شفیق خلش
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی خیال، یوں لائے مِرے قریب تجھے ہر ایک لحظہ، ہراِک لب سے تو سُنائی دے شفیق خلش
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسے سب کو اپنانے کا اُس شوخ کو جادو آئے بشیر بدر
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب دیروحرم چُھوٹے، دل دار و صنم چُھوٹے ہم آ ہی گئے دُنیا آخر تِرے جادو میں بشیر بدر
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حادثہ یہ ہے، کہ ہم جاں نہ معطر کر پائے وہ تو خوُش بُو تھا اُسے یُوں بھی بکھر جانا تھا ساقی فاروقی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کو کیا ہو دِلوں کی شکستگی کی خبر کہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے میرانیس
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باتیں ناصح کی سُنِیں، یار کے نظارے کیے آنکھیں جنت میں رہِیں، کان جہنم میں رہے اُن کے تڑپانے کی طاقت جو نہیں ہم میں، نہ ہو کاش اپنے ہی تڑپنے کی سکت ہم میں رہے امیر مینائی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کِیا جب التفات اُس نے ذرا سا پڑی ہم کو حصُولِ مُدّعا کی مومن خاں مومن
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الله الله ! کیا مُخالف تھی زمانے کی ہَوا ہم کو اپنے سایے سے بھی بد گُماں رہنا پڑا کیجئے اِس بے بسی کا ذکر کِس مُنہ سے قمر جب زباں ہوتے ہُوئے بھی، بے زباں رہنا پڑا قمرامروہوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب کلی کوئی مُسکراتی ہے یاد شدّت سے اُن کی آتی ہے سوچ کر اُن کو ہی نجانے کیوں کچھ طبیعت سُکون پاتی ہے قمرامروہوی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غفلت نے تیری خُوب دِیا عِشق کو فروغ ! کیا کم ہے یہ کرم بھی، کہ مُجھ پرکرم نہیں قمرامروہوی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسے پڑھنے سے تو اچھا تھا کہ جاہل رہتا نہ حیا تجھ میں ہے باقی، نہ مروّت واعظ امیرمینائی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا حقیقت دوجہاں کی وُسعتِ دل کے حضُور لا مکاں اِک مُختصر گوشہ ہے اِس تعمیر کا امیرمینائی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گردِ بادِ آسا ازل سے ہُوں میں وہ، وحشی امیر خاکِ غُربت سے بنا خاکہ مِری تصویر کا امیرمینائی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    داغِ فراق و حسرتِ وصل، آرزوئے شوق میں ساتھ زیرِ خاک بھی، ہنگامہ لے گیا میرتقی میر
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ ہارا ہے عشق، نہ دُنیا تھکی ہے دِیا جل رہا ہے، ہَوا چل رہی ہے سُکوں ہی سُکوں ہے، خوشی ہی خوشی ہے تیرا غم سلامت! مجھے کیا کمی ہے خُمار بارہ بنکوی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن لبوں نے، نہ کی مسیحائی ! ہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا میر درد
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرگذشت اپنی کِس اندوہ سے شب کہتا تھا سو گئے تم، نہ سُنی آہ کہانی اُس کی میرتقی میر
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت شورِیدہ سر تھا میں، بہت محشر بداماں تھا مِرا دست و گریباں بھی کبھی دست و گریباں تھا وہ اک پردہ، خرد کے لب پہ جس کا نام داماں تھا جنُوں کے ہاتھ میں تھا، اور گریباں ہی گریباں تھا مجھے برہم سمجھ کے، ہجوِ مے کو پی گیا واعظ وگرنہ آج میرا ہاتھ تھا ، اُس کا گریباں تھا حفیظ احباب کے اِرشاد...
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بُتوں کے عِشق میں کیونکر پھنسا اب یہ خدا جانے بظاہر تو ہمارا دل، بڑا پکّا مُسلماں تھا حفیظ جالندھری
Top