نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر دل کو بس میں پائیں تو ناصح تِری سُنیں اپنی تو مرگ و زیست ہے، اُس بے وفا کے ہاتھ نظام رامپوری
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نالۂ پیہم سے یاں فرصت نہیں حضرتِ ناصح! کریں ارشاد کیا مومن خاں مومن
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گُزری ہے بڑی عمر اِسی حال میں ناصح کامل نہ مِرا ہوگا سُدھرنے کا تہیّہ شفیق خلش
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو تُمھاری مان لیں ناصِحَ ، تو رہے گا دامنِ دل میں کیا نہ کِسی عُدو کی عداوتیں، نہ کِسی صنم کی مروّتیں فیض احمد فیض
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کے اُلجھاؤ کو کیا تُجھ سے کہوں، اے ناصح ! تو کِسو زُلف کے پھندے میں گرِفتار نہیں میر تقی میر
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِس عذابِ فراق میں جاناں ! جان و دل سے گزر گئے ہوتے عشق اتنا ہی تھا اگر مجھ سے زہر کھا کر ہی مر گئے ہوتے قیس علی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناصح عبث کرے ہے منع مُجھ کو عشق سے آ جائے وہ نظر، تو پھر انکار دیکھنا ماہ لقا چندا
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناصح کے سامنے کبھی سچ بولتا نہیں میری زباں میں رنگ تمھاری زباں کے ہیں داغ دہلوی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل خود میں کسی طَور پنپنے نہیں دیتا کچھ ہٹ کے کبھی عشق سے کرنے کا تہیّہ شفیق خلش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی دن کی دُھوپ میں جھُول کے، کبھی شب کے پھُول کو چُوم کے یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا ، کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو مِرے پاس مِرے حبیب آ، ذرا اور دل کے قریب آ تجھے دھڑکنوں میں بسا لوں میں، کہ بچھڑنے کا کبھی ڈر نہ ہو بشیر بدر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُن لی تھی اِک روایتِ موسیٰ تو میرا دل ! تھی آگ جس طرف بھی، اُدھر کھینچتا رہا کب اُس کو شمعِ عِشق کے شُعلے سے پیار تھا پروانہ میرے دل سے اثر کھینچتا رہا عنبرامروہوی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے شرمساردلِ نیم جاں، ملامت کیا اُمید ٹُوٹ گئی اب تِری شکایت کیا بہل گئی ہے طبیعت یہ سوچ کر اکثر سلوکِ مصلحت آمیز کی حقیقت کیا ہے پُرکشِش تو بہت پیکرِ فریب نظر گنوادوں اُس پہ، میں اِک عمر کی ریاضت کیا سراب، پیاس کے صحرا میں کھینچتے ہیں قدم بُجھا سکے یہ کبھی تشنگی کی شدّت کیا سفینہ بچ...
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمارے منہ سے جو نِکلے وہی صداقت ہے ہمارے منہ میں تمھاری زبان تھوڑی ہے راحت اندوری
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جوآج صاحبِ مسند ہیں کل نہیں ہونگے کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے راحت اندوری تازہ الیکشن کمپیننگ میں کہی گئی غزل سے لئے گئے اشعار
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قُلابے آسمان و زمیں کی نہ تُو مِلا اُس پُر جفا سے مِلنے کی ناصح بتا صلاح شیخ ابراہیم ذوق
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منظورِ چشم یار ہے سب عینِ مصلحت پوچھے بلا کشوں کی کسی سے بلا صلاح شیخ ابراہیم ذوق
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گُزرے کبھی نہ تجھ پہ مِرے چودھویں کے چاند جو کچھ شبِ فراق قمر پر گُزر گئی قمر امروہوی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کھولے ہیں جب سے آ کے تصوّرنے راستے قیدِ جنُوں سے بندشِ دیوار گِر گئی قمر امروہوی
  19. طارق شاہ

    صہبائے محبت کا سودا، عاشق پہ کوئی الزام نہیں ۔۔۔ مشرف علی تھانوی

    تشکّر شیئر کرنے پر شاد رہیں :) کیا تخلص عارف تھا مولانا کا ؟
  20. طارق شاہ

    مل ہی جائے گا کبھی، دل کو یقیں رہتا ہے

    احمد مشتاق کی بہت اچھی اور معروف غزل شیئر کرنے پر تشکّر بہت شاد رہیں :)
Top