نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    بھائی صاحب ، اس تکلف کی کیا ضرورت تھی۔ :)
  2. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    جھوٹی :p میں نے کہا تھا کبھی کبھی شاکر سے مانگ لیا کرنا اور ایک گھر میں اتنے ٹیبلیٹ اچھے نہیں ہوتے۔
  3. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    جاری رکھیں :) ، قیصرانی کی ایسی مسلسل کلاس کی کب سے تمنا تھی :ROFLMAO:
  4. محب علوی

    محفل کی بارہ دری

    کیسا لگاپھر ؟
  5. محب علوی

    سیاح کا بہترین شعر ہے

    سیاح کا بہترین شعر ہے
  6. محب علوی

    تعارف اسلامُ علیکم

    خوش آمدید ۔ کچھ اپنے شہر ، تعلیم اور مشاغل کے بارے میں بھی بتائیں۔
  7. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اور ہاں فرحت سیدھی نہیں سادہ ہے (پکا پتہ نہیں مگر پہلے تھی شاید) البتہ کم گو ہے (پتہ نہیں یہ لکھتے ہوئے الفاظ ایک دم بکھر سے کیوں گئے ) میرے بڑے پرانے مراسم ہیں اور خبردار جو ہمارے درمیان میں پھوٹ ڈلوانی کی کوشش کی اور یہ انیس الرحمان سے کیوں پوچھوں ، میں خود سیانا ہوں۔ نک ویلو ٹ کا گیانی...
  8. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    شکریہ کیسا جی ، یہ تو میرا فرض تھا۔ اور میں نے ڈرایا کہاں ، میں نے سادگی سے سمجھایا ہے کہ میرے کہنے سے ہی سمجھ جائیں ورنہ فرحت کا آپ کا ابھی پتہ نہیں ۔ وہ اتنے پیغامات میں آپ کو ٹیگ کرے گی اور اتنے اقتباسات لے گی کہ آپ خود ہی ہاتھ جوڑ کر کہیں گی کہ میں باز آئی اس آئی ڈی سے ۔ اور آئی ڈی...
  9. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    نبیل ، یہ لنک جتنی باقاعدگی سے تم نے دیا ہے اتنی باقاعدگی سے بچپن میں سبق یاد کیا ہوتا تو آج بچے تمہاری مثال دے رہے ہوتے ۔ :mad: کبھی یہ لنک دینا بھول بھی جایا کرو۔ :p
  10. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    ہر گزرتا دن بتا رہا ہے کہ مین ہیٹن میں ٹریفک بڑھتی جا رہی ہے اور 25 دسمبر تک حشر ہو جائے گا۔ آج ویسے بھی تقریب رونمائی روشنائی شجر بمقام راک فیلر سنٹر تھی۔
  11. محب علوی

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    خوش آمدید فرحت کیانی صاحبہ !!!!!!!!!!!! پہلے تو میں آپ کو یہ بتا دوں کہ آپ شناخت چوری کی مرتکب ہوئی ہیں۔ محفل پر پہلے سے ایک عدد فرحت کیانی موجود ہیں جو کہ ایک بہت "ڈاھڈی " خاتون ہیں اور انہوں نے لائبریری سمیت کئی زمروں میں اچھی خاصی واقفیت پیدا کرکے اپنے خیر خواہ اور حمایتی پیدا کر رکھے ہیں ،...
  12. محب علوی

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے دور میں آپ پیچھے رہتے جا رہے ہیں کیا آپ کمپیوٹر سیکھنا چاہتے ہیں مگر کہیں اس کی پیچیدگی اور کہیں زیادہ فیس آپ کا حوصلہ توڑ دیتی ہے کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی کمپیوٹر سیکھ کر تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کا ساتھ دے سکیں کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی...
  13. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    نہیں میں آپ کی بات نہیں مان سکتا ۔ قیصرانی نے مجھ پر "ہتھ" سخت رکھا ہوا ہے آج کل اور میں جہاں بھی جاتا ہوں وہاں قیصرانی کا کرارا جواب میرا منتظر ہوتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ یہ قیصرانی کو کون بندہ ایسے ماہر جواب بنا بنا کر دے رہا ہے یا کہاں سے چوٹ کھا کر مجھ پر ایسی سخت چوٹیں کر رہا ہے۔...
  14. محب علوی

    کیک

    ہاہاہا شکار کہہ کر لوگوں کو کن مغالطوں میں ڈال رہے ہو بھئی :)۔
  15. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    جی میں نے تعارف پڑھ لیا ہے اور پھر کئی بار غور سے پڑھا اور جب تسلی ہو گئی کہ میرے ہی بارے میں لکھا ہے تو اب لکھنے کو کیا رہ گیا ہے۔ ;) اس سے پہلے کہ چند حاسدین اور ناقدین آ کر میری ان خوبیوں پر کلام کریں جو تعبیر نے وہاں وہاں سے ڈھونڈ کر نکالی ہیں جہاں سے تمام عمر کی تلاش و بسیار کے باوجود میں...
  16. محب علوی

    سبق OS Module

    Directories ڈائریکٹریوں سے متعلق چند طریقہ جات ۔ نئی ڈائریکٹری (ونڈوز میں فولڈر) بنانا os.mkdir("newdir") ڈائریکٹری(ونڈوز میں فولڈر) بدلنا ۔ # Changing a directory to "/home/newdir" os.chdir("/home/newdir") موجودہ ورکنگ ڈائریکٹری معلوم کرنا۔ # This would give location of the current...
  17. محب علوی

    کیک

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا :) قیصرانی کی سب سے اچھی عادت یہی ہے کہ غرور بالکل نہیں کرتا۔ قکک کا خوب یاد کروایا :)
  18. محب علوی

    سبق OS Module

    پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس دھاگے میں اس کے کچھ فنکشن اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائے گی۔ پائتھون os چند طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ :rename() Method اس طریقہ سے کسی فائل کا نام تبدیل...
  19. محب علوی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    یہ بھی صحیح ہے ، میں نے تو یہ کل ہی دوبارہ سیکھا ہے :) مخلص لوگوں کے خلوص کا فائدہ اٹھانا ہر شخص اپنا حق سمجھتا ہے اور مخلص لوگوں کی کمزوری یہ ہوتی ہے کہ وہ سب جانتے بھی اپنی اس عادت کو بدل نہیں پاتے۔
Top