نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  2. مہ جبین

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  3. مہ جبین

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيم الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْہِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ آمین
  4. مہ جبین

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  5. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  6. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. مہ جبین

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    نہیں جی ، میں اگرچہ ذہین نہیں ہوں لیکن جو بھی کیا اپنی محنت سے کیا الحمدللہ ویسے آپس کی بات ہے اگر تو ہمارے وقت میں نقل مارنے کے مواقع ملتے تو ۔۔۔۔۔۔ :D لڑکیاں تو ویسے ہمیشہ اپنی محنت سے ہی امتحان دیتی ہیں یہ تو نالائق لڑکوں کے کام ہیں :)
  9. مہ جبین

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    سارے نالائق طالبعلموں کو دعوتِ عام ہے ۔۔۔۔۔:thinking:
  10. مہ جبین

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مبارک، چمن کو آبادیاں مبارک مَلَک فلک اپنی اپنی لَے میں یہ گھُر عنادل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھیں دھومیں اُدھر سے انوارہنستے آتے، اِدھر سے نفحات اٹھ...
  11. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    جی میں آپ کی بات سے ٪100 متفق ہوں یوسف ثانی بھائی آمین ثم آمین اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین
  12. مہ جبین

    رضا واہ کیا جود و کرم ہے شہِ بطحا تیرا....

    اللہ تم کو اور ہم سب کو اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا فیضان عطا فرمائے آمین شکریہ حسیب نذیر گِل اللہ تم کو خوش رکھے آمین
  13. مہ جبین

    رضا پوچھتے کیا ہو عرش پر یوں گئے مصطفٰے کہ یوں ....

    بے شک ۔۔۔۔بہت شکریہ بیٹا حسیب نذیر گِل سدا خوش رہو
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بے شک شمشاد بھائی ! آپ نے درست کہا ، دیہاتوں میں یقیناًایسی ہی جہالت پائی جاتی ہے ان جاہلانہ اور فرسودہ روایات کو سنتی ہوں تو میرا خون کَھولنے لگتا ہے ، جی چاہتا ہے کہ ایسے جاہل لوگوں کوایک لائن میں کھڑا کرکے کوڑے لگائے جائیں ۔۔۔۔۔۔:( ایسی لاچار اور مجبور عورتوں پر بہت ترس آتا ہے جومَردوں کے یا...
  15. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہاں فرحت کیانی ! یہ ہمارے معاشرے کا ایک المیہ ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ ہم جو سوچ رہے ہیں وہی درست ہے دوسرا بالکل غلط ہے ، حالانکہ ایک متوازن سوچ کا تقاضا ہے کہ جو ہم اپنے لئے پسند کریں وہی دوسروں کے لئے بھی پسند کریں ، اس زریں اصول کو اپنا کر ہم اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں ، لیکن بہت کم لوگ...
  16. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    حسیب نذیر گِل ! بیٹا تم جو چاہو مجھے کہہ سکتے ہو ، مجھے تو خوشی محسوس ہوگی تمہارے خالہ کہنے سے۔۔۔ سدا خوش رہو
  17. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    زحال مرزا بھائی ، بہت شکریہ۔۔۔ الگ سے دھاگہ کھولنا میرے بس کا نہیں ، میں تو بس اپنی رائے دے دیتی ہوں، اس کے لئے تم اور تعبیر ہو ناں۔۔۔! آمین ثم آمین اللہ یہ سب دعائیں تمہارے حق میں بھی مقبول فرمائے آمین
  18. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت شکریہ تعبیر ! ارے بھئی تم اپنے آپ کو تھکا کر نہ پڑھو ، آرام آرام سے تھوڑا تھوڑا پڑھ لیا کرو تمہارے سوالات تو بہت دلچسپ ہوتے ہیں ، مجھے انتظار رہے گا ۔ دعاؤں کا بہت شکریہ میری طرف سے بھی ڈھیروں دعائیں
  19. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    یوسف ثانی بھائی شیطان ہمارے دل میں گناہ کا احساس ڈال کر ساتھ ہی اسکی خودساختہ وجوہات بھی ڈال دیتا ہے ، میں مانتی ہوں کہ ایسی خواتین بہت ہیں جن کا دنیا میں بظاہر کوئی سہارا نہیں لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم کو گناہ کرنا جائز ہوگیا ہے نعوذ باللہ ۔ ایسی بھی پاکباز خواتین ہیں جو عزت کی روٹی کما...
  20. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    اس کو ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ ہم سسرال میں کوئی غلط بات دیکھیں تو فوراً اسکی مذمت شروع نہ کریں کہ یہ ایسے نہیں ہونا چاہئے ویسے ہونا چاہئے ، اکثر کچھ بہنیں اور بیٹیاں ہر بات کو سچ کے ترازو میں رکھ کر احتجاج کرتی ہیں تو بس وہیں سے "کچھ" لوگوں کی نگاہوں میں کھٹکنا شروع ہوجاتی ہیں یا ہر غلط بات کی"...
Top